Main Menu

Tuesday, January 25th, 2022

 

میں نیشنل ازم پہ کاربند کیوں ہوں ؟ مہر جان

‏‎سماجی شعور میں بھی شناخت کی اہمیت کو کسی طور نظر انداز نہیں کیاجاسکتا ، سماج میں انسان اپنی شناخت و خودمختاری کے لیے مسلسل جہد کے ساتھ برسر پیکار ہے یہ شناخت کی وہی جنگ ہے جس کی وضاحت ھیگل نے آقا و غلام کی جدلیات میں کی ہے کہ کیسے ایک انسان اپنی شناخت کے لئے موت تک کا خطرہ مول لیتا ہے ، اوراس شناخت کو ھیگل آذادی وخودمختاری کہتا ہے کہ کس طرح کوئی انسان اپنی شناخت و خود مختاری کو دوسرے (ادر) سےمنوا لیتا ہےRead More