Main Menu

Saturday, October 1st, 2022

 

۔ سوشلسٹ راہنما یوسف مستی خان انتقال کر گئے۔ یوسف مستی خان اپنی دہرتی کے حقیقی سپوت اور اپنے عوام کے حقیقی راہنما تھے

لیڈز، پریس ریلیز 01 اکتوبر ۔ سوشلسٹ راہنما یوسف مستی خان انتقال کر گئے۔ وہ عوامی ورکرز پارٹی پاکستان کے مرکزی صدر اور یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے کنوینر ھے۔ وہ میر غوث بخش بزنجو، عابد حسن منٹو، سی آر اسلم، انیس ہاشمی، چوہدری فتح محمد اور اختر حسین کے دستِ راست تھے۔ ملک بھر سے آنے والے ہزاروں انقلابی کارکنوں نے اُن کی کراچی میں تدفین کر دی۔ اُن کی نمازِ جنازہ پشاور، بونیر، کوئیٹہ اور ملک کے دوسرے حصوں میں بھی ادا کی گئی۔ برطانیہ کے ترقی پسندوں کاRead More