Main Menu

Wednesday, December 9th, 2020

 

سوشل میڈیا کس کو بے نقاب کر رہا ہے؟ تحرير: حمید باشانی

ایک وقت ایسا تھا کہ جب دنیا میں یہ مانا جاتا تھا کہ آزادمیڈیا کے بغیرجمہوریت کی بقا ناممکن ہے۔ اس بات پر بڑے پیمانے پر اتفاق موجود تھا کہ آزاد میڈیا کے بغیر اور آزادی اظہار رائے کے بناجمہوریت خاموشی سے مر جاتی ہے۔ چنانچہ دنیا بھر میں میڈیا کی آزادی کو جمہوریت کی بنیادی شرط قرار دیا گیا۔ لیکن جوں جوںسوشل میڈیا سماج کے اندر اپنی جگہ بناتا جا رہا ہے ، توں توں دنیا بھر میں حکمران اشرافیہ کے میڈیا کی آزادی کے بارے میں تحفظات بڑھتےRead More


آٹھ دسمبر یو مِ وفات کامریڈ سوبھوگیان چندانی اور اُنکی کی جدوجہد ؛ تحرير: سجاد ظہیر سولنگی

سندھ کی سیاسی تبدیلی میں بہت سے ایسے انقلابی راہنماؤں کا عملی کردار ہے ، جن کو فراموش کرنا تاریخ کے ساتھ نانصافی کے زمرے میں آتا ہے ۔ہمارے ہاں مختلف سیاسی جدوجہد کے دور چلتے رہے ہیں۔اس ملک کی تخلیق کو کوئی کچھ بھی نام دے، لیکن یہ اب تاریخ کا حصہ ہے ۔بنیاد پرست رویوں نے ہماری اعتدال پسندی کی تاریخ کو بہت بڑا نقصان پہنچایا ہے۔ بر ِ صغیر کی سیاست کا تاریخی جائزہ لیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ سیکولر سیاست کی بنیادیں1917 ءمیں ،Read More


اپنی شناخت بنائیں ؛ انتخاب: سردار با بر خان

بڑا کام کرنے کیلئے دو چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے یا تو آپ سب چیزوں سے آزاد ہو جائیں یا پھر اتنا کچھ حاصل لیں کہ پروا ہی ختم ہوجائے۔ امیر تیمور دنیا کا وہ بادشاہ تھا جس نے کھوپڑیوں کے مینار بنانے کا آغاز کیا۔ یہ اس کی فتح کا نشان تھا۔ وہ جس علاقے کو فتح کرتا، اس علاقے کے جتنے بھی قابل لوگ ہوتے تھے، وہ اُن کے سر اتروا دیتا تھا۔ پھر وہ سر سارے اکٹھے کرکے مینار بناتا۔ پھر اس پر جسموں کی چربی ڈالRead More