Sunday, July 12th, 2020
آئینی مغالطے اور انجام ریاست ، تحریر: شفقت راجہ
سال 1947 کا طوفانی و ہنگامہ خیز دور جس میں برصغیر کے دو بڑے مذاہب کے ماننے والے انسانوں کے درمیان دو قومی نظریہ (ہندو ، مسلم) کی بنیاد پر وہ تفریق پیدا ہو گئی تھی جو خود معبود بھی نہیں کرتا اور یوں 15 اگست 1947 کو قانون آزادی ہند کے اطلاق پر ایک طرف برصغیر کے برطانوی ہند کی تقسیم میں دو قومی (مذہبی) ممالک بھارت و پاکستان کا قیام ہوا تو دوسری طرف ہندوستانی شاہی ریاستیں کہیں الحاق اور کہیں خودمختاری کی الجھنوں میں الجھ کر رہRead More
مفادات کے پُجاری اور قومی آزادی ، تحرير: ہاشم قريشی
وٹ : “میرا یہ مضمون بہت سارے “لوگوں ” کی طبعیت پر شاید گراں گزرے مگر جو حقیقی معنوں میں سچے قوم پرست ہونگے وہ انتہائی حلوص کے ساتھ اس مضمون میں اٹھائے گئے نکات پر غور کرینگے یا پھر مفادات کے پجاری گالیاں دینگے؟” قوم پرستوں کی نٰعرہ باذی کی حقیقت؟ کشمیر کی دھرتی کے سچے قوم پرستوں سے چندسوال ؟ آج کل پاکستان اور گلگت بلتستان اور آذاد کشمیر کو اکھٹاکرکے صوبہ بنانےکی بات چل رہی ہے اس پر چند قوم پرستوں نے پنجابئ فلموں کے ہیروRead More
زندگی پیاری سہی ۔۔۔۔مگر؟؟ تحریر: ملک عبدالحکیم کشمیری
اٹھالیں گے ……دیکھ لیں گے ……نشان عبرت بنا دیں گے۔جوتوں کے سائز میں رہو …… یہ کیسا مائنڈ سیٹ ہے؟؟؟ ٹھیک ہے،طاقت اور وسائل سے بھرپور طاقت ایک محدود مدت تک جو چاہے کر سکتی ہے۔میں نہتا ہوں۔میرے پاس واحد ہتھیار میرا قلم ہے۔اس سے قبل ہزاروں اٹھا لئے گئے اس فہرست میں اگر میں شامل ہو جاؤں گا تو کیا ہوگا۔مرنا آج بھی ہے اورکل بھی…… تو آج ہی سہی …… لیکن یہ یاد رہے میں زندگی کی بھیک نہیں مانگوں گا۔ میرا مقدمہ،میرا نظریہ بالکل سیدھا اور صافRead More
احمد شاہ ابدالی کے مظالم ،تحقيق و تحرير محسن آرائيں
عمادالملک سے ابدالی نے زر و جواہر پیش کرنے کا مطالبہ کیا۔ اُس نے اپنے افلاس کا رونا رویا تو ابدالی نے اُسے اور اُس کے ملازموں کو ایذائیں دیں، پھر انتظام الدولہ طلب کیا گیا جو نواب قمرالدین خاں کا لڑکا تھا اور اس سے ایک کروڑ روپے کا مطالبہ کیا اُس نے بھی لیت و لعل کی تو اُسے ” چونبہائے قینچی“ سے ایذا دینے کی دھمکی دی گئی جو ابدالی کے فرش پر لگی ہوئی تھیں۔ تب اُس نے کہا کہ شولا پوری بیگم کو خزانے کاRead More
نظم “منشور” اسلم گورداسپوری
ملوں کے مالکوں،محلوں کے وارثوں سن لو زمین پاک کے خونی سوداگرو سن لو وزیرو،شاہو،رئیسو،ستمگروں سن لو سیاسی لیڈرو ملت کے تاجرو سن لو تمھارے عہد سیاست کے زخم خوردہ عوام تمھاری سطوت و ہیبت کا سر اتارینگے تمھارا نشہء دولت اڑا کے دم لینگے تمھارا قوم کے تقدیر کو سنوارینگے تمھارے محل بھی غربت سے آشنا ہونگے تمھارے پاوں بھی کھیتوں میں چلنا سیکھینگے تمھارے ہاتھ بھی محنت کے بیج بوئینگے تمام لوگ برابر حقوق رکھینگے وہ کوہ نور ہو بیکو ہو یا گندہاراہو یہ دس کروڑ کا حصہRead More
اتحادی سیاست عابد مجید
دنیا بھر میں پچھلی کئی دہائیوں سے ہم خیال اور بعض اوقات ہم فائدہ یعنی اقتدار کی خاطر آپس میں اتحاد کرتے ہیں اسی طرح جہاں جہاں قومی ازادی کی تحریکیں موجود ہیں وہ اپنی جدوجہد کو آگے بڑھانے کی خاطر کم سے کم اتفاق پر بھی اتحاد بناتے ہیں اور ایسا ہر۔ براعظم میں ئوتا ہے اور دنیا بھر کے جو بڑے انقلابات آئے وہاں بھی ایسا ہوتا رہا ہے۔ برصغیر کی سیاسی تربیت اور سیاسی ثقافت چالاکیوں مفادات اور سازشی ہے جسکی وجہ سے وہاں اتحادوں میں شاملRead More