Main Menu

Rizwan Ashraf

 

ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات؛ تحرير: بیرسٹر حمید باشانی

آج تک کی انسانی تاریخ طبقاتی جہدوجہد کی تاریخ ہے۔ آزاد اورغلام، اعلی طبقے اور ادنی طبقے ، مالکان اور خانہ زادغلام، دستکار اور آقا یعنی دوسرے الفاظ میں ظالم و مظلوم طبقات تاریخ کے ہر دور میں ایک دوسرے کے خلاف مستقل طور پر کھڑے رہے۔ یہ لوگ ایک دوسرے کے خلاف مسلسل ایک خفیہ اور کھلی لڑائی لڑتے رہے۔ اس لڑائی کا خاتمہ ہر دفعہ یا تو سماج کی انقلابی تنظیم نو میں ہوا یا دعوےدار طبقات کی مشترکہ بربادی پر ہوا۔ یہ اس پیغام کا مفہوم ہے،Read More


دُنيا کا کُتا ! تحرير: عنايت اللہ خان

اللہ جس شخص کو علم کی دولت دیتا ہے اگر وہ اس نعمت سے خیر تقسیم نہیں کرتا اور پابندی سے نکل بھاگتا ہے تو شیطان کے حصار میں آ جاتا ہے یہاں تک کہ وہ بھٹکنے والوں میں شامل ہو جاتا ہے۔اگر وہ چاہتا تو علم کی روشنی سے بلندی پر پہنچ سکتا تھا مگر شیطان اسے زمین ہی کی طرف جھکنے پر مجبور رکھ کر اپنی خواہشات نفس کے پیچھے لگا دیتا ہے ۔یہاں تک کہ اس کی حالت اس کتے کی سی ہو جاتی ہے جس پرRead More


میر افضال سلہریا کی وفات المناک سانحہ، رياست ايک نڈر بيٹے سے محروم ہو گئ، کشمير جرنلسٹ فورم

اس نقصان کا ازالہ ممکن نہيں، دُکھ کی اس گھڑی ميں جماعت ، دوستوں و خاندان کے ساتھ کھڑے ہيں پونچھ ٹائمز کشمير جرنلسٹ فورم متحدہ عرب امارات نے کشمير نيشنل پارٹی آزادکشمير کے صدر اور پيپلز نيشنل الائنس کے ترجمان میر افضال سلہریا کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوۓ کہا ہے کہ افضال سلہريا کی موت ايک المناک سانحہ ہے اور رياست جموں کشمير اپنے ايک نڈر بيٹے سے محروم ہو گئ۔ کشمیر جرنلسٹ فورم یواے ای کے صدر آصف راٹھور، سینئر نائب صدرRead More


پيپلز نيشنل الائنس کے ترجمان مير افضال سلہريا حرکتِ قلب بند ہو جانے سے انتقال کر گۓ

پونچھ ٹائمز معروف قوم پرست رہنما ، کشمیر نیشنل پارٹی کے زونل صدر اور پیپلز نیشنل الاہنس(پی اين اے) کے ترجمان میر افضال سلہریا حرکتِ قلب بند ہونے سے آج انتقال کر گۓ۔ مير افضال سلہريا کی موت کی خبر سُنتے ہی سوشل ميڈيا پر صارفين پوری دُنيا سے اظہارِ افسوس کر رہے ہيں اور مير افضال سلہريا کی مغفرت کی دعائيں کر رہے ہيں۔ مير افضال سلہريا ايک لمبے عرصے سے رياست جموں کشمير کی قومی آزادی و خودمختاری کے لئے جدوجہد ميں مشغول تھے۔ نيلم جہلم ہائيڈرو پاورRead More


ہمایوں پاشا: میرپور شہر کا دبنگ مُصلح اور عاشق رسول صلم؛ تحرير: شمس رحمان

انفرادی اصلاح کاری ہر معاشرے میں انسانی تاریخ کے اولین ادوار سے موجود چلی آرہی ہے۔ اس کا مطلب ہوتا ہے کسی فرد کی طرف سے گرد و پیش کے ماحول میں معاشرے کے لیے نقصان دہ رسموں رواجوں اور حرکات و سکنات پر آواز اٹھانا اور ان پر روک لگانا ۔ ویسے تو یہ فریضہ کسی بھی معاشرے میں ریاست اور اس کے متعلقہ با اختیار احکام کا ہوتا ہے تاہم جب ریاست اور متعلقہ احکام اور ادارے اپنے فرائض سے غفلت برتتے ہیں یا ان میں اتنی سکتRead More


کریمہ بلوچ : جسد خاکی کے اغوا پر اپوزیشن و حکومت سینیٹ میں آمنے سامنے

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل (بی این پی-ایم) کے سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے بلوچ سیاسی رہنما کریمہ بلوچ کا معاملہ سینیٹ میں اٹھاتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ کریمہ بلوچ کی میت ایئر پورٹ سے اغوا کی گئی اور ان کی والدہ کو دیدار بھی نہیں کرنے دیا گیا۔ سینیٹ کے اجلاس میں ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے کہا کہ بلوچستان میں سب کریمہ بلوچ کی نماز جنازہ ادا کرنا چاہتے تھے لیکن سیکیورٹی ایجنسیاں ایک میت سے خوفزدہ تھیں۔ انہوں نے بتایا کہ مکران میں نیٹRead More


ہمايوں پاشا پہ تشدد و گرفتاری قابلِ مذمت، مذہبی رنگ دينا جہالت و سماج دشمنی کا عکاس ہے، پی اين پی

صفائ نصف ايمان کا ڈھنڈورا پيٹنے والے عملًا گندی کی حمائت کر کے عوام کے سامنے بے نقات ہو چُکے، وحيد خان، ظفر اقبال انتظاميہ دورنگی چھوڑے ، مذہبی انتہاپسندی کو فروغ دينے کے نتائج سنگين ہوں گے، وقاص گيلانی، شازل مغل و ديگر پونچھ ٹائمز جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی متحدہ عرب امارات نے ميرپور ميں پوليس کی موجودگی ميں جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی کے رہنما ہمايوں پاشا پر شدت پسند افراد کی جانب سے تشدد اور بعد ازاں اُنکی گرفتاری پر شديد ردِ عمل کا اظہار کرتےRead More


متحدہ عرب امارات کابينہ نے اسرائیل میں سفارتخانہ کھولنے کی منظوری دیدی

اسرائيل نے بھی امارات ميں اپنا سفارتخانہ کھول ديا ہے ايتن ناہيی نے بطورِ عارضی سفير اپنی ذمہ دارياں سنبھال لی ہيں پونچھ ٹائمز رپورٹ متحدہ عرب امارات کی کابينہ نے اسرائیل میں سفارتخانہ کھولنے کی منظوری دیدی ہے۔ اسرائيل نے بھی اپنا سفارتخانہ يو اے ایکے دارالحکومت ابوظبہی ميں کھول ديا ہے۔ اسرائيلی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری تفصيلات ميں بتايا گيا ہے کہ اپنے شہريوںکی خواہشات کے مطابق سفارتخانہ اسرائيلی مفادات کو بہتر بنانے کيليے کوشاں رہے گا۔ اسرائيلی مشن فی الحال ايک عارضی آفسميں کام کرے گا۔ ايتن ناہيی جوRead More


شہزاد حسرت کی قيادت ميں ہم الیکشن کھیلیں گے؛ تحرير: کامريڈ محمد الياس

شہزاد حسرت امیدوار اسمبلی حلقہ وسطی باغ ایک متحرک نوجوان سیاسی رئنما ہیں جو اپنی پوری سیاسی زندگی میں عوامی حقوق اور عوامی مفادات کے لیے مصروفِ جہد رہے ہیں۔طالبِ علمی کے زمانے میں طلباء حقوق کے لیے انتھک جدوجہد کی اول دن سے جموں کشمیر نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے متحرک ورکر رہے اور بطور طالب علم رہنما محنت کش طلباء کے حقوق کی بازیابی کے لیے جرات مند کردار ادا کیا۔بعد از زمانہ طالب علمی جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کی اور عوامی حقوق کی جدوجہدRead More


امجد شاہسوار کی موت کے ذمہ دار حرام خور؛ تحریر:اسدنواز

گزشتہ کئی سالوں سے ملائیشیا میں مہاجرت کی زندگی بسر کرنے والے امجد شاہسوار کی موت بظاہر طبعی موت ہے لیکن درپردہ یہ ایک قتل ہے اور اس قتل کے ذمہ دار حرام خوروں کے اس اڈے نام۔نہاد آزاد کشمیر کا حرام خور اقتدار پرست طبقہ ہے۔پانچ سو ارب روپے کے وسائل کی لوٹ مار کروا کر ایک سو پچیس ارب بطور رشوت لینے والا یہ ٹولہ جو قبیلوں کے نام پر مسلط کیا جاتا ہے اسکو نہ کوئی پوچھنے والا ہے نہ کوئی سوال کرنے والا۔انکے ساتھ ساتھ یہRead More