Main Menu

جموں کشمیر ویمن راٸیٹس آرگناٸزیشن کی کنویننگ کمیٹی تشکیل دے دی گٸی

Spread the love

باغ) جموں کشمیر ویمن راٸیٹس آرگناٸزیشن کی کنویننگ کمیٹی تشکیل دے دی گٸی۔ کمیٹی ممبران نے خواتین کے حقوق کے لیے جدوجہد جاری رکھنے کا عزم کیا۔ کنویننگ کمیٹی 90 دن کے اندر تنظیم کا باقاعدہ کنونشن کروائے گی۔ کنویننگ کمیٹی مندرجہ ذیل عہدیداران پر

مشتمل ہے۔
کنوینیر: سمیعہ حنیف
۔ سیکرٹری: امبرین نور
۔ آرگنائزر: مہوش
۔ سیکرٹری نشریات: رابعہ رفیق
۔ سیکرٹری تربیت: بینش
۔ سیکرٹری مالیات: سدرہ






Related News

توہین مذہب یا سیاسی و سماجی مخاصمت اظہر مشتاق

Spread the love پاکستان اور اس کے زیر انتظام خطوں میں گذشتہ دہائی میں توہینRead More

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *