Tuesday, September 22nd, 2020
ایف اے ٹی ايف کے نام پر قانون فسطائيت کيليے آئينی بنياد فراہم کرنا ہے؛ امداد قاضی
کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل امداد قاضی نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کے تقاضے کو پورا کرنے کے نام پر ایسا قانون پاس کیا گیا ھے جس سے ملک میں فسطائیت کے لئے آئینی بنیاد فراھم ھو گیا ھے ،اس سے ثابت ھوگیا ہے کہ یہ پارلیمنٹ ربڑ اسٹیمپ ھے ۔ ان قوانین کو بنوانے والی غیر جمہوری قوتوں جو ملکی اقتدار اعلی پر قابض ھیں ان کے اس عمل اور ان کے مختلف افراد کی بد عنوانی کے خلاف تحریر و تقریر پر لوگوںRead More
حکومت قائم نہ ہوئی تو لبنان دوزخ بن جائے گا، صدرمیشال عون
لبنان کے صدر میشال عون نے کہا ہے کہ اگر فوری طور پر ملک میں حکومت قائم نہ ہوئی تو ملک دوزخ بن جائے گا۔ صدر نے کابینہ میں فرقے کی بنیاد پر کوٹہ ختم کرنے کی بھی تجویز دی۔ لبنانی صدر کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب گزشتہ ماہ دارالحکومت بیروت میں ہونے والے خوفناک دھماکے کے بعد تاحال حالات معمول پر نہیں آ سکے۔ دھماکے کے بعد لبنان کے وزیر اعظم حسان دیاب مستعفی ہو گئے تھے جس کے بعد مصطفی ادیب کو نیاRead More
پاکستان: اپوزیشن رہنماؤں کی آرمی چیف و آئی ایس آئی سربراہ سے خفیہ ملاقات زیر بحث
اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کے انعقاد سے چند دن قبل حکومتی اور اپوزیشن سیاسی رہنمائوں کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید سے ملاقات ہوئی ۔ بلوچی آن لائن اردو اخبار روزنامہ سنگر کی ويب سائٹ کے مطابق پاکستانی میڈیا کے مطابق اس ملاقات میں فوجی قیادت نے سیاسی رہنماو¿ں سے کہا کہ سیاست آپ کا کام ہے لہٰذا فوج کو سیاست سے دور رکھیں۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق 16ستمبر کو ہونےRead More
کیا جموں کشمیر کی “آزادی کی بحالی” کی تحریک کو بندوق کے نام پر اغوا کیا گیا؟ تحرير: رحيم خان
کیا آزادی کے نام پر بندوق اٹھانے والے پاکستان بھارت کے مشترکہ منصوبے تقسیم جموں کشمیر کے لئے کام کر رہے تھے؟ کیا اس ناپاک اور ظالمانہ منصوبے کی تکمیل کے لئے ہی جموں کشمیر کے لاکھوں لوگوں کو قتل کیا گیا ؟ کیا جماعت اسلامی اور دوسری جماعتیں اسی لئے خاموش ہیں ؟ کیا آزادی کا نعرہ بلند کرنے والی جماعتیں جو آج تک آزادی کے نام پر لاکھوں لوگوں کو قتل کروا چکی ہیں اسی مشن پر تھیں کہ جموں کشمیر پر قابض دونوں ملک اپنے اپنے قبضےRead More
کوئٹہ: وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے احتجاج کو 4077 دن مکمل
کوئٹہ میں وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے احتجاج کو آج 4077 دن مکمل ہوگئے۔ مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کیمپ کا دورہ کرکے لواحقین سے اظہار یکجہتی کی۔ روزنامہ سنگر آن لائن کی ويب سائٹ پہ جاری تفصيلات کے مطابق ماما قدیر نے کیمپ کا دورہ کرنے والوں سے کہا کہ انسان کا انسان کے ہاتھوں استحصال، بالادستی، جبر، استبداد اور قومی، نسلی، طبقاتی محکومی، غلامی کا مکمل خاتمہ سیاسی اور سماجی پروگرام کا حامل ہے لیکن یہاں بلوچ فرزندوں کی قتل و غارتگری اورRead More