Main Menu

Chief Editor

 

سماجی رويے، دنیا داری کی ايک عمدہ تحریر؛ انتخاب محمد الياس خان

مریض پر گزشتہ 20 منٹ سے جھکا ہوا ڈاکٹر سیدھا ہوکر مڑا ۔ چند ثانئیے توقف کے بعد عاشق حسین کے کندھے پر ہاتھ رکھتے ہوئے مغموم لہجے میں کہا ۔ بزرگو ہم نے اپنی سی پوری کوشش کی ۔ زندگی اور موت خدا کے ہاتھ میں یے ۔کسی بھی وقت کوئی بھی معجزہ رونما ہو سکتا ہے مگر مرض اتنا پرانا تھا اور سلوتریوں نے مرض کو اتنا بگاڑا تھا کہ مریض کے بچنے کی اب کوئی امید نہیں ہے ۔ بمشکل 13 گھنٹے جی سکے گا ۔ عاشقRead More


کورونا وائرس، بھوک وائرس اور منافع وائرس، تحرير: یاسرخالق

کرورنا وباء کی عالمی لہر نے عالمی سرمایہ دارانہ نظام کے مروجہ نیو لبرل معاشی نظریے کی تاریخی ناکامی اور متروکیت کو زوردار طریقے سے عیاں کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ستر کی دہائی کے بعد نیو لبرل منڈی کی معیشت کے عالمی نظام نے تعلیم, صحت, خوراک, روزگار سمیت تمام تر بنیادی انسانی ضروریات اور پیداواری عمل کو ریاستی کنٹرول سے نکال کر نجی ہاتھوں میں منتقل کیا۔ اس عمل کا ناگزیر نتیجہ انپڑھتا, لاعلاجی, بھوک مری اور بیروزگاری میں شدید اضافہ کی صورت برآمد ہوا۔ کوروناRead More


شہريوں کی زندگياں شديد خطرے ميں، حکومت منگلا ڈيم کا پانی فی الفور کم کرے ورنہ عوام راست اقدام پر مجبور ہونگے، ميرپور بچاؤ تحريک

میرپور( ويب ڈيسک)پاکستانی زير انتظام کشمير کے ضلع ميرپور ميں ميرپور بچاؤ تحريک کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ حکومت اور واپڈا منگلا ڈیم کا پانی فی الفور 1190 سے کم کرے آئے دن زلزلوں سے میرپورشہر اور شہریوں کی زندگیاں خطرے میں ہیں ۔ 10 مارچ 2006ءاور پھر 24 ستمبر2019 کے زلزلے کیوں آئے ۔ اور اب زلزلوں کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ ۔ واپڈا اور حکومت غیر جانبداراور خود مختار عالمی معیار کے مطابق سروے کروا کر رپورٹ شہریوں کے سامنے لائے ۔ ان خیالات کا اظہارRead More


پندرہ جولائ کے شہداء عظيم ، بلوچ قوم کے لئے مشعل راہ ہيں، مير محمد علی

پندرہ جولائ 1960 کے شہيدوں کی آج ساٹھويں برسی ہے۔ آج کے دن بلوچوں کے ساتھ ہونيوالی ناانصافيوں کے خلاف مزاحمت کرنے والے سات بہادر بلوچوں کو حيدر آباد اور سکھر کی جيلوں ميں پھانسی دے دی گئ تھی۔ بلوچوں کے لئے نواب نوروز خان اور ديگر سات شہدا ميں نواب نوروز خان کا سب سے بڑا بيٹا بٹّے خان زرکزئ، سبزل خان زرکزئ اور غلام رسول نيچاری کو سکھر جيل ميں تختہ دار پر لٹکا ديا گيا تھا۔ جبکہ جام جمال خان زہری، مستی خان موسيانی، ولی محمد زرکزئRead More


خدایا یہ زمین پھٹ کیوں نہیں گئی ؟تحرير: ليابا افروز ضياء

منڈی فیض آباد ضلع ننکانہ صاحب کے نواحی گاوں سلیم پور کچہ میں فیاض احمد آرائیں اپنی 30 سالہ بیگم سلیم بی بی اور اپنی تین بیٹیوں 5 سالہ رابعہ 3سالہ مسکان اور 1.5 سالہ انم کے ساتھ رہایش پذیر تھا. فیاض احمد محنت مزدوری کر کے اپنا اور اپنے اہل و عیال کا پیٹ پالتا. کبھی کسی زمیندار کے کھیتوں میں کام کرتا تو کبھی منڈی فیض آباد میں جا کر کام کرتا اور یوں بمشکل اپنے اہل و عیال کا گزر بسر کرتا. . کرونا وائرس لاک ڈاونRead More


بلوچوں کے کرب و مزاحمت کی تاريخ پرانی ، نواب نوروز خان کی قربانی مشعلِ راہ ہے؛ انوار زيب

بلوچوں کے کرب و غم اور مزاحمت کی تاریخ بہت پرانی ہے ۔ریاست قلات پر غاصبانہ فوج کشی کے بعد سے لے کر أج تک بلوچ اپنے وسائل اور ساحل پر حاکمیت اور اختیار کی لڑائ لڑ رہے ہیں ۔1948 میں پہلی بار شھزادہ عبدالکریم نے اپنے لشکر کے ساتھ افغانستان میں جلا وطنی اختیار کی۔کچھ عرصہ بعد جب وہ واپس أۓ تو انکو ساتھیوں سمیت گرفتار کر کے ھری پور جیل میں ڈال دیا گیا ۔حریت پسند بلوچ بزرگ رھنما نواب نوروز خان مجبور ھوکر اپنے بیٹوں اور قبیلےRead More


اہلیان باغ متوجہ ہوں ، مير اکبر عظيم مسيحا ہيں ؛ تحرير: ابرار خان

اسرائیلی اور امریکی ایڈیٹنگ سوفٹ ویئر کی پرزور مذمت کرتے ہیں جس کی مدد سے موساد نے انتہائ سادہ اور پر وقار بچوں کو “سور کے بچے” بنا کر رکھ دیا۔ تحریک آزادی کشمیر کے اس نازک موڑ پر راہبر منزل سردار میر اکبر صاحب کی شیریں اور پر مسرت گفتگو کو شر انگیز بنا کر نرنندرا مودی آزادی کے دیوانوں کو ورغلا نہیں سکتے ۔ کوٹلہ گھانکرا، رتنوئ سے لیکر ساہلیاں تک موٹر ویز کا جال ، شہر کا مثالی ترین نظام انعکاس اور پریشاں ٹمبر مافیا کی ویرانRead More


کوئی بھی کام چھوٹا یا بڑا نہیں ہوتا، تحرير : سائرس خليل

کل سے وزیر جنگلات و نمائندہ حلقہ شرقی باغ میر اکبر خان صاحب کے ایک بیان کو لے کر سوشل میڈیا پر کافی شور و غل ہے. وزیر موصوف کو محنت کشوں کا مذاق اڑاتے اور طنز کرتے سنا جاسکتا ہے. مزید وہ سڑکات کا وارث خود کو یا قمر الزمان صاحب کو کہتے بھی سنائی دیئے. یاد رکھیں یہ لولے لنگڑے ترقیاتی کام انہوں نے وراثت میں ملی جائیداد سے نہیں دیے جو وارث بنے بیٹھے ہیں. یہ عوام کے ٹیکسوں سے بنے ہیں اور اس کے وارث صرفRead More


ہماری جدوجہد کی بنیاد، تحرير: آفتاب حسين

شاید کم لوگوں کو ہی علم ہوگا، کہ دنیا کی پہلی ٹریڈ یونین موومنٹ کا سہرا کشمیر کے سر جاتا ہے۔ مئی 1886ء شکاگو کی ہئے مارکیٹ میں مزدوروں کے خلاف تشدد کے واقعہ سے 11 سال قبل 29 اپریل 1865ء کو سرینگر کی سڑکیں شال بننے والے کاریگروں کے خون سے لالہ زار ہوگئی تھیں۔اْس واقعہ کو‘ جس میں 28افرادڈوگرہ فوج کے ہاتھوںجاں بحق ہوئے تھے کوگذرے 150برس سے زائد ہوچکے ہیں، مگر مقامی باشندوں کے دل ودماغ میں اس کے زخم ابھی تک تازہ ہیں۔چند برس قبل تکRead More


گلگت بلتستان میں سٹیٹ سبجیکٹ رول کی معطلی اور خالصہ سرکار قانون کی حقیقت – : اشفاق احمد ایڈوکیٹ-

مہاراجہ گلاب ہری سنگھ نے ریاست جموں وکشمیر کے باشندوں کے حقوق کی تحفظ کے لیے جو قانون وضع کیا تھا اسے SSR یعنی سٹیٹ سبجیکٹ رول کہا جاتا ہے- اس قانون کے تحت غیر ریاستی باشندوں کو ریاست جموں وکشمیر میں زمین خریدنے اور مستقل آبادکاری کرنے کی اجازت نہیں ہے ۔ مہاراجہ بہادر نے بذریعہ لیڑ نمبر 2354 بتاریخ 31 جنوری 1927 کو سٹیٹ سبجیکٹ رول منظور کیا جس سے عوام الناس کی اطلاع کے لئے ریاست میں نافذ کیا گیا- مہاراجہ کی جانب سے منظور شدہ اسRead More