Main Menu

Friday, March 18th, 2022

 

ہائی گیٹ قبرستان، 17 مارچ 1883ء، لندن.. کامریڈ شہباز

14 مارچ کو دوپہر پونے تین بجے ہمارے عہد کا عظیم ترین مفکر ہمیشہ کے لئے خاموش ہو گیا۔ وہ بمشکل دو منٹ کے لئے ہی تنہا رہا اور جب ہم واپس آئے تو وہ اپنی کرسی پر سکون کی نیند سو رہا تھا۔۔ابدی نیند۔اس شخص کی وفات نے امریکہ اور یورپ کے جنگجو پرولتاریہ اور تاریخ کی سائنس کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ اس عظیم روح کی پرواز سے پیدا ہونے والے خلا کا ادراک جلد ہی ہونے لگے گا۔جس طرح سے ڈارون نے نامیاتی فطرت کے قانونRead More


میں نیشنل ازم پہ کاربند کیوں ہوں ؟ مہر جان

( آزاد بلوچستان کے لیئے مزاحمت کے نتاظر میں لکھا گیا مضمون ( مزاج ، قوموں کی تاریخ کا سر چشمہ ہوتا ہے (بابا مری) تاریخی عمل میں “شناخت” کی جنگ کسی بھی قوم کے لیے بقول بابا مری ایک سیاسی پروگرام سے بڑھ کر ایک نصب العین بن جاتا ہے جیسا کہ لینن کے لیے انقلاب ایک پروفیشن بن جاتا ہے ، یعنی نصب العین سے مراد کسی سیاسی پروگرام کا اوڑھنا بچھونا( طرز حیات) بن جانا ہے ، یہاں نصب العین سے مراد تجریدی نہیں بلکہ سیاسی وRead More