Chief Editor
سیاست عظیم مقدس فریضہ ہے ؛ تحریر : محمّد پرویز اعوان
ہم اکثر کچھ مخصوص جملے سنتے ہیں سیاست بے رحم کھل ہے، ریسٹورینٹوں میں لکھا ہوتا ہے سیاسی گفتگو منع ہے۔ جب کسی آدمی سے نہ بنتی ہو طنزیہ کہا جاتا ہے بڑا سیاسی بندہ ہے یعنی ہیرا پھیری کو بھی سیاست کہا جاتا ہے پھر سرکاری ملازمینکے لئے سیاست قانونی ممنوع قرار دی گئی ہے ایسا کیوں ہے ؟کیونکہ ایسا اس لئے کہ روایتی قابض حکمران طبقہ کے خوش آمدی درباری صحافی ادیب دانشور سیاست کا ایسا نقشہ پیش کرتے ہیں سیاست کو باہمی انتشار نفرت تعصب کے رنگRead More
انقلاب کا داعی عمران ،انقلابی شان کے ساتھ انتخابی دنگل میں کود گیا
داتوٹ حلقہ ایل اے 22 پونچھ 5 سے انقلاب کا داعی نوجوان پہلی بار انتخابی دنگل میں کود گیا .پیرکے روز ایک مختصر تقریب میں عوام دوست اتحاد کے پلیٹ فارم سے قوم پرست جماعت جے کے پی این پی کی کو آرڈینیشن کمیٹی جو انٹرنیشل اور حلقے کے سنیئر پارٹی رہنمائوں پر مشتمل تھی نے نوجوان انقلابی رہنما عمران شان کو امیدوار نامزد کیا.کمیٹی کی سربراہی آزادکشمیر کے نامور قانون دان ترقی پسند رہنما و دانشور شمشاد ایڈووکیٹ کر رہے تھے ۔ شمشاد ایڈووکیٹ نے عمران شان کا نامRead More
پاکستان کے مقبوضہ آزاد جموں و کشمیر میں ، ریاست کے عوام کے حقوق کی بدترین پامالیاں جاری ہیں۔
پونچھ راولاکوٹ کے اندر پاک فوج کے ٹرانسپورٹ میں تیزی سے اضافہ۔ پاک فوج مقبوضہ آزاد جموں و کشمیر کے تمام سیاحتی مقامات کو بتدریج اپنے قبضے میں لے رہی ہے۔چاہے وہ ٹولی پیر ، گنگا چوٹی ، نیلم یا حویلی ہو ، پاک فوج نے رواں سال تمام سیاحتی مقامات پر قبضہ کرلیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس سال کے انتخابات میں پی ٹی آئی کے ذریعے کٹھ پتلی حکومت تشکیل دی جارہی ہے جس کے بعد پاکستان کے زیر قبضہ جموں و کشمیر کے اس حصے کوRead More
پاکستانی زیر قبضہ آزاد جموں کشمیر میں پاکستانی فوج کی غیر معمولی نقل وحرکت
پاکستانی زیر قبضہ آزاد جموں کشمیر میں پاکستانی فوج کی بڑی تعداد پہنچ گئی،فوجی مشقوں کا آغاز،تمام علاقوں میں فوج نے کنٹرول سنبھال لیا ہےنام نہاد آزاد جموں کشمیر میں پاکستانی فوج کی غیر معمولی نقل و حرکت کسی بڑے واقعے کا پیشخیمہ ثابت ہو سکتا ہے۔ اطلاعات کے مطابق پاکستانی زیر قبضہ،آزاد کشمیر میں پاکستانی زمینی فوج کی بڑی تعداد لائی گئی ہے،تمام عوامی مقامات،تفریحی مقامات فوجی کیمپوں میں تبدیل کر دئیے گئے ہیں۔مقامی لوگوں کے مطابق اتنی بڑی تعداد میں فوجیوں کا آمد کوئی عام بات نہیں ہےRead More
مسلہ کشمیر کے حل کےلئے نئ سوچ و نئےلائحہ عمل کی ضرورت؟ ہاشم قریشی
میں عرصہ دراذ سے جموں کشمیر کی تمام “نشنلسٹ پارٹیوں اور نشنلسٹوں کو تمام تنظیمیں توڈ کر نئے تقاضوں اور نئی گرونڈ سچویشن کے مطابق نشنلسٹوں کی بڑی چھوٹی تنظیموں سے تین یا چار آدمی لے کر ایک سنٹرل کمیٹی بنانے اور ایک آئینی کمیٹی ماہرین سے مشوروں کے بعد ریاست کو متحد کرنے اور تب تک تمام راستے کھولنے کے لئے جدوجہد کرنے اور بنیادی حقوق۔ اقتصادی ترقی کےمطالبات کرنے اور تشدد کے خلاف واضح موقف اپنانے کے علاوہ ایسے مطالبات کئے جائیں جو بین الاقوامی برادری اور اداروںRead More
سامراج ، تعلیم اور مزاحمت ڈاکٹر شاہد صدیقی
سامراج کی ساری تاریخ ظلم اور زبردستی سے عبارت ہے۔ نوآبادیات پر قابو پانے کیلئے کہیں لالچ اور کہیں جبر کے ہتھکنڈے استعمال کیے گئے۔ برطانوی حکمرانی کے تحت ہندوستان کا منظرنامہ بھی اس سے مختلف نہیں تھا جہاں استعمار نے ایک طرف جابرانہ طریقوں سے اختلافِ رائے کو ختم کیا اور دوسری طرف متعصبانہ تعلیم اور زبان کی پالیسیاں نافذ کرکے ذہنوں کو غلام بنانے کی کوشش کی گئی۔ غلامی کے اس عمل میں تعلیم کا کیا کردار ہو سکتا ہے؟ تعلیم کا رجعت پسندانہ تصور یہ تھا کہRead More
کل سلطان محمود پارٹی عہدے سے مستعفی ہونے والے تھے
( جی- سی- او مری ، اسٹیبلشمنٹ برگیڈیر نعیم ملک سردار تنویر الیاس کو وزیراعظم آزاد کشمیر بنوا رہے ہیں ،برگیڈیر نعیم ملک کو ازادکشمیر میں حکومت بنوانے کا ٹاسک دیا گیا ہے ۔راجہ فاروق حیدر ٹھیک کہہ رہے ہیں تاکہ ڈا می وزیراعظم بنا کر آزاد کشمیر کو صوبے کا درجہ دیا جاے سردار تنویر الیاس نے برگیڈیر نعیم ملک کو اربوں روپے دیئے ہیں سیف اللہ نیازی ارشد داد کو بھی سردار تنویر الیاس نے کروڑوں روپے دے کر ٹکٹ تبدیل کرواے ہیں ارشد داد تنویر الیاس کاRead More
AJK محاصرۓ کا الیکشن ہے
بندوق برداروں نے شہروں کو محاصرۓ میں لے رکھا ہوبیرونی اور قابض ریاست کے دارلخلافہ میں بیٹھ کر فیصلے ہوںجہاں کتابوں پر پابندی ہو بولنے اور لکھنے پر قدغن ہو۔ عوام کو اپنے نظریات پر گفتگو کرنے تک کا جمہوری حق نہ ہو ایسے میں الیکشن جمہوری نہیں ہوتا بلکہ ڈھونگ اور فراڈ ہوتا ہے۔پاکستان کے مقبوضہ حصے میں ہونے والا الیکشن محاصرۓ کا الیکشن ہے کیونکہ اس محاصرۓ کو توڑ کر آزادی اور نجات کی بات کرنے والوں کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت ہی نہیں دی جاتی۔Read More
*سیاسی کارکن بے یقینی اور مایوسیاں* حبیب الرحمن
چار سو مسلسل سیاسی مایوسی سماج میں سکوت اور جمود کی نہ صرف شکاٸتیں کی جاتی ہیں بلکہ بے دلی بے یقینی کیساتھ ایسی تصویر کشی کی جاتی ہے کہ جیسے سب کچھ نیست و نابود ہو چکا ہے اور آگے بڑھنے کے سارۓ راستے بند ہو چکے ہیں۔یہ سنتے اور دیکھتے ہوۓ سب کچھ سچ لگنے لگتا ہے کہ آج کی حالت دیکھیں تو لگ بھگ 100 سال پہلے کا سماج سیاسی طور پر ایک انچ بھی آگے بڑھتا نظر نہیں آتا باوجود اس کے کہ مواصلاتی ذراٸع پہلےRead More
افغانستان جنگ میں20 برس دوران 2 لاکھ 41 ہزار افرادہلاک ہوئے، رپورٹ
پونچھ ٹائمز ڈیسک افغانستان میں دو دہائیوں سے جاری جنگ کے بارے میں جاری کی جانے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 20 برس کے دوران جنگ میں دو لاکھ 41 ہزار افراد ہلاک ہوئے جن میں امریکی بھی شامل ہیں۔ تحقیق کے مطابق یہ اموات براہِ راست اس جنگ کی وجہ سے ہوئیں۔ جن میں 71 ہزار 344 عام شہری، دو ہزار 442 امریکہ کے فوجی اہلکار، 78 ہزار 314 افغان سیکیورٹی اہلکار اور 84 ہزار 191 مخالفین کی ہلاکتیں شامل ہیں۔ رواں ہفتے جمعے کو جاریRead More