Main Menu

Tuesday, July 23rd, 2024

 

جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بلوچ قومی تحریک اور بلوچ و پختون عوام پر ریاستی جبر پر آگہی نشستیں۔ رپورٹ

جموں کشمیر پیپلز نیشنل پارٹی باغ برانچ کے زیر اہتمام ضلعی دفتر اور گاؤں دھوندار میں“بلوچ قومی تحریک کے خدوخال اور بلوچ و پختون عوام پر ریاستی جبر”۔موضوع پر آگہی مہم اسٹڈی سرکل منعقد کیے گئے ورکرز اسٹڈی سرکل کے موضوع ضلعی آرگنائزر ذوہیب گلزار نے زیر بحث لانے کے لیے کھولا اور دیگر کامریڈز نے کنٹری بیوشن دیا ۔ضلعی برانچ کے اسٹڈی سرکل میں موضوع پر برانچ کی سیکرٹری کرن کنول نے لیکچر ڈیلیور کیا ۔بلوچ تحریک اپنے ابتدائی مرحلے پر وسائل پر بلوچ عوام کے اختیار کی مانگRead More


غیر مستحکم پاکستان کا عزم استحکام (اداریہ سنگرمیگزین

اب تو یہ ایک سیاسی چٹکلہ معلوم ہوتا ہے ، کیونکہ ہم گذشتہ کئی دہائیوں سے یہ سنتے آ رہے ہیں کہ پاکستان اپنی تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہا ہے۔ کبھی تو یہ ایک غیرحقیقت پسندانہ تجزیہ معلوم ہوتا ہے لیکن یہ محض پاکستان کے مخالفین کے اس ملک کے بارے میں خیالات نہیں بلکہ اس ملک کی حکومت ، فوج اور اسٹبلشمنٹ سمیت تمام سیاسی جماعتیں اس پر متفق ہیں کہ ان کا ملک عدم استحکام کا شکار ہے ۔جس کا نیا اظہار یا اعلاج پاکستانیRead More