Rizwan Ashraf
گلگت بلتستان: امان اللہ خان کی قبر کی بے حُرمتی، رياستی وحدت کے خلاف سازش کا اظہار، عوام کی شديد مذمت
پونچھ ٹائمز رپورٹ پاکستانی زير انتظام گلگت بلتستان ميں جموں کشمير لبريشن فرنٹ کے سابق سُپريم ہيڈ امان اللہ خان مرحوم کی قبر کی بے حُرمتی کی خبريں سوشل ميڈيا پر آنے کے بعد سوشل ميڈيا صارفين کی جانب سے شديد غم و غصے کا اظہار کيا جا رہا ہے۔ سوشل ميڈيا صارفين اس عمل کو گھناونا عمل قرار ديتے ہوۓ اسے رياست جموں کشمير کی وحدت کی بحالی کے خلاف سازش مانتے ہيں۔ تفصيلات کے مطابق دو روز قبل جموں کشمير لبريشن فرنٹ کے سابق سُپريم ہيڈ امان اللہRead More
دہلی و اسلام آباد کے حکمرانو! جتنی مرضی سازشيں کر لو تمہيں مُنہ کی کھانی پڑے گی، پی اين اے
چوہے بلی کا کھيل 73 سالوں سے جاری، رياستی تشخص کی جنگ تو درکنار حکمران عوام کو بنيادی حقوق تک نہ دے سکے آزادی پسندوں نے سماجی مطالعہ نہ کيا ، نتيجتاً سیاسی لومڑ آزادی پسندوں کی تحريک پر اپنے اقتدار کی رائيں ہموار کرتے رہے، متحد ہو کر جدوجہد کرنے کے علاوہ کوی راستہ نہيں، ذوالفقار ايڈووکيٹ پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير ميں آزادی و ترقی پسند پارٹيوں کے اتحاد پيپلز نيشنل الائنس کے چيئرمين ذوالفقار احمد ايڈووکيٹ نے رياستی عوام کے نام اپنے پيغام ميں کہاRead More
گلگت بلتستان : عرفان حیدر جون پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کے نائب صدر مقرر
پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک معروف قوم پرست رہنماء و سماجی شخصیت عرفان حیدر جون کو ان کی سماجی خدمات کے اعتراف پرپاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن گلگت بلتستان کے نائب صدرکا باقائدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔پی آئی ایچ آر او کے دفتر اور صدر حبیب ملک اونگزائی کے دستخطوں سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عرفان حیدر جون کو اپنی عہدے کے مناسبت سے گلگت بلتستان میں اپنی خدمات سرانجام دینے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔ گلگت بلتستان کے مقامی ميڈيا پر جاری تفصيلات کے مطابق عرفان حید ر گلگتRead More
کشمیریوں کے دوست یا دشمن؟ تحریر:حامد میر
افسوس کہ گلگت بلتستان کی نئی نسل کو یہ نہ بتایا گیا کہ ہندوستان میں پھانسی پانے والے شہید کشمیر مقبول بٹ نےانکے آئینی حقوق کے لئے بھی آواز اٹھائی تھی انہیں 1970 میں گلگت میں گرفتار کر لیا گیا گلگت بلتستان کی آزادی کے ہیرو کرنل حسن خان نے کشمیر کی تحریک آزادی میں بھی کردار ادا کیا۔ یہ ایک بہت بڑا دھماکہ تھا لیکن اس دھماکے کی شدت کو صرف آزاد کشمیر اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں محسوس کیا گیا۔ اسلام آباد میں اِس دھماکے پر کچھRead More
انحراف کے رحجانات کا شکار انقلابی سیاست ؛ تحرير: کامريڈ آفتاب احمد
کافی دنوں سے دماغ میں ایک سوال بار بار گردش کررہا تھا کہ جموں کشمیر میں قوم پرست اور ترقی پسند سیاسی جماعتوں تنظیموں اور ان کی قیادت جن رحجانات کا شکار ہے اس کو کیا نام دیا جاے ۔ کافی لوگوں کو اس ضمن میں پڑھنے کے بعد ایک بات سمجھ آئی “انحراف “ ۔ انحراف کیا ہوتا ہے ؟ مختلف کتابوں کو چھاننے کے بعد یہ سمجھ آئی کہ (شاید غلط سمجھا گیا ہو تصیح کی جاسکتی ہے) طے شدہ مکمل جاری اجتماعی ضابطہ اخلاق یا طر یقےRead More
جغرافیائ حثیت کو بدلنے میں پیچیدگیاں؛ تحریر: جنید کمال
وزیرِ اعظم پاکستان نے گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کا اعلان کیا ہے اور عبوری صوبہ گلگت بلتستان 2011 سے عملی شکل میں موجود ہے کچھ نیا نہیں ہوا ہے۔ عبوری صوبے کے اسٹیٹس کے باوجود گلگت بلتستان کی حثیت متنازعہ ہی رہے گی،گلگت بلتستان کی متنازعہ حثیت کو ختم نہیں کیا جا سکتا۔ عبوری صوبہ بنانے کے پیچھے قابض ریاست کا یہ موقف رہا ہے کہ گلگت بلتستان کے لوگوں کو صوبہ بنا کر حقوق دیے جائیں گے۔ ایک تو گلگت بلتستان گزشتہ 73 سال سے پاکستان کےRead More
درمیانی راستہ اور پتلی گلی؛ تحرير: طاہر بوستان
قسمت کے دھنی وزیراعظم پاکستان عمران خان سونے کا چمچہ لیے پیدا تو نہ ھوے لیکن اس پر وجاہت، پرکشش، ایکشن سے بھرپور نوجوان کرکٹر کیلئے دولت و شہرت کے جہاں دروازے کھلتے چلے گئے وہیں دنیا کے امیر ترین 10 ھزار ملین امریکی ڈالر کے مالک برطانوی یہودی بزنسمین گولڈ سمتھ کی حسین ترین بیٹی جمائما گولڈ سمتھ سونے کا کرچھہ لیے شاھی خاندان کی شہزادی ڈیانا کی سفارش پر جمائما خان بنتے ھمسفر کے تشخص و شہرت کو آسمان کی بلندیوں تک پہنچا دیا تو شوکت خانم جیسےRead More
امریکی انتخابات کے بعد کیا ہونے والا ہے ؟ تحرير: بیرسٹر حمید باشانی
کیا صدر ٹرمپ کی ہار یا جیت سے امریکہ کی داخلی اور خارجہ پالیسیوں میں کسی قابل ذکر تبدیلی کے امکانات ہیں۔یہ وہ سوال ہے جو تین نومبر کے انتخابات کے تناظر میں بہت لوگوں کے ذہن میں آ رہا ہے ۔اس سوال کا جواب دیتے ہوئے ایک امریکی دانشور بیٹسے ہارٹمین نے لکھا ہے کہ جب صدر ٹرمپ پہلی بارمنتخب ہوئے تو کچھ لوگوں نے امریکہ میں فاشزم کے فروغ کے خطرات کا اظہار کیا۔اس وقت میں نے جرمنی اور اٹلی کی تاریخ پردوبارہ ایک نظر ڈالی۔ ہٹلر اورRead More
ميرپور: تنویر احمد کی بھوک ہڑتال تاحال جاری، حالت انتہائ تشويش ناک
عدالتی کاروائ ميں ٹال مٹول معمول ، انصاف کی فراہمی سواليہ نشان بن گيا پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير ميں پاکستانی جھنڈا اتارنے کے کيس ميں اسير معروف صحافی ، بلاگر و ريسرچر تنوير احمد کی ہڑتال آج تيسرے روز ميں داخل ہو گئ ہے۔ ذرائع کے مطابق تنوير احمد کی حالت انتئائ تشویشناک ہو رہی ہے۔ تفصيلات کے مطابق 29 اکتوبر کو آزاد کشمیر کی سب سے بڑی عدالت سپریم کورٹ کا دو رکنی پینل تنویر احمد جھنڈا کیس کی سماعت کے موقع پر کسی بھی قسمRead More
وزیر اعظم آزاد کشمیر کے نام کھلا خط ؛ تحریر : سردار بابر خان
جناب عزت ماب وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان صاحب ! آپ تو کہتے تھے میں جب وزیراعظم بنا اس وقت آزاد کشمیر کی 98 فیصد عوام خودمختار کشمیر اور آزاد وطن کا مطالبہ کرنے پر مجبور تھے میں نے اقتدار سنبھالتے ہی کشمیریوں کو متحد اور یکجا کیا۔ جب ہندوستان نے غیر آئینی غیر اخلاقی اور کالے قانون کے تحت جموں کشمیر کہ مظلوم کشمیریوں کو اپنا حصہ بنانے کے لیے کرفیو کا نفاذ کیا تو آپ نے کہا کہ میں اس پار اور اس پار دونوںRead More