Main Menu

October, 2020

 

يٰسين ملک کی زندگی شديد خطرات سے دو چار ، پاک و ہند رياستی عوام کی توجہ اصل مسائل سے ہٹانا چاہتے ہيں، خالد کشمیری

روزنامہ پونچھ ٹائمز جموں کشمير لبريشن فرنٹ گلف کے سابق صدر خالد کشميری نے اپنے ايک بيان ميں کہا ہے کہ يسين ملک کی زندگی کو شديد خطرات ہيں ۔ ہندوستان اور پاکستان رياستی عوام کی توجہ اصل مسائل سے ہٹانا چاہتے ہيں۔ انہوں نے کہا کہ رياست جموں کشمير ناقابلِ تقسيم وحدت ہے اور گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کی باتيں کرنا پاکستان اور ہندوستان کی مفاہمت کا ثبوت ہے۔ ہم کسی صورت رياست جموں کشمير کو تقسيم در تقسيم کرنے کو قبول نہيں کرينگے ۔ ہم نے پہلےRead More


گاندھی جی ایک بڑا نام اور مطالعہِ پاکستان؛ تحرير: اشتیاق برکی

جِسطرح کسی بچے کو پولیو کے قطرے نہ پلائے جائیں تو بچہ جسمانی طور پر ساری عمر معذور ہو جاتا ہے بلکہ اِسطرح اگر کوئی مطالعہِ پاکستان اور اِسکے زیرِسایہ تاریخی کُتب کا مطالعہ کرتا ہے اور اِسکے بعد دائیں ، بائیں سے کُتب نہیں پڑھتا اور اسکے بعد پاکستانی ٹی ، وی ، اخبارات کا سہارا لیتا ہے تو یقنا یہ آدمی اسی طرح دماغی طور پر معذور ہو جاتا ہے کہ قیامت تک سیدھا نہیں ہو سکتا بلکہ وسیع گماں کیا جاسکتا ہے کہ روزِمحشر کے دن بھیRead More


اسلام آباد: آزادکشمیر بار ایسوسی ایشنز کا جی بی صوبہ نامنظور مظاہرہ ، عوام سے چھ اکتوبر کو ہجيرہ کنونشن ميں شرکت کی اپيل

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کی بار ايسوسی ايشنز آزاد جموں و کشمیر بار کونسل، سپریم کورٹ، ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آزاد کشمیر بار ایسوسی ایشنز کے نمائندگان کا گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کے خلاف اسلام آباد نیشنل پریس کلب کے باہر آزاد کشمیر بھر کے وکلا نمائندوں کا پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں حکومت پاکستان کو خبردار کیا کہ گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے سے باز رہے۔ کشمیر کی وحدت کو کبھی تقسیم نہیں ہونے دیں گے ۔Read More


نيلم: جيپ حادثے ميں ڈرائيور جاں کی بازی ہار گيا، بچہ نالے سے بچا ليا گيا

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستانی زير انتظام جموں کشمير ميں ضلع نيلم کے علاقے دواریاں رتی گلی روڈ پر کلس کے مقام پر ايک گاڑی حادثے کا شکار ہو گئ اور نالے ميں جا گری۔ سوشل ميڈيا اطلاعات کے مطابق شوکت نامی شخص جو گاڑی چلا رہا تھا اپنے ساتھ چار سالہ بچے کے ہمراہ جا رہا تھا کہ گاڑی حادثے کا شکار ہو گئ۔ حادثے میں ڈرائیور شوکت جاۓ وقوعہ پر جانبحق ہو گيا جبکہ بچے کو بے ہوشی کے عالم میں نالہ رتی گلی سے نکال لیا گیا ہے۔Read More


بيرپانی : آر ايچ سی ميں پہلے ڈاکٹر کی تعيناتی عوام کو مبارک، اتحاد ضروری، جلد نۓ لائحہ عمل کا اعلان کرينگے، بلال حبيب چغتائ

باغ،  پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستانی زير انتظام جموں کشمير ميں ضلع باغ کے گاؤں بيرپانی کے عوام کا احتجاج رنگ لے آيا۔ رورل ہيلتھ سينٹر ميں پہلے ڈاکٹر کی تعيناتی عمل ميں آ گئ۔ سوشل ايکٹويسٹ بلال حبيب چغتائ کا کہنا ہے کہ یہ ابھی کافی نہیں ہے چونکہ ابھی بھی چھ اسامياں بدستور خالی پڑی ہیں۔ سوشل ميڈيا پر جاری بيان ميں بلال حبيب کا کہنا تھا کہ اس ضمن ميں ڈیڈلائن ختم ہو گئ ہے اور اب ہم اگلا قدم مشاورت سے اٹھاہیں گے ۔ انہوں نےRead More


ہجيرہ: پُرامن احتجاج پہ کوئ دلچسپی نہيں لے رہا،مطالبات پورے ہونے تک چين سے نہيں بيٹھيں گے،گھمير انقلابی يوتھ مومنٹ

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے علاقے ہجيرہ کے گاؤں گھمير ميں اپنے بنيادی انسانی حقوق کے لئے سراپا احتجاج گھمیر ریوولوشنری یوتھ موومنٹ نے کہا ہے کہ وہ گزشتہ پانچ دنوں سے بنيادی انسانی ضروريات کے لئے احتجاج کر رہے ہيں مگر انتظاميہ کو ٹس سے مس تک نہيں۔ ترجمان گھمیر ریوولوشنری یوتھ موومنٹ کی جانب سے سوشل ميڈيا پر جاری بيان ميں مومنٹ کا کہنا تھا کہ جیسا کہ تمام لوگ جانتے ہیں آج ہم نے ٹانڈہ گھمیر ایک میٹنگ بلائی تھی۔ جس میںRead More


ہماری مرضی ہمارے ملک کی آزادی اور وحدت کی بحالی سے جڑی ہے، تحرير: رحيم خان

ہمارے ملک جموں کشمیر کا فیصلہ نہ پاکستان بھارت کی افواج کر سکتی ہیں اور نہ ہی ان کا آئین، قانون اور آپسی معاہدے۔ انہوں نے نہ تو ہماری مرضی اور خوشی سے یا ہم سے پوچھ کر ہمارے ملک پر حملہ اور قبضہ کیا ہے اور نہ ہی ہمارے مشورے سے ہمارے لئے اپنا آئین اور قانون بنایا ہے اور نہ ہم سے پوچھ کر ہمارے بارے میں آپسی معاہدے کئے ہیں۔ اور نہ ہی یہ ہمارے فائدے کے لئے سیز فائر لائن پر آئے روز ہمارے شہریوں کوRead More


رياست جموں کشمير ناقابلِ تقسيم وحدت، جی بی کو حقوق ديے جائيں، رياست سے افواج کا انخلاء کيا جاۓ، سردار انور، شاہد اختر

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک جموں کشمیر لبریشن فرنٹ سیاسی شعبہ کے سابق سربراہ سردار انوایڈووکیٹ اور جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی یواے ای کے صدر سردار شاہد اختر نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ گلگت بلتسان ریاست جموں کشمیر کا حصہ ہے ریاست جموں کشمیر کی تقسیم کسی صورت قابل قبول نہیں ہوگی۔ انھوں نے کہاکہ حکومت ہندوستان اور حکومت پاکستان نے کشمیر سے غاصبانہ قبضہ کر رکھا ہے کشمیر ی قوم کسی بھی ایسے فیصلے کو قبول نہیں کریں گے جو ان کی امنگوں کے خلافRead More


ہم جو تاريک راہوں ميں مارے گۓ؛ بنام بابر ايڈووکيٹ شہيد ، عارف شاہد شہيد ؛ انتخاب : کامريڈ شہباز

ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے تیرے ہونٹوں کے پھولوں کی چاہت میں ہم دار کی خشک ٹہنی پہ وارے گئے تیرے ہاتھوں کی شمعوں کی حسرت میں ہم نیم تاریک راہوں میں مارے گئے سولیوں پر ہمارے لبوں سے پرے تیرے ہونٹوں کی لالی لپکتی رہی تیری زلفوں کی مستی برستی رہی تیرے ہاتھوں کی چاندی دمکتی رہی جب گھلی تیری راہوں میں شامِ ستم ہم چلےآئے لائے جہاں تک قدم لب پہ حرفِ غزل دل میں قندیلِ غم اپناغم تھا گواہی تیرے حُسن کی دیکھ قائم رہےRead More


گلگت بلتستان کا المیہ ؛ تحرير : ہاشم قريشی

ہم ریاست میں کہیں بھی بسنے والے ایک تو نام نہاد لیڈروں کے بہکانے سے ٹکڑوں میں بانٹے گئے ہيں ۔کوئی کشمیری، کوئی گلگتی،کوئی بلتی،کوئی لداخی، کوئی کر گلی،کوئی جموں وال ،کوئی سدھن،کوئی میرپوری،کوئی پونچھی اور کوئی شیعہ ،کوئی سُنی ،کوئی وہابی،کوئی ہندو،کوئی سکھ بن چکا ہے ۔ ہمارے وطن کی کوئی پہچان نہیں ہے۔ اگر گلگت بلتستان ریاست کا حصہ بن کر نہیں رہے گا۔تو جناب ملکی سطح پر تو آپ گزارہ کرینگے اپنۓ آپ کو گلگتی اور بلتی کہہ کر مگر آپ بین الاقوامی سطح پر کس حثیتRead More