Monday, May 20th, 2024
زاد کشمیر کے سابق صدور اور وزرائے اعظم کو کیا کیا مراعات حاصل ہیں؟ رپورٹ: شازیب افضل
سابق وزرائے اعظم کی مراعاتسابق وزرائے اعظم کو جو مراعات حاصل ہیں ان میں 1600 سی سی یا 1800 سی سی کار، ایک ڈرائیور، ایک گن مین اور ایک گریڈ 11 کے کلرک کے علاوہ مکان کا کرایہ 55 ہزار روپے، 400 لیٹر پیٹرول اور 50 ہزار روپے پینشن رکن اسمبلی کی حیثیت سے ملتی ہے۔واضح رہے کہ عام انتخابات سے صرف 50 روز قبل جون 2021 میں راجا فاروق حیدر کی سربراہی میں قائم مسلم لیگ ن کی حکومت نے اسمبلی میں سابق وزرائے اعظم کے لیے اضافی مراعاتRead More
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی مورخہ 27 مئی 2024 کو پورے آزادکشمیر، پاکستان، بیرون ملک اور گلگت بلتستان میں احتجاجی مظاہرے کر کے آئندہ کے سخت ترین لائحہ عمل کا اعلان کرے گی.
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا اہم اجلاس آج مورخہ 20 مئی 2024 مظفرآباد میں منعقد ہواَ. اجلاس میں واضح کیا گیا کہ :1 . جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا ایجنڈا اس کا چارٹر آف ڈیمانڈ اور کوڈ آف کنڈکٹ روز اول سے طے شدہ اور واضح تھا اور یہی چارٹر آف ڈیمانڈ جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا نظریہ تھا. اس سے ہٹ کر نہ تو کمیٹی کا کوئی مقصد تھا اور نہ ہی کسی فرد یا جماعت کو کسی دیگر مقصد کے لئے کمیٹی کے احتجاج میں شمولیتRead More