Main Menu

Sunday, August 8th, 2021

 

افغانستان پر سلامتی کونسل کا اجلاس: پاکستان کو بولنے کی اجازت نہ ملی پاکستان کا اظہار افسوس

پاکستان نے افغانستان کے معاملے پر سلامتی کونسل کے اجلاس میں موقف بیان کرنے کی اجازت نہ ملنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔پاکستان کے دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل میں افغانستان کے حوالے سے ہونے والی صورتحال کو بغور دیکھ رہا ہے۔خیال رہے کہ اگست کے مہینے کے لیے سلامتی کونسل کی صدارت انڈیا کے پاس ہے۔سنیچر کو جاری تحریری بیان میں پاکستان نے کہا کہ یہ بہت افسوس ناک معاملہ ہے کہ افغانستان کے بطورRead More


( AJK) پاکستان کے محاصرے میں الیکشن 2021 تحریر محمد الیاس خان جے کے پی این پی

پاکستانی مقبوضہ جموں کشمیر گلگت بلتستان کے حصے(آزاد جموں کشمیر ) کی اسمبلی کے الیکشنز 2021 کو بجا طور پر محاصرۓ کا الیکشن کہا جا سکتا ہے۔ یہ الیکشن بیرونی قبضہ گیر پاکستان کی فوج کی بندوق کی نوک کے محاصرے میں ہوا ہے۔ انتخابات کا معروف جمہوری رائج اصول یہ ھیکہ انتخابی سیاسی پارٹیاں اپنا انتخابی منشور عوام میں پیش کرتی ہیں اور اسی انتخابی منشور کی روشنی میں عوام ووٹ کے ذریعےاپنے نمائندے چنتے ہیں اور پھر منتخب نمائندے کابینہ بناتے ہیں یا حکومت تشکیل دیتے ہیں۔ پاکستانیRead More