Main Menu

Thursday, June 25th, 2020

 

پاکستان اور چین کی آبی جارحیت شروع ہو گی ۔تحرير : افضال سلہریا

اس وقت جب ساری دنیا کورونا سے نمٹنے کیلے تگ و دو میں مصروف ہے لیکن پاکستانی زہیرانتظام آزاد کشمیر میں چین اور پاکستان اپنی ہوس ملک گیری کی خواہش میں مظفرآباد میں دریاے نیلم پر غاصبانہ قبضہ کرنے کے بعد دریاےُجہلم کا رخ تبدیل کرنے کے انسان دشمن گھناونے منصوبے پر عمل درآمد کا اعلان کر دیا ہے واضع رہے کہ دریائے نیلم کی جبری بندش کہ 2008س سے قوم پرست اور سول سوساہٹی سراپا احتجاج ہے جبکہ گزشتہ دو سال سے دریا بچاو کمیٹی مسلسل احتجاج کر رہیRead More


قومی آزادی کے تقاضے تحریر: پروفیسر نذیر الحق نازش (ترجمہ: شفقت راجہ)

بیسویں صدی کے دوسرے دورانیے میں قومی آزادی کے تین درجاتی نمونے بین الاقوامی سطح پر تشکیل پائے جن میں پہلا مکمل و مقتدر خودمختاری، دوسرا اشتراک اقتدار و اختیار اور تیسرا اندرونی خودمختاری یا خود انتظامی شامل ہیں۔ یہ تینوں نمونے ان متحدہ قومی آزادی کی تحریکوں کا نتیجہ ہیں جنہیں اس قوم کی اکثریت اور عالمی سطح پر جمہوری قوتوں کی حمائت حاصل تھی۔ ریاست جموں کشمیر کے قوم پرست اور بائیں بازو کے ترقی پسند حلقوں کیلئے یہ سوال انتہائی اہم ہے کہ وہ قومی آزادی کےRead More