Wednesday, September 30th, 2020
باغ: ہسپتال عملے کے مجرمانہ رويے کا نوٹس ليا جاۓ، زندگيوں سے کھيلنے کی اجازت نہيں دينگے ، کشمير جرنلسٹ فورم
پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ ميں ہسپتال کے عملے کی غفلت سے پيش آنے والے واقعے پر کشمير جرنلسٹ فورم عرب امارات کے عہديداروں نے شديد غم و غصے کا اظہار کرتے ہوۓ کہا ہے کہ اربابِ اختيار باغ ہسپتال کے عملے کے مجرمانہ رويے کا فی الفور نوٹس ليں۔ ہم انسانی زندگيوں سے کھیلنے کی کسی صورت اجازت نہيں دينگے ۔ گزشتہ روز اخبارات کو جاری بيان ميں کشمير جرنلسٹ فورم کے صدر آصف راٹھور ، سينئر نائب صدر عابد چغتائ، جنرلRead More
تنویر احمد نے پاکستانی جھنڈا اُتار کر کوئی جرم نہیں کیا ہے، تنویر احمد کے موقف کے حامیوں کا اظہار خیال
پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے علاقے ڈڈيال کے مقبول بٹ شہيد چوک سے پاکستانی جھنڈا اتارنے کے کیس میں قید معروف کشمیری صحافی و محقق اور سرگرم سیاسی ورکر تنویر احمد کے موقف کے حامیوں سردار عبدالحمید خان،راشد حسین ملک،ادیب لیاقت، امان اللہ پٹھان،راجہ رفاقت،وسیم اقبال، محمد عابد، مہران رحمان، چوہدری عثمان ٹھارہ اور دیگر نے آج یہاں تریابی نی بیٹھک میں یونس تریابی کے ساتھ مقبول بٹ شہید چوک سے پاکستانی جھنڈا اتارنے پر تنویر احمد کے موقف اور کیس کی تازہ ترین صورت حالRead More
جدید نوآبادیات کے عالمی نظام کو سمجھيے؛ تحریر : مسعود خالد
جدید نوآبادیات کے عالمی نظام کو سمجھے بغیر پاکستان میں آپ فوج،فوج کی آلہ کار عدلیہ،کٹھ پتلی سیاست،بنیاد پرستی کی ریاستی اور امریکی پشت پناہی،عالمی مالیاتی اداروں کی مستقل غلامی،مذہب کی بنیاد پر جنگی جنونیت کا پھیلانا،لوگوں کو ہر وقت جنگ اور حملہ کے خوف میں مبتلا رکھ کر انکو اپنے معاشی اور سیاسی حقوق سے دستبردار ھونے پر مجبور کرنا۔حب الوطنی کے متعلق خوف کی فضا قائم رکھنا،انسانی فکر کو آذاد کرنے والی ہر سوچ کی حوصلہ شکنی کرنا’ فکری آذادی کے حامل لوگوں کے حرکت و عمل کوRead More