Main Menu

Monday, November 23rd, 2020

 

نفرتوں کے سماج ميں انصاف کا کاروبار ؛ تحرير : سردار عثمان کاشر

نفرتوں کے سماج میں انصاف کے کاروبار میں مصلحت نفرت کے پرچار کرنے والوں کی چاپلوسی میں ہم کہاں تک پہچ چکے ۔ دونوں کو زندگی کی خوشیوں کی تلاش میں اپنے بوڑھے والدین کا سہارا بنے کی کوشش میں ایک ہی جگہ نوکری کرنے کی سزا موت تک پہنچا دیا گیا ؟ اخر کیوں ان کا قصور کیا تھا؟ احمر میرا پڑوسی اور نوید میرا کلاس فلو دوست بھائ سب کچھ تھا ان کا قصور صرف اتنا تھا یہ برداری کی نفرتوں سمعت دیگر برائیوں سے پاک ۔اپنی دنیاRead More


آخر کب تک ؟ تحرير: کامريڈ محمد الیاس

کسی بھی انسان کی ناگہانی موت کا کوئی نہ کوئی ضرور ذمہ دار ہوتا ہے اور کسی انسان کے قتل کا ذمہ دار قاتل ہوتا ہے۔ ایسی موت کے ذمہ دار کا تعین کرنا ریاست کا کام ہوتا ہے اور جو قتل چھپ کر کیا جاۓ اس کے قاتل تک پہنچنا اسے گرفتار کرنا اور سزا دینا بھی ریاست کا فرض ہوتا ہے۔ چونکہ ریاست شہریوں سے ٹیکس اس لیے لیتی ہے کہ ان کے جان و مال کی حفاظت کرے گی، اگر کسی نا گہانی موت کے ذمہ دارRead More