Main Menu

پاکستانی و ہندوستانی حکمرانوں کے تضادات اور رياست جموں کشمير ميں اُنکا خون آشام کھيل؛ تحرير: عمران شان

Spread the love

دسمبر لاکھوں کسانوں کا ہندوستان کی تاریخ میں پہلی دفع اتنا منظم انداز میں اپنے حقوق کی لڑاہی نے ہندوستان کی سرمایہ دارنہ حکمران کلاس کی نیندیں عملا حرام کر دی ھیں ۔۔۔اب وہاں لڑاہی اگے جاہے گی پیچھے نہیں ۔
دوسری طرف پاکستان میں پچھلے دو ماہ سے بندوق برادروں اور سولین حکمرانوں کے درمیان حالات اب اس نہج پر پہنچ گے ہیں کہ کوہی مصالحت نظر نہیں اتی ۔لہذا جب داخلی تضاد گہرا ھو جاہے تو دونوں ریاستوں کے لیے بنیادی تضاد سے توجہ ہٹانے کے لیے ، دونوں کی طرف سے منظم انداز سے سب سے بہتر جگہ جموں کشمیر کی خوبصورت دھرتی اور اس کے اندر رہنے والے بظاہر انسان لیکن ان کیلے کیڑے مکوڑے۔۔ جتنا مرضی گولے مارو میزاہل مارو مارٹر مارو بم پیھنکو اور یہاں کے کیڑے مکوڑے انسانوں کے خون سے اپنے لوگوں کو ڈراو ۔۔۔
مجھے لگتا ھے، کہ بہت جلد دونوں طرف سے جموں کشمیر کی بارڈر پر بسنے والے انسانوں پر قہر ٹوٹنے والا ھے ۔اور یہ قہر اس قدر شدید ھوگا کہ اب بات صرف بارڈر تک محدود نہیں رہے گی بلکے اس چھوٹے سے خطے کے ھر گھر اور ھر فرد تک جاہے گی ۔۔۔۔۔سوچتے ھیں کہ ویسے بھی روز، کوئ ناں کوئ پیارا ھر گاوں میں مر رہا ھے ۔اور ھم اس کے غم میں تو کیوں ناں اگر حالات اگر اس نہج پر پہنچ جاہیں تو پھر شعوری طور پر اگٹھے فیصلے کیے جاہیں کہ چلو ایک ھی بار مرتے ھیں ۔تاکہ یہ دھرتی ماں ھر روز ناں روہے ۔۔۔بلکے ایک ھی بار روہے اور پھر انے والی نسلیں خوشی اور شادامنی کی زندگی جيئيں ۔

بحر حال حالات کچھ بھی رخ اختیار کریں ۔ھمارے سارے خدشات غلط ثابت ھوں ۔لیکن اگر حالات اس رخ کی طرف جاہیں ۔۔تو پھر ھمیں اورھماری نسلوں کو مکمل اگاہی کے ساتھ درست راستے اپنانا ھوں گے ۔۔۔جیسے حالات ھوں ویسے ھی ھم بھی باخبر ۔ناں دہلی کو دیکھیں ناں اسلام اباد قابض کو صرف قابض دیکھیں اور محبت اور ترجیع اول و آخر صرف اور صرف اپنی دھرتی اپنی دھرتی ۔۔ جموں کشمیر تبہتا۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *