Main Menu

Thursday, June 3rd, 2021

 

مسلہ کشمیر کے حل کےلئے نئ سوچ و نئےلائحہ عمل کی ضرورت؟ ہاشم قریشی

میں عرصہ دراذ سے جموں کشمیر کی تمام “نشنلسٹ پارٹیوں اور نشنلسٹوں کو تمام تنظیمیں توڈ کر نئے تقاضوں اور نئی گرونڈ سچویشن کے مطابق نشنلسٹوں کی بڑی چھوٹی تنظیموں سے تین یا چار آدمی لے کر ایک سنٹرل کمیٹی بنانے اور ایک آئینی کمیٹی ماہرین سے مشوروں کے بعد ریاست کو متحد کرنے اور تب تک تمام راستے کھولنے کے لئے جدوجہد کرنے اور بنیادی حقوق۔ اقتصادی ترقی کےمطالبات کرنے اور تشدد کے خلاف واضح موقف اپنانے کے علاوہ ایسے مطالبات کئے جائیں جو بین الاقوامی برادری اور اداروںRead More


سامراج ، تعلیم اور مزاحمت ڈاکٹر شاہد صدیقی

سامراج کی ساری تاریخ ظلم اور زبردستی سے عبارت ہے۔ نوآبادیات پر قابو پانے کیلئے کہیں لالچ اور کہیں جبر کے ہتھکنڈے استعمال کیے گئے۔ برطانوی حکمرانی کے تحت ہندوستان کا منظرنامہ بھی اس سے مختلف نہیں تھا جہاں استعمار نے ایک طرف جابرانہ طریقوں سے اختلافِ رائے کو ختم کیا اور دوسری طرف متعصبانہ تعلیم اور زبان کی پالیسیاں نافذ کرکے ذہنوں کو غلام بنانے کی کوشش کی گئی۔ غلامی کے اس عمل میں تعلیم کا کیا کردار ہو سکتا ہے؟ تعلیم کا رجعت پسندانہ تصور یہ تھا کہRead More