Chief Editor
کامریڈ نذیر عباسی شہید کا راستہ ؛ تحرير: مشتاق علی شان
کراچی کے ماڑی پور انوسٹی گیشن سینٹر یعنی فوجی عقوبت خانے میں کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کے نوجوان مرکزی رہنما کامریڈ نذیر عباسی شہید کے ماورائے عدالت قتل کو چالیس سال کاعرصہ گزر چکا ہے۔ فاشسٹ فوجی ڈکٹیٹر جنرل ضیاءالحق پر پاکستان کو کمیونسٹوں کے لیے دوسرا انڈونیشیا بنانے اور خود وہاں کے خونخوار فوجی ڈکٹیٹر جنرل سوہارتو بننے کا خبط سوار تھا۔ سوہارتو،پنوشے اور ایوب خان سے لیکر ضیاءالحق ،پرویز مشروف جیسے کردار جب جب اور جہاں جہاں جمہوریت پر شبِ خون مارتے ہیں تو ان کی پشتبانی کےRead More
غير آئينی تعينات ججز کا حلف لينا قابلِ اعتراض کردار، تعيناتياں ميرٹ پہ ہونی چاہيں، راجہ امجد علی
مظفر آباد (ويب ڈيسک) کل آزاد جموں و کشمیر بار کونسل کوآرڈینیشن کمیٹی کے چیئرمین راجہ امجد علی خان نے ججز کی تقرری کے حوالے سے ایگزیکٹو کے علاوہ عدلیہ کو بھی آڑے ہاتھوں لیا اور یہ سوال اٹھایا کہ آج تک عدلیہ کے جن 12 ججز کو فارغ کیا گیا ہے ان کی اولین تعیناتی کے ذمہ داران کا محاسبہ کیوں نہیں ہو سکا۔ اس میں سب سے زیادہ قابل اعتراض کردار خود اعلیٰ عدلیہ کے ان چیف جسٹسز کا ہے جو ایسے ججز کا حلف لیتے ہیں جنRead More
ارب پتی فوجی پاکستان کو کنٹرول کیئے ہوئے ہے، انتخاب: حبيب الرحمٰن
امریکی صحافی ایلیئٹ ولسن نے اپنے حالیہ مضمون میں لکھا ہے کہ پاکستان کی معیشت پر ایک بے رحمانہ کاروباری جماعت کا غلبہ ہے جو فیکٹریوں اور بیکریوں سے لے کر کھیتوں اور گولف کورس تک ہر چیز کا مالک ہے 2004 کے آخر میں ، پاکستان کی طاقت ور فوج نے ایک دلچسپ فیصلہ کیا ۔ خیال کیا جاتا ہے کہ اسامہ بن لادن، جو بلوچستان میں چھپا ہوا تھا، کو گرفتار کرنے کے لئے لندن اور واشنگٹن کے بڑھتے ہوئے دباؤ کے تحت، اسلام آباد کی فاءٹنگ فورسزRead More
جب دلابھٹی نے ملک پنجاب کے تین صوبوں کی حکومت ٹھکرادی ، شہزاد ناصر
پنڈی بھٹیاں کا سردار عبداللہ بھٹی ، جس نے راوی اور چناب کے درمیانی خطےمیں مغلوں کا اقتدار قائم ہونے میں مزاحمت کی ، باپ کا نام فرید بھٹی ، دادا کا نام ساندل بھٹی ۔راوی اور چناب کا درمیانی علاقہ ساندل بھٹی کے نام پر ساندل بار، چناب اور دریائے سندھ کا درمیانی علاقہ ”دلے دی بار“ کہلاتا ہے۔ اکبر بادشاہ نے ۱۵۸۴ء میں دارالخلافہ دلی سے لاہور منتقل کیا، پندرہ سال ۱۵۹۹ء تک لاہور ہندوستان کا دارالخلافہ رہا۔ شہنشاہ اکبر نے دلا بھٹی کو مذاکرات کے بہانے بلایاکہRead More
بیاد فہیم ممتاز شہید ؛ تحریر شمیم خان
نظریات میں کتنی کشش اور طاقت ہوتی کہ یہ ان لوگوں کو بھی اپنی طرف کھینچ لاتے ہیں جنھیں زندگی کی ہر آسائش میسر ہوتی ہے وہ چاہیں تو ایک آرام دہ زندگی کا لطف اٹھا سکتے ہیں لیکن ہم اپنے ارد گرد دیکھیں تو ایسے لوگ ضرور ملیں گے جو سب کچھ ہونے کے باوجود کٹھن راہوں کا انتخاب کرتے ہیں اور پھر اپنی زندگیاں اسکے لیے وقف کر دیتے ہیں فہیم ممتاز بھی ایک ایسا ہی نوجوان تھا ناز ونعم میں پل کر بڑا ہوا زندگی کی ہرRead More
تاريخ انتقام ضرور لے گی
مصر پہلے بھی کبھی پارسی شہنشاہیت اور کبھی رومن شہنشاہیت کے تحت غلام رہا تھا؛ لیکن اس کا وجود برقرار تھا۔ اس کا کلچر اور زبان زندہ تھی۔ لیکن جب حضرت عمر کے دور میں عمر بن العاص نے مصر کو فتح کیا، تو مصر کا وجود تھوڑے عرصہ ہی میں مٹ گیا؛ نہ کلچر بچا، نہ زبان، اور نہ قومیت؛ اب وہ صرف مصنوعی عرب علاقہ بن کر رہ گیا۔ پنجاب وادیء سندھ کا حصّہ تھا، پھر بتدریج اس نے اپنی الگ شناخت بنائی؛ اور انگریز اسے رنجیت سنگھRead More
شاہراہ سری نگر ؛ تحریر :روف لنڈ
ایک اور سعیِ رائیگاں تاریخ سے کچھ نہ سیکھنے کی ایک اور ہٹ دھرمی جھوٹ کی راہ پر چلتے ہوئے منزل پا لینے کی گمراھی کا ایک اور اعادہ. تبدیلی سرکار کے غیر تبدیل شدہ وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے اعلان کیا کہ ھم پاکستان سے کشمیر جانے والی سڑک کا نام شاہراہِ سری نگر رکھ کر سارا کشمیر فتح کر لینے کا سنگِ میل عبور کرینگے. برِ صغیر کی تقسیم کے بعد مملکتِ خدا داد کا نام پاک لوگوں کے مسکن کے طور پر پاکستان رکھ لینے کےRead More
مقدمہ اور وکیل ؛ تحرير: شفقت راجہ
ہمارے اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ ریاست کشمیر یا جموں کشمیر کی پانچ ہزار سالہ تاریخ ہے لیکن اگر گزشتہ پانچ صدیوں کے ہی نقشہ جات دیکھے جائیں تو متعدد بار اس خطے میں کبھی کشمیر کی سیاسی اکائی ابھرتی ہے تو کبھی مٹ جاتی ہے۔ آخری بار اس خطے میں متحدہ ریاست جموں کشمیر و لداخ کی سیاسی اکائی 1846 میں نمودار ہوئی تھی جسے تقسیم برصغیر 1947کے دوران بھارت و پاکستان کے درمیان متنازعہ و منقسم ہو جانے کے بعد سے آج تک اقوام متحدہ کے عالمیRead More
سابق سيکرٹری جنرل جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی کامريڈ سعيد اقبال کی والدہ انتقال کر گئيں
پونچھ ٹائمز جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی (جے کے پی اين پی) کے سابق سيکرٹری جنرل کامريڈ سعيد اقبال کی والدہ ماجدہ کے انتقال کی افسوسناک خبر موصول ہوئ ہے۔ ذرائع کے مطابق اُنکا انتقال تھوڑی ہی دير قبل ہوا۔ تاہم اس بارے ميں زيادہ معلومات ابھی تک نہ موصول ہو سکيں کہ آيا وہ کسی مرض کا شکار تھيں۔ برحل اس اطلاع نے کامريڈ سعيد اقبال جو کہ ان دنوں امريکہ ميں ہيں کے احباب پر گہرا صدمہ طاری کيا ہے۔ پونچھ ٹائمز سے گفتگو کے دوران جموں کشميرRead More
نام نہاد آزادی پسندوں کا دوہرا معيار گمراہ کُن ہے، تحرير: مرتضیٰ ماگرے
نام نہاد آزادی پسندوں نے آج پھر دہرا معیار دہرایا پورا سچ بولنے سے ڈرنے والوں نے قوم کو گمراہ کیا ۔ دہائیوں سے کشمیر بنے گا خود مختار ایسا بے ڈھنگا اور سازشی نعرہ لگاتے رھے یہ جانتے ہوئے بھی کہ کشمیر صرف ایک ریجن کا نام ھے پوری ریاست کشمیر ھے اور نہ ہی کشمیریت ہماری قومی پہچان ھے ریاست کی بنیاد معائدہ امرتسر کو بدنام کر کے ریاست کا کیس خراب کرنے والوں کو تب ہوش آیا جب انڈیا نے 370 ختم کیا یہ مسخرے 1954 سےRead More