Main Menu

Sunday, August 2nd, 2020

 

سحر کا خواب ديکھنے والو! سوشل ميڈيا وار سے گريز کريں؛ امتياز فہيم

سروں میں کبر و غرور کیوں ھے دلوں کے شیشے پہ زنگ کیوں ھمارے جموں کشمیر ( آجاد بلکہ عذاب ) کے آذادی پسندو! روشن خیالو ! دھرتی سے پیار کرنے والو ! محنت کشو ! غلامو و لاچارو ! سب کے لئے نئی سحر کا خواب دیکھنے والو ! آپ سب سے درخواست ھے کہ سوشل میڈیائی وار سے گریز کریں اگر پیپلز نیشنل الائنس ،،، اور جے ایل ایف ۵، اگست کو ایک ساتھ احتجاجی پروگرام نہیں کر سکتے تو نہ کریں ۔ اور اگر ایک ساتھ پروگرامRead More


ہيرو يا قاتل ،رياستی اعلان ابھی باقی ہے، تحرير : آر اے خاکسار

انسانوں سے وابسطہ ہر نقطے پر جاننا ، سمجھنا، لکھنا اور بہتری کے لئے سوالات اٹھانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ گزشتہ دنوں پاکستان کے شہر پشاور ميں ايک شخص جس نے نبوت کا دعویٰ کر رکھا تھا کو کمرہِ عدالت ميں ايک نوجوان نے قتل کر ديا۔ اُس دن سے اب تک سوشل ميڈيا پر مختلف طرح کی گرما گرم بحثوں کو ديکھا جا رہا ہے ۔ کوئ اُس نوجوان کے اقدام کی مخالفت کر رہا ہے تو کوئ اُس نوجوان کو اپنا ہيرو قرار دے رہا ہے۔Read More


اختلاف اور اپنی سوچ و فکر رکھنے کا حق سب کا ہونا چائیے نہ کہ صرف چند لوگوں کا، رحيم خان

اپنی زندگی اور جان کا دفاع کرتے ہوۓ ایک فرد, گروہ, قوم اور طبقے کے طور پر آپ جان لے بھی سکتے ہیں, دے بھی سکتے ہیں یا ہتھیار ڈال کر اطاعت بھی قبول کر سکتے ہیں, یہ آپ کی سوچ و فکر اور حالات پر ہے کہ آپ کونسا راستہ اختیار کرتے ہیں لیکن کسی فرد, گروہ اور جماعت کو اجازت نہیں دی جا سکتی کہ وہ اپنی سوچ و فکر اور طاقت دوسروں پر مسلط کرے تا کہ دوسرے اس کی اطاعت قبول کر لیں کیونکہ اس کاRead More


کامریڈ ہرکیشن سرجیت سنگھ کی 12ویں برسی اور انقلابی تحريک

کامریڈ ہرکیشن سنگھ سرجیت برِصغیر پاک و ہند کی اشتراکی تحریک کی نمایاں شخصیت اور سی پی آئی (ایم) کے سرکردہ رہنما تھے۔ وہ 23 مارچ 1916 کو پیدا ہوئے. کامریڈ سرجیت یکم اگست 2008 کو 93 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ہرکیشن سنگھ سرجیت کی ساڑھے سات دہائیوں پر محیط طویل انقلابی اور سیاسی زندگی کا آغاز برطانوی نوآبادیاتی حکمرانی کے خلاف جدوجہد میں حصہ لینے سے ہوا۔ ہندوستان کی کمیونسٹ پارٹی اور اس کی ذیلی طبقاتی تنظیم “آل انڈیا کسان سبھا” کے قومی رہنما کے طورRead More


“آزاد کشمیر” کا معدوم ہوتا مخدوش وجود: صادق سُبحانی

خطہ “آزاد کشمیر” ساڑھے چار ہزار مربع میل علاقہ جو “آزاد حکومت ریاست جموں کشمیر” کے زیرانتظام واحد چوراسی ہزار چار سو اکہتر مربع میل ریاست جموں کشمیر کا علاقہ ہے۔ جلد یا بدیر اسلام آباد اور پنڈی کی سرکاروں کے مستقبل کے ارادوں کے ہاتھوں شہید ہونے کی سعادت کے قریب تر ہے۔ ہندوستان کی طرف سے 5 اگست 2019 کے آرٹیکل 370 کے خاتمہ کے بعد سرکاران پاکستان سپریم کورٹ، چودھویں ترمیم ایکٹ 74, سینیٹ پاکستان کے مظفرآباد میں سیشن کرنے کی کوشش، کشمیر ہائی وے کے نامRead More


کشمیر فریڈم موومنٹ کے مرکزی صدر خالد پرویز بٹ کا فکر انگیز پیغام

زندگی کا طویل حصہ اپنے عوام کو شعوروآگہی دینے کے دوران اچھے اچھے دوستوں کو بھی گنوایا جو قوم سے مایوس ہو کر تحریک سے کنارہ کشی اختیار کر گئے ۔ لیکن آج بھی کشمیری قوم دنیا کی پسماندہ قوم ہے کیونکہ آزاد کشمیر میں اقتدار برادریوں کی اور پاکستان کی وفاقی حکومت کا محتاج ہے یہاں پر کبھی بھی صاف شفاف الیکشن نہیں ہوئے یہاں پر کامیاب امیدوار کو جب تک جی ایچ کیو سے کلین چٹ نہیں ملے گی کامیابی اس کا مقدر نہیں بن سکتی اس طرحRead More