Sunday, February 21st, 2021
دبئ، آر ایل سی سی کرکٹ ٹورنامنٹ: نئیر عباسی کرکٹ اکیڈمی نے مسلسل دوسری بار ٹرافی اپنے نام کر لی
ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوۓ نئیر عباسی کرکٹ اکیڈمی نے 224 رنز کا ہدف دیا جبکہ سرلنکن یونائٹڈ 152 رنز پر آؤٹ ہوگئی، راشد مرزا مین آف دی ٹورنامنٹ اور بیسٹ بیٹسمین قرار پاۓ کے پی ایل کے انعقاد سے کھلاڑيوں کو ٹیلینٹ دکھانے کا بھر پور موقع ملے گا اور اسی طرح کے ٹیلینٹڈ کھلاڑیوں کو آگے لانے کے لیے ہر طرح کے تعاون کريں گے، نئیر شہزاد عباسی پونچھ ٹائمز آر ایل سی سی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ میں نئیر عباسی کرکٹ اکیڈمی دبئی نےRead More
ہجيرہ: آٹے کی قیمتوں میں اضافے کيخلاف احتجاج، گھمیر ریوولوشنری یوتھ موومنٹ کے ذمہ داران پر مقدمہ درج
ياسر ارشاد، مجيد بسمل، چوہدری کامران، ارسلان شانی، ياسر رزاق اور فيضان کے خلاف ايف آئ آر درج کر لی گئ پوری دُنيا ميں کورونا کے حالات ميں حکومتيں اپنے عوام کو سہوليات دی رہی ہيں جبکہ ہماری حکومت ہميں محروم کر کے ہمارے منہ پر تالا بھی لگانا چاہتی ہے، عوامی حلقوں ميں شديد غم و غصہ پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے علاقے ہجيرہ ميں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف اور آٹے پر سبسڈی کی بحالی کے لئے عوامی ایکشن کمیٹی آزادکشمیر کی کالRead More