Main Menu

Friday, November 6th, 2020

 

گلگت بلتستان: امان اللہ خان کی قبر کی بے حُرمتی، رياستی وحدت کے خلاف سازش کا اظہار، عوام کی شديد مذمت

پونچھ ٹائمز رپورٹ پاکستانی زير انتظام گلگت بلتستان ميں جموں کشمير لبريشن فرنٹ کے سابق سُپريم ہيڈ امان اللہ خان مرحوم کی قبر کی بے حُرمتی کی خبريں سوشل ميڈيا پر آنے کے بعد سوشل ميڈيا صارفين کی جانب سے شديد غم و غصے کا اظہار کيا جا رہا ہے۔ سوشل ميڈيا صارفين اس عمل کو گھناونا عمل قرار ديتے ہوۓ اسے رياست جموں کشمير کی وحدت کی بحالی کے خلاف سازش مانتے ہيں۔ تفصيلات کے مطابق دو روز قبل جموں کشمير لبريشن فرنٹ کے سابق سُپريم ہيڈ امان اللہRead More


دہلی و اسلام آباد کے حکمرانو! جتنی مرضی سازشيں کر لو تمہيں مُنہ کی کھانی پڑے گی، پی اين اے

چوہے بلی کا کھيل 73 سالوں سے جاری، رياستی تشخص کی جنگ تو درکنار حکمران عوام کو بنيادی حقوق تک نہ دے سکے آزادی پسندوں نے سماجی مطالعہ نہ کيا ، نتيجتاً سیاسی لومڑ آزادی پسندوں کی تحريک پر اپنے اقتدار کی رائيں ہموار کرتے رہے، متحد ہو کر جدوجہد کرنے کے علاوہ کوی راستہ نہيں، ذوالفقار ايڈووکيٹ پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير ميں آزادی و ترقی پسند پارٹيوں کے اتحاد پيپلز نيشنل الائنس کے چيئرمين ذوالفقار احمد ايڈووکيٹ نے رياستی عوام کے نام اپنے پيغام ميں کہاRead More


گلگت بلتستان : عرفان حیدر جون پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کے نائب صدر مقرر

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک معروف قوم پرست رہنماء و سماجی شخصیت عرفان حیدر جون کو ان کی سماجی خدمات کے اعتراف پرپاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس آرگنائزیشن گلگت بلتستان کے نائب صدرکا باقائدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔پی آئی ایچ آر او کے دفتر اور صدر حبیب ملک اونگزائی کے دستخطوں سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عرفان حیدر جون کو اپنی عہدے کے مناسبت سے گلگت بلتستان میں اپنی خدمات سرانجام دینے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔ گلگت بلتستان کے مقامی ميڈيا پر جاری تفصيلات کے مطابق عرفان حید ر گلگتRead More


کشمیریوں کے دوست یا دشمن؟ تحریر:حامد میر

افسوس کہ گلگت بلتستان کی نئی نسل کو یہ نہ بتایا گیا کہ ہندوستان میں پھانسی پانے والے شہید کشمیر مقبول بٹ نےانکے آئینی حقوق کے لئے بھی آواز اٹھائی تھی انہیں 1970 میں گلگت میں گرفتار کر لیا گیا گلگت بلتستان کی آزادی کے ہیرو کرنل حسن خان نے کشمیر کی تحریک آزادی میں بھی کردار ادا کیا۔ یہ ایک بہت بڑا دھماکہ تھا لیکن اس دھماکے کی شدت کو صرف آزاد کشمیر اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں محسوس کیا گیا۔ اسلام آباد میں اِس دھماکے پر کچھRead More