Main Menu

Thursday, November 5th, 2020

 

انحراف کے رحجانات کا شکار انقلابی سیاست ؛ تحرير: کامريڈ آفتاب احمد

کافی دنوں سے دماغ میں ایک سوال بار بار گردش کررہا تھا کہ جموں کشمیر میں قوم پرست اور ترقی پسند سیاسی جماعتوں تنظیموں اور ان کی قیادت جن رحجانات کا شکار ہے اس کو کیا نام دیا جاے ۔ کافی لوگوں کو اس ضمن میں پڑھنے کے بعد ایک بات سمجھ آئی “انحراف “ ۔ انحراف کیا ہوتا ہے ؟ مختلف کتابوں کو چھاننے کے بعد یہ سمجھ آئی کہ (شاید غلط سمجھا گیا ہو تصیح کی جاسکتی ہے) طے شدہ مکمل جاری اجتماعی ضابطہ اخلاق یا طر یقےRead More


جغرافیائ حثیت کو بدلنے میں پیچیدگیاں؛ تحریر: جنید کمال

وزیرِ اعظم پاکستان نے گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کا اعلان کیا ہے اور عبوری صوبہ گلگت بلتستان 2011 سے عملی شکل میں موجود ہے کچھ نیا نہیں ہوا ہے۔ عبوری صوبے کے اسٹیٹس کے باوجود گلگت بلتستان کی حثیت متنازعہ ہی رہے گی،گلگت بلتستان کی متنازعہ حثیت کو ختم نہیں کیا جا سکتا۔ عبوری صوبہ بنانے کے پیچھے قابض ریاست کا یہ موقف رہا ہے کہ گلگت بلتستان کے لوگوں کو صوبہ بنا کر حقوق دیے جائیں گے۔ ایک تو گلگت بلتستان گزشتہ 73 سال سے پاکستان کےRead More


درمیانی راستہ اور پتلی گلی؛ تحرير: طاہر بوستان

قسمت کے دھنی وزیراعظم پاکستان عمران خان سونے کا چمچہ لیے پیدا تو نہ ھوے لیکن اس پر وجاہت، پرکشش، ایکشن سے بھرپور نوجوان کرکٹر کیلئے دولت و شہرت کے جہاں دروازے کھلتے چلے گئے وہیں دنیا کے امیر ترین 10 ھزار ملین امریکی ڈالر کے مالک برطانوی یہودی بزنسمین گولڈ سمتھ کی حسین ترین بیٹی جمائما گولڈ سمتھ سونے کا کرچھہ لیے شاھی خاندان کی شہزادی ڈیانا کی سفارش پر جمائما خان بنتے ھمسفر کے تشخص و شہرت کو آسمان کی بلندیوں تک پہنچا دیا تو شوکت خانم جیسےRead More