ينگ ڈاکٹرز ہمارا فخر ہيں، حوصلے بلند رکھيں آپ تاريخ بنا رہے ہيں، بہروٹہ روڈ کا وعدہ جھوٹ نہيں ہونے دينگے، عام آدمی مزاحمتی اتحاد
راولاکوٹ(سوشل ميڈيا رپورٹ) پاکستان زير انتظام جموں کشمير ميں ينگ ڈاکٹرز کی اپنے حقوق بارے چلائ جانيوالی تحريک کوسراہتے ہوۓ عام آدمی مزاحمتی اتحاد کے سينئر رہنما عمران شان نے کہا ہے کہ ينگ ڈاکٹرز ہمارا فخر ہيں۔ انہوں نے کہا کہ یہ مڈلکلاس محنت کشوں کی اولادیں ایم بی بی ایس ،ایس سی پی ایس سرجنز جنکا قصور معقول تنخواہ مانگنا اور کورانا،وائيرس سے بچاو کیلےسیفٹی مانگنا ہے۔ جواب میں تشدد اور گرفتاریاں۔ڈاکٹر مننان ، ڈاکٹر ہارون ڈاکٹر خرم اور سب ڈاکٹر آپ سب ھمارا فخر ھو ،حوصلےبلند رکھو ۔ اپ تاریخ بنا رہے ھو ۔۔ان کے پاس 90 لاکھ کی چھ چھ گاڑیاں انکی ایل سی ڈیز کی گاڑیوں کے لیے دو دو لاکھ خرچہھے ۔لیکن اپ کی زندگی کے لیے پیسے نہیں۔بہت جلد ان سے حساب لیں گے ۔حوصلے بلند رکھو ۔قوم بہت جلد اپکے مطالباتکیلے اپکے ساتھ روڈ پہ ھوگی یہ اتنے بے وقعت و بے توقیر حکمران ھیں کہ جب ان سے روڈ مانگو تو کہتے ھیں انڈیا سے ازادی لے کردیں گے ۔روڈ چھوڑو ،ان سے پوچھو علاج دو کہتے ہيں مودی کو نہیں چھوڑیں گے ۔ان سے روزگار پوچھو تو کہتے ھیں 40 لاکھ بہتبڑی ابادی ھے روزگار نہیں دے سکتے ۔بحر حال اپ لوگ چراغ ھو ۔ابھی روشنی ھوگی ۔
اُن کا کہنا تھا کہ جو چاپلوس قسم کے لوگ برطانیہ یورپ میں یا کہیں اور بیٹھ کر ھمیں درس دینے کی کوشش کر رہے ھیں۔کہ احتجاجسے بہروٹہ روڈ نہیں ملے گی اور احتجاج کی وجہ سے بہروٹہ روڈ کوہی روک لے گا ۔تو وہ سن لیں وہ کیا کسی کا باپ بھی روڈ نہیںروک سکتا ۔ھم نے ریاست کے پونچھ ڈویژن کے سربراہ ڈپٹی کمشنر اسسٹنٹ کمشنر کے مکمل وعدے کے بعد اپنا احتجاج موخر کیاتھا ۔اور ھمارے پاس وہ تمام رکارڈ بھی موجود ھے ۔کمشنر پونچھ اور ڈپٹی کمشنر پونچھ ۔اور گاوں محلے کہ ان لوگوں میں فرق ھے جو ٹینکی اور سکیم کالے پاہیپ کے لے لوٹھوں میں فرق ھے ۔۔ھمیں کمشنر پونچھ ڈویژن کی زمہ داری پہ مکمل یقین ھے ۔۔۔اور اگرپندرہ بیس دن تک رپورٹ ناں ملی تو ھم پہلے سے زیادہ طاقت سے روڈ پہ نکلیں گے ۔باقی ھمارا کام ھماری جدوجہد عوام کی ہجمانیقاہم کرنا ھے باقی ھمیں کوہی ناں کریڈٹ چاہیے ناں کسی سے تمغہ لینا ھے ۔
Related News
اکتوبر 47 ، تاریخ اور موجودہ تحریک تحریر : اسدنواز
Spread the loveتاریخ کی کتابوں اور اس عمل میں شامل کرداروں کے بیان کردہ حقائقRead More
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواکے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور آئی ایس آئی کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے بعد بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔
Spread the loveپاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواکے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور آئی ایس آئی کے ہاتھوںRead More