Chief Editor
آزادی کا خواب دیکھنے والے ساتھیو. حبیب رحمان
جو لوگ تاریخ بناتے یا تخلیق کرتے ہیں تاریخ انھیں فلک پر چمکتا نورانی استعارہ بنا دیتی ہے عوام لازوال محبت میں ان کو اپنا دیوتا بنا دیتےہیں۔قبضہ گیرکے تلوؤں کے ساتھ بغلگیرخوش آمد میں غرق دانشوروں اور سیاست کاروں کو یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ عوام الناس حق بات کے لئے اپنی جان کھو دینے والوں کو بڑی تکریم بخشتے ہیں انھیں یاد رکھتے ہیں ان کی توصیف کرتے ہیں انھیں محبتوں بھرے دیوتائی مرتبے پر فائز کر دیتے ہیں بلکہ ان کو ولی بنا دیتے ہیں۔یہ بھی یادRead More
رياست جموں کشمير اور خونی کاروبار تحرير: عامر صادق
رياست جموں کشمير کے مسہلے کو چوہتر سال ہوگۓ اور رياستی عوام کے خون اور عزتوں کے ايندھن سے جاری اس خونی کاروبار کو اڑتيس سال ہو چکے۔ ان اڑتيس خونی سالوں ميں ہزاروں نوجوان شہيد کر ديے گۓ، ہزاروں ماؤں اور بہنوں کی عصمتيں تار تار کی جا چُکيں، ہزاروں لوگ جعلی مقابلوں ميں مارے گۓ ہزاروں لوگوں کو ہندوستان اور پاکستان کے ادارے “غاہب” کر چُکے۔ گاؤں کے گاؤں يتيموں اور بيواؤں کے، نيم بيواؤں کے، مفلس اور اپاہج انسانوں کے پورے گاؤں کے گاؤں۔ غريب عوام کےRead More
دانشور ، مزاحمت اور حالیہ واقعات. بہ شکریہ مھر جان
مزاحمت کا خمیر ہی دانشور میں وہ کردار اجاگر کرتا ہے جہاں پس دیوار دیکھا اور جانا جا سکتا ہے ، دانشور انسانی فکر و آذادی کا پیمبر ہوتا ہے لیکن یہاں پیمبری یا تو تعلقات یا پھر اخباری اشتہارات کی بھینٹ چڑھ جاتا ہے، یہاں کھوکھلی لفاظی ، چند سیاسی اصطلاحات کو دانشوری کا زینہ سمجھا جاتا ہے یہاں کا دانشور سماج اور کتاب سے اس طرح کٹا ہوا ہوتا ہے کہ جیسے اٹھارہ گریڈ کا ایک بیوروکریٹ جو اس زعم میں مبتلا ہوتا ہے انکی شخصیت سب سےRead More
دانشور ، مزاحمت اور حالیہ واقعات.
مزاحمت کا خمیر ہی دانشور میں وہ کردار اجاگر کرتا ہے جہاں پس دیوار دیکھا اور جانا جا سکتا ہے ، دانشور انسانی فکر و آذادی کا پیمبر ہوتا ہے لیکن یہاں پیمبری یا تو تعلقات یا پھر اخباری اشتہارات کی بھینٹ چڑھ جاتا ہے، یہاں کھوکھلی لفاظی ، چند سیاسی اصطلاحات کو دانشوری کا زینہ سمجھا جاتا ہے یہاں کا دانشور سماج اور کتاب سے اس طرح کٹا ہوا ہوتا ہے کہ جیسے اٹھارہ گریڈ کا ایک بیوروکریٹ جو اس زعم میں مبتلا ہوتا ہے انکی شخصیت سب سےRead More
پاکستان اپنے زیر قبضہ ازاد جموں کشمیر اورگلگت بلتستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف وردیاں کر رہا ہے
(آزاد) جموں کشمیر میں جہادی کمیپوں پر پابندی عائد کرتے ہوئے ہتھیاربند جھتوں کوختم کیا جائے۔کینیڈا میں مقیم ازادی پسند جماعتوں جموں و کشمیر نیشنل عوامی پارٹی اور جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی نے عالمی انسانی حقوق کے دن پرایک مشترکہ اجلاس منعقد کیا، پروگرام کی صدارت جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کینیڈا کےصدر ماجد اشفاق نے کی جبکہ مہمان خصوصی جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کے مرکزی راہنما، سابق ترجمان، ازادی پسند رھنما حبیب رحمان تھے ۔مقررین میں ولید بابر ایڈووکیت، معروف صحافی عابد خورشید، سید احسن،اجمل محمود، ظفرRead More
میں نیشنل ازم پہ کاربند کیوں ہوں ؟. مھر جان
پوری تاریخ شناخت کی جنگ کی تاریخ ہے ۔ھیگل فلسفہ سے پہلے بھی گرچہ یونانی شعراء ہیسویڈ و ھومر نے انسانی سرگرمیوں کے متعلق سوالات اٹھاۓ ہیں لیکن فلسفہ کا بنیادی مقصد فقط جاننا نہیں بلکہ تمام انسانی سرگرمیاں و معاملات بھی رہے ہیں ، انسانی سرگرمیوں کا تعلق فلسفہ کی دنیا میں سیاسیات و عمرانیات و اخلاقی ضابطوں سے ہیں یعنی انسان اپنے عمل کے لیے کیا عقلی دلیل رکھتا ہے اور اضطراری افعال کی کیا توجیح کرسکتا ہے؟ یہی اخلاقیات کا دائرہ کار ہے ،افلاطون سے پہلے دوRead More
حبیب الرحمان کی کوئٹہ طلبہ تحریک کے پرامن احتجاج پر پولیس تشدد کی بھرپور مزمت
جموں کشمیر پی این پی کے سابق سپوک پرسن حبیب الرحمان نے کوئٹہ طلبہ تحریک کے پرامن احتجاج پر پولیس تشدد کی بھرپور مزمت کرتے ہوئے کہا کہ کوئٹہ میں پولیس تشدد کے باعث زخمی ہونے والی بی ایس او کی سینئر رکن کامریڈ ہانی بلوچ انتقال کر گئیں۔ کامریڈ ہانی بلوچ مسنگ پرسنز سمیت پاکستان میڈیکل کمیشن کے تحت ہونے والے میڈیکل انٹری ٹیسٹ کے خلاف جاری طلبہ تحریک کا حصہ تھیں۔ کامریڈ کی جدوجہد کو تاریخ کے سنہری حروف میں لکھا جائے گا سرمایہ دارانہ نشدد انقلابیوں کیRead More
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے زونل کنونشن پلندری میں ریاست بھر سے قابض افواج کے انخلاء کا مطالبہ۔ ریاست کی مکمل آزادی کیلئے عوامی مزاحمتی تحریک کو تیز تر کرنے کا اعلان
( پلندری ) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے زونل کنونشن پلندری میں ریاست بھر سے قابض افواج کے انخلاء کا مطالبہ۔ ریاست کی مکمل آزادی کیلئے عوامی مزاحمتی تحریک کو تیز تر کرنے کا اعلان۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان کیے گئے تمام معاہدے اور ریاستی عوام کے حق خود ارادیت کو بھارت یا پاکستان سے الحاق کرنے والی تمام قراردادیں، معاہدہ کراچی، معاہدہ شملہ، اندرا عبد اللہ ایکارڈ، لاہور ڈیکلیریشن سمیت ریاستی باشندوں کی شمولیت کے بغیر کیے گئے تمام دو طرفہ معاہدات مسترد۔ ریاست کی مکمل آزادی کیRead More
انسانیت کا خواب ظفر محمود وانی
کارل مارکس کے فلسفے کے نامکمل سے نفاذ نے روس کو چند دہائیوں میں ہی علم کی ترقی دی اور روس کوتلوار سے خلائی راکٹ کے دور تک پہنچا کر ایک سپر طاقت بنا دیا ۔ آج بھی ہم مغرب کے جن’ سکینڈے نیوئین’ ممالک کے فلاحی نظام کی مثالیں دیتے ہیں وہاں بھی سوشل ازم کے جزوی نفاز کی وجہ سے ہی یہ ممکن بنایا جا سکا ۔ جبکہ اسلامی نظام آنحضور کی رحلت کے بعد صرف تیس سال تک ہی قائم رہ سکا ، اور اس کے بعدRead More
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے زونل کنونشن میں محدود حق خود ارادیت اور تمام معاہدے مسترد کرنے کا اعلان جو بھارت اور پاکستان نے کئے ہیں۔
( پلندری پاکستان مقبوضہ جموں کشمیر4 ستمبر 2021 ) ہم انڈیا پاکستان کی باہمی رضا مندی سے طے کیا گیا محدود حق خود ارادیت اور ان کے دوطرفہ مذاکرات اور سمجھوتے کے نتیجہ میں منظور کرائ گئ قراردادیں اور جموں کشمیر سے متعلقہ تمام سمجھوتے معاہدے بشمول شملہ معاہدہ، تاشقند معاہدہ ، 1975 کا دہلی ایکارڈ (اندرا عبداللہ معاہدہ) ، 1949 کا کراچی معاہدہ (مشتاق گورمانی سردار ابراہیم ) معاہدے مسترد کرنے کا اعلان کرتے ہیں۔ہم اقوام متحدہ کے چارٹر میں محکوم اقوام کو دیے گے حق آزادی خود مختاریRead More