Main Menu

Rizwan Ashraf

 

ایف اے ٹی ایف کا تين روزہ اجلاس، پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ

منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی امداد کی روک تھام کے عالمی ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کو بدستور زیرِ نگرانی یعنی ‘گرے لسٹ’ میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک ایف اے ٹی ایف کے مطابق اب پاکستان کو فروری 2021 تک ان تمام سفارشات پر عمل کرنے کا وقت دیا گیا ہے جن پر تاحال کام نہیں ہو سکا۔ اس بات کا فیصلہ ادارے کے تین روزہ اجلاس میں کیا گیا جو جمعے کو اختتام پذیر ہوا۔ کورونا کی وبا کی وجہRead More


طاہرہ توقير غیر ریاستی ہونے کے باوجود ریاستی سہولتکاروں سے ہزاروں درجے بہتر ہے ، نثار باغی

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک ایک سال کا بچہ اٹھا کر گلی کوچوں میں میں آزادی کا پیغام لے کر گھومنے والی ریاست کی شاید وفادار نہیں کیوں کہ یہ ریاست میں پیدا نہیں ہوئی ہے ۔ یہ ایک سال کے بچے کو اٹھا کر گلگت میں اپنے خاوند کے ہمراہ لوگوں کے گھر میں جا کر انہیں مسلہ جموں کشمیر بتا رہی تھی اور ادھر خبر چلی کے خواتین وینگ ہی معطل ہوگئی پھر کچھ عرصہ بعد پتہ چلا کہ بنیادی رکنیت ہی معطل ہوگئی ۔ یہ سب کس آئینRead More


ہجيرہ: گھمیر ریولوشنری یوتھ موومنٹ کے زیر اہتمام انتظامیہ کی نااہلی و دیگر مسائل کے حل بارے احتجاجی پروگرام کا انعقاد

گھمیر ریولوشنری یوتھ موومنٹ عوامی حقوق کی ترجمان ہے، گھمیر کے تمام مسائل کے حل تک ہم گھمیر ریولوشنری یوتھ موومنٹ کے پلیٹ فارم سے جدوجہد جاری رکھیں گے، مقررين پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے علاقے ہجيرہ ميں آج گھمیر ریولوشنری یوتھ موومنٹ کے زیر اہتمام ٹانڈہ بازار کے مقام پر انتظامیہ کی نااہلی اور دیگر مسائل کے حل کے لیے احتجاجی پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے۔ یہ احتجاجی پروگرام دن دو بجے سٹارٹ ہوا اور شام 4:30 تک جاری رہا۔ جس میں عباسپور،Read More


ریاست جموں و کشمیر: 22 اکتوبر کا پاکستانی حملہ و حکومتيں پاکستانی طفیلی انتظامیہ کا قيام تھا؛ تحریر: ثمینہ راجہ

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک اکتوبر کا مہینہ ھمارے ملک کی تاریخ کا بدترین مہینہ ھے – میں 4 اکتوبر 1947 کو اعلان کی جانے والی باغی حکومت کی حقیقت کے حوالے سے اپنے ایک آرٹیکل میں پہلے ھی اپنی تحقیق قارئین کرام کی خدمت میں پیش کر چکی ھوں ۔ اب حسبِ وعدہ اکتوبر 1947 کے دیگر واقعات کے حوالے سے میں اپنا موقف قارئین کرام کی خدمت میں پیش کرتی ھوں ۔ ریاست جموں و کشمیر کے اندر مختلف لوگ آزادکشمیر کی حکومت کے حوالے سے مختلف مؤقف رکھتےRead More


لہو لہوکشن گنگا ؛ تحرير:جواد احمد پارسؔ

شام نے اپنے سائے گہرے کر لیے تھے اور سورج کو اپنے پروں میں سمیٹ رہی تھی۔ سورج بھی اس کے آغوش میں خود کو دیتے ہوئے بہت خوش ہو رہا تھا۔ دن بھر کا تھکا ہارا سورج اب اپنے آشیانے میں سونے جا رہا تھا۔ مگر آج وہ عجیب سا تھا، ڈراؤنا اور ہیبت ناک، اکتوبر آدھا گزر چکا تھا فصلیں کٹ چکی تھیں۔ کسان خوش تھے کچھ اپنے گھروں کا راشن مکمل کر کے ہمسایہ ملک کے بڑے شہروں میں روزگار کے لئے نکل گئے تھے جو باقیRead More


رياست جموں کشمير: اکتوبر کے ايامِ سياہ ، رياستی غلامی اور ہماری ذمہ داریاں ؛ چيئرمين پی اين اے کا عوام کے نام پيغام

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستانی زير انتظام جموں کشمير ميں آزادی پسندوں کے اتحاد پيپلز نيشنل الائنس کے چيئرمين ذوالفقار احمد ايڈووکيٹ نے رياست جموں کشمير کے اکتوبر کے ايامِ سياہ کے موقع پر اپنے ہم وطن رياست جموں کشمير کے شہريوں کے نام پيغام ميں کہا ہے کہ آج 22 اکتوبر، پرسوں 24 اکتوبر، اور پھر 26 اکتوبر ریاست جموں کشمیر کی تاریخ میں سیاہ ترین دنوں کی حثیت رکھتے ہیں۔ برصغیر کی براہ راست تاج برطانیہ کی غلام ریاستوں کی تقسیم سے جموں کشمیر کا تعلق واسطہ نہیںRead More


جموں کے پہاڑيو! تم کشميری نہيں، تمہيں کب عقل آۓ گی ؟ سری نگر سے تنویر فاطمہ کی تحرير

ہم کشمیر کی یعنی صوبہ کشمیر کی کسی تحریک کا حصہ نہیں بنتے .بلکے ہم ریاست جموں کشمیر کی تحریک کا حصہ ہیں ۔ادھر جموں والے اپنے آپکو ریاست جموں کشمیر کا بانی کہتے ہیں اور یہ بات بھی سچ ہیکہ جموں بہت پرانی ریاست تھی کشمیر پر تو کبھی کوئ چڑھ دوڑتا تو کبھی کوئی باہر سے آ کر حکمرانی کرتا ۔ البتہ جموں کے پہاڑی لوگ بہت مظبوط تھے ان پر باہر سے کسی نے آ کر حکمرانی نہيں کی اسی لیے جموں والوں نے کشمیر کو بھیRead More


ماضی کی غلطياں ، مستقبل کا حل؛ تحرير: ہاشم قريشی

آزادکشمیر و گلگت بلتستان کے لوگو پوری ریاست کو متحد اور آزاد کرنیکی قیادت آپ کروگے تو ہم سب آزاد و خود مختار ہونگے کیونکہ اس طرح یہ مذہبی جنگ نہیں بنے گی ؟ آپکے بہت سارے بزرگوں نے 1947 میں قبائیلی اور پاکستانی حملہ آوروں کا بھرپور ساتھ دیا تھا۔اگر اپنی آزاد ہوئی ریاست کا ریاستی لوگوں نے حملہ آوروں کا ساتھ دینے کے بجائے ریاست کا دفاع ریاستی فوج کے ساتھ کرتے تو ہم 74 سالوں سے نفاق۔ غلامی اور تقسیم کے شکار نہ ہوتے؟ بلکہ ہم ایکRead More


سکردو: سانحہ يلبو بارے عدالتی فيصلہ ، ايف ڈبليو او سميت ذمہ داران کيخلاف مقدمہ درج کرنے کا حُکم

عدالت سٹاک تھانے کا حادثے بارے ايف آئ آر درج نہ کرنے پر برہم، ايف ڈبليو او بلتستان ريجن، سيکرٹری ايکسائز اينڈ ٹيکسيشن سکردو ، منيجنگ ڈائريکٹر انچن ٹريولز سکردو اور نيشنل ہائ وے اتھارٹی کيخلاف مقدمہ درج کرنيکا حکم ذمہ داران کی مجرمانہ غفلت کی وجہ سے 26 افراد لقمہ اجل بن گۓ، سڑک پر سائن بورڈ تک لگانے ميں ناکام رہے، عدالتی فيصلے کا متن عدلیہ کے منصفانہ فیصلے کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ، اس تاریخی فیصلے سے محکوم طبقے کے دلوں میں عدلیہ کیRead More


اکتوبر اور ہمارا خطہ ؛ تحریر : رضوان کرامت

ریاست جموں کشمیر کی عوام بالخصوص نوجوان طلباء و طالبات کے لئے انتہائی ضروری ہے کہ وہ اس تاریخی حقیقت سے واقف ہوں کہ اکتوبر 1947 میں ریاست جموں کشمیر کو کن قوتوں نے تقسیم کیا اور اس سے انھوں نے اب تک کیا مفادات حاصل کیے ہیں. اگر ہم اکتوبر 1947 سے پہلے کی ریاست جموں کشمیر پر ایک نظر ڈالتے ہیں تو وہ ایک جاگیردارانہ ریاست تھی. جس کا سربراہ مہاراجہ ہوتا تھا. ریاست اور یہاں بسنے والے لوگوں کا آپس میں تعلق بالکل وہی تھا جو ایکRead More