Tuesday, February 9th, 2021
گڑالہ: مقبول بٹ اور افضل گورو شہيد کو خراجِ عقيدت پيش کرنے کيليے مشعل بردار ريلی آج ہو گی
پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع سُدھنوتی کے علاقے گڑالہ ميں جموں کشمیر لبریشن فرنٹ گڑالہ یونٹ کے زیر اہتمام شہید افضل گورو اور شہید کشمیر محمد مقبول بٹ کی لازوال قربانیوں اور جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے مشعل بردار ريلی کا انعقاد کيا گيا ہے۔ جاری تفصيلات ميں بتايا گيا ہے کہ آج 9 فروری کی شام نکر سے گڑالہ بازار تک مشعل بردار ریلی نکالی جائے گی۔ مشعل بردار ريلی کا مقصد شہید افضل گورو اور شہید کشمیر محمد مقبول بٹ کیRead More
نو فروری 1984 طلبا یونین پر پابندی کا المیہ؛ تحرير: سردار کامران الٰہی
یہ ضیاء کا تاریک دور تھا ایّوبی آمریت کی طرح ان کو بھی خیبر سے لیکر کراچی تک طلباء اور مزدور تنظیموں کی طرف سے شدید مخالفت اور مزاحمت کا سامنا تھا ۔ایک طرف مزدور دشمن قوانین لاگو کرکے ان سے بھٹو دور میں مراعات لینے کا عمل شروع ہوا اور دوسری طرف ریاستی جبر کے زریعے انکی تحریک کو کچلنے کا آغاز کیا گیا ۔انکو نہ صرف روزگار سے محروم کر دیا گیا بلکہ جیلوں میں بھی ڈال دیا گیا ۔یہاں تک کہ ملتان میں مزدوروں کے احتجاج پرRead More
باغ: گنگا چوٹی پہ 3 روزہ ونٹر فيسٹيول کا انعقاد، سياحتی ميلے پر عوامی جوش و خروش
پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ کے سياحتی مقام گنگا چوٹی پہ ونٹر فیسٹول کا انعقاد کیا گیا ہے۔ گنگا چوٹی پر تاحال جاری تین روزہ سرمائی سیاحتی میلے کا آغاز دو روز قبل ہوا تھا۔ تفصيلات کے مطابق اس فيسٹيول کا انعقاد محکمہ سياحت اور ايک ايم ٹی بی سی نامی پرائيويٹ کمپنی کے اشتراک سے کيا گيا۔ ابتدائی تقریب میں ڈائریکٹر جنرل محکمہ سیاحت ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر محکمہ سیاحت سمیت محکمہ سیاحت کے دیگر آفیسران اور ايم ٹی بی سے کے نمائندگان نے شرکتRead More