Main Menu

Monday, October 5th, 2020

 

باغ: جے کے پی اين وائ ايل کے زير اہتمام یوتھ کانفرنس کا انعقاد، عوامی مسائل بارے مشترکہ جدوجہد کا فيصلہ

مشترکہ جدوجہد کيليے طلبا ء اور يوتھ کی تنظيموں پر مشتمل اسٹوڈنٹس یوتھ الائنس باغ کا قيام باغ، پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ ميں جموں کشمیر پیپلز نیشنل یوتھ لیگ کے زیرِ اہتمام کانفرنس بعنوان ”عوامی مسائلاور نوجوانوں کا کردار“ یوتھ کانفرنس کا انعقاد کيا گيا۔ کانفرنس ميں جموں کشمیر پیپلز نیشنل یوتھ لیگ، انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن،انصاف یوتھ ونگ، جموں کشمیر اسٹوڈنٹس لبریشن فرنٹ، پیپلز یوتھ آرگنائزیشن، پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن، جموں کشمیر نیشنلاسٹوڈنٹس فیڈریشن،اسلامی جمعیت طلباء، یوتھ ونگ جمعیت، مسلم اسٹوڈنٹس فیڈریشن،کشمیر انٹر نیشنل ٹریسٹRead More


بلوچستان: پنجابی سامراج کیخلاف بلوچ، سندھی، پشتون، مہاجر اور کشمیری عوام کی مشترکہ جدوجہد ناگزیر ہے، ڈاکٹر اللہ نذر

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک بلوچ قوم پرست رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچ، سندھی، پختون اور پاکستان کے زیرکشمیری عوام اور وہ مہاجر جو سندھوسندیش پر یقین رکھتے ہیں، پنجابی سامراج سے نجات حاصل کرنے کے لئے مشترکہ پلیٹ فارم قائم کریں۔ کیونکہ پاکستان ایک ریاست نہیں بلکہ دنیا میں دہشت گردی کا منبع اور مظلوم و محکوم اقوام پر مظالم کا مرکز ہے۔ پاکستان اپنی ہیئت میں ایک ریاست کی ضروریات پوری نہیں کرتا، بلکہ بلوچ، سندھی اور پختون قوم کیRead More


وحشت ، بربریت اور دولت کی بے پناہ ہوس ، رکھنے والا سلطان محمود غزنوی؛ تحرير: عارف راجپوت

وحشت و بربریت اور دولت کی بے پناہ ہوس رکھنے والا سلطان محمود غزنوی ، افغانستان کے شہر ، غزنہ میں پیدا ھوا .ماضی میں یہ علاقہ خراسان کہلاتا تھا۔ (971 تا 1030) اسکا باپ ترک فوجی تھا جو سبکتگین خاندان سے تھا ۔وحشی سلطان محمود کی پیدائش کے وقت افغانستان کے حالات بہت ابتر تھے ۔ اس نے ان حالات کا بھرپور فائدہ اٹھایا اور اپنے علاقے پر کنٹرول حاصل کرکے ، چھوٹی سی حکومت بنا لی ۔ چند سالوں میں ہی اسکی لوٹ مار اور قتل و غارتRead More


لاہور: فاروق حيدر سميت مسلم ليگ ن کی قيادت کيخلاف بغاوت اور غداری کا مقدمہ درج

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستانی زیرِ انتظام کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر سمیت مسلم لیگ ن کی تمام قیادت کے خلاف بغاوت اور غداری کے الزامات میں ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے. یہ ایف آئی آر لاہور کے تھانہ شاہدرہ میں مدبر رشید نامی شہری کی درخواست پر درج کی گئی ہے۔ پاکستانی ریاست کی وفاداری کا دن رات ورد کرنے والے بھی اگر مقتدرہ کی مرضی کے خلاف کوئی لفظ بھی منہ سے نکالیں تو انہیں نکیل ڈالنے کا بھی وہی راستہ ہے جو آزادیRead More


لاہور : ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی ناقص کارکردگی کے خلاف ملک بھر کے وکلا کا 6 اکتوبر کو پنجاب بار کونسل کے سامنے احتجاجی مظاہرے کا اعلان

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستان بھر کے ینگ وکلا نے ایچ ای سی کی طرف سے 13 ستمبر 2020 کو ہونے والے لاگیٹ ٹیسٹ میں بےشمار غلطیوں کے خلاف مورخہ 6 اکتوبر 2020 کو صبح 10 بجے پنجاب بار کونسل کے سامنے احتجاجی مظاہرے کی کال دے رکھی ہے۔ جس میں ملک بھر سے بڑی تعداد میں ینگ وکلا اور پنجاب بار کے لیڈران کی بھرپور شرکت متوقع ہے۔سٹوڈنٹڈس کا کہنا ہے کہ کرونا کے باعث ایچ ای سی لاگیٹ ٹیسٹ وقت پر کروانے میں ناکام رہی اور جس کاRead More


مظفرآباد: پی اين اے کا اجلاس ، جی بی رياست کا سر ،محرومياں ختم سٹيٹ سبجيکٹ رول بحال کرنے کا مطالبہ

ہم گلگت بلتستان کا حصہ ہيں، آزادی پسندوں کی احتجاجی کالز کی حمائت ، ورکرز کنونشن اور انٹرنيشنل کشمير کانفرنس کروانے کا اعلان مظفرآباد،پونچھ ٹائمز پاکستانی زیر انتظام جموں کشمير کے علاقے آزاد کشمير کی آزادی پسند جماعتوں کے اتحاد پیپلز نیشنل الائنس نے کہا ہیکہ ہم گلگت بلتستان کا حصہ اور گلگت بلتستان تنازعہ جموں کشمیر کا حصہ ہے ، گلگت بلتستان کی عوام بہتر سال سے بدترین آمرانہ قوانین کا شکار اور بنیادی حقوق سے محروم ہیں وہاں شہری اور شخصی آزادیوں پر قد غن ختم کرتے ہوےRead More


چوری و قبضہ گیری کا ماہر احمد شاہ درانی؛ انتخاب عارف راجپوت

احمد شاہ درانی عرف احمد شاہ ابدالی ایک افغانی پٹھان تھا .وہ افغانی صوبے ہرات میں پیدا ھوا (1722 تا 1772) وہ نادر شاہ جیسے ظالم اور وحشی لوٹیرے کی فوج کا رکن تھا اور اپنی فنی ہوشیاری کی وجہ سے، نادر شاہ کے حفاظتی دستے میں شامل ھو گیا اور بعد میں موقع ملتے ہی اسکو قتل کرکے ، ہرات کا حاکم بن گیا ۔ اس نے درانی پشتون قبیلے کے لوگوں کو مظبوط کیا اور پھر دائیں بائیں کے قبائل کو ساتھ ملا کر ایک بڑی فوج تیارRead More