Thursday, February 11th, 2021
مقبول بٹ زندہ ہے! شاعرہ: رابعہ رفيق
اے کسان کے بیٹے زعفرانی کھیتوں کے چہتے صبحِ آزادی کی تلاش میں تاعمر چلنے والے سامراجی زنجیروں کو گہری ضرب لگائی تم نے انقلاب کے نعروں سے دیوارِ زنداں ہلائی تم نے آزادیوں کے سفر پہ تم جھرنوں کی مانند رواں رہے دور بلندیوں پہ اڑتے پنچھی تیرے ہم نوا رہے یخ موسموں کے جزیروں پہ تم جنگل جنگل چلتے رہے آزادیوں کے خواب تیری آنکھوں میں چمکتے رہے ظلمت کے دیوتاؤں نے حکم صادر کیا تھا پھر کہ برفیلی چوٹیوں کا چہتا یہ جنتِ ارضی کا بیٹا سحرRead More
شہيدِ کشمير مقبول احمد بٹ کا 37 واں يومِ شہادت دُنيا بھر ميں جوش و خروش سے آج منايا جا رہا ہے
مقبول احمد بٹ شہيد رياست جموں کشمير کی قومی آزادی و خودمختاری کے لئے جدوجہد کی علامت بن چُکے پونچھ ٹائمز رپورٹ شہيدِ کشمير مقبول احمد بٹ کا 37 واں يومِ شہادت دُنيا بھر ميں جوش و خروش سے آج منايا جا رہا ہے۔ مقبول احمد بٹ شہيد نے اپنی زندگی نچھاور کر دی مگر نظريات پہ سودے بازی نہ کی اور تختہ دار کو چومتے ہوۓ خود کو رياست جموں کشمير کی وحدت، آزادی، خودمختاری کے ليے اور غلامی، ستحصال و دولت پسندی کے خلاف جدوجہد کی علامت بناRead More