Main Menu

Tuesday, April 19th, 2022

 

پریانتھا کمار ا قتل کیس میں 88 افراد پر جرم ثابت، سخت سزائیں

سیالکوٹ میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کو قتل اور لاش کو جہانےکے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے چھ افراد کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت جبکہ 9 کو عمر قید کی سزا دی ہے.پیر کی شام کو سنائے گئے فیصلے میں انسداد دہشت گردی عدالت نے ایک مجرم کو پانچ سال قید جبکہ 72 مجرمان کو دو دو سال قیدکی سزائیں دیں.عدالت نے ایک ملزم کو بری بھی کیا۔فیصلہ انسداد دہشتگری عدالت گوجرانوالہ کی جج نتاشہ نسیم نے کوٹ لکھپت جیل میںRead More


شغل اعظم سے شغل اعظم تک عابد خورشید

آزادکشمیر میں پی ٹی آئی نے اپنے اور وزیراعظم عمران خان کے حمایت یافتہ وزیراعظم عبدالقیوم نیازی پر کرپشن ، بھائی ،بھتیجوں ددپوتروں یعنی اقربو پروری ،بیڈ گورننس پر تحریک اعتماد پیش کی۔عبد القیوم نیازی نے فوری طور پر اپنے وزیر تنویر الیاس کو چار وزرا سمیت کابینہ سے برخاست کیا اور عمران خان سے ملاقات میں وزیر موصوف کی ممبران اسمبلی کی خرید و فروخت کے مبینہ ثبوت فراہم کیے اور کپتان کی طرح ڈٹ کے کھڑا رہنے اور یو ٹرین نہ لینے کے زریں اصول کی پاسداری کرنےRead More