Main Menu

پيپلز نيشنل الائنس کے ترجمان مير افضال سلہريا حرکتِ قلب بند ہو جانے سے انتقال کر گۓ

Spread the love

پونچھ ٹائمز

معروف قوم پرست رہنما ، کشمیر نیشنل پارٹی کے زونل صدر اور پیپلز نیشنل الاہنس(پی اين اے) کے ترجمان میر افضال سلہریا حرکتِ قلب بند ہونے سے آج انتقال کر گۓ۔ مير افضال سلہريا کی موت کی خبر سُنتے ہی سوشل ميڈيا پر صارفين پوری دُنيا سے اظہارِ افسوس کر رہے ہيں اور مير افضال سلہريا کی مغفرت کی دعائيں کر رہے ہيں۔

مير افضال سلہريا ايک لمبے عرصے سے رياست جموں کشمير کی قومی آزادی و خودمختاری کے لئے جدوجہد ميں مشغول تھے۔ نيلم جہلم ہائيڈرو پاور پراجيکٹ کی شکل ميں پاکستانی آبی جاحيت کے خلاف مظفرآباد بچاؤ مہم ميں پيش پيش رہنے والے افضال سلہريا آج پوری دُنيا ميں موجود اُنکے چاہنے والوں کو افسردہ چھوڑ کر دُنيا فانی سے کوچ کر گۓ۔






Related News

توہین مذہب یا سیاسی و سماجی مخاصمت اظہر مشتاق

Spread the love پاکستان اور اس کے زیر انتظام خطوں میں گذشتہ دہائی میں توہینRead More

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *