Main Menu

Sunday, May 17th, 2020

 

جاپان میں رہ کر برطانوی سامراج کے خلاف لڑنے والا ہندوستانی انقلابی: عدنان فاروق

نیتا جی سبھاش چندر بوس اور ان کی انڈین نیشنل آرمی (آئی این اے) بارے تو سبھی جانتے ہیں مگر یہ بات کم ہی لوگ جانتے ہیں کہ آئی این اے کے اصل بانی راش بہاری بوس تھے۔ یہ وہی راش بہاری بوس تھے جنہیں دلی سازش کیس کا مرکزی ملزم قرار دیا گیا تھا۔ اس مقدمے میں چار انقلابیوں کو پھانسی اور ایک کو عمر قید ہوئی تھی۔ ہوایوں تھا کہ جب تاج برطانیہ نے دارلحکومت کلکتہ سے بمبئی منتقل کیا تو وائسرائے ہند لارڈ ہارڈنگے ایک ہاتھی پرRead More


عرب حکمران: مغرب میں لبرل یونیورسٹیوں کو گرانٹس، مسلم دنیا میں مدرسوں کو چندے:فاروق سلہریا

دس سال قبل میں نے لندن یونیورسٹی کے اسکول آف اورینٹل اینڈ افریقن اسٹدیز (SOAS) میں داخلہ لیا۔ پہلے چند دن تو ہر نئے طالب علم کی طرح مجھے ارد گرد کا ہوش ہی نہیں تھا۔ کچھ دن کے بعد اسکول کی عمارت سے مانوسیت بڑھنے لگی۔ ایک روز میں اسکول کی مین بلڈنگ میں استقبالیہ پر ایک دوست کا انتظار کر رہا تھا۔ میری نظر سامنے ایک دیوار پر پڑی۔ وہاں لکڑی کا ایک تختہ نصب تھا جس میں اسکول کی جانب سے سعودی عرب کے سابق بادشاہ، شاہRead More


کرونا عالمی معیشت کو 8.8 ٹریلین ڈالر میں پڑے گا:ایشیائی ترقیاتی بینک

لاہور (جدوجہد رپورٹ) منیلا میں واقع ایشیائی ترقیاتی بینک کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق کرونا بحران کی وجہ سے عالمی معیشت کو 8.8 ٹریلین ڈالر کا نقصان ہو گا اور وہ 9.7 فیصد سکڑ جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق 242 ملین (24.2 کروڑ) لوگ بیروزگار ہو جائیں گے۔ گویا بے روزگار ہونے والوں کی تعداد 2007-08ء میں آنے والے عالمی بحران کی نسبت سات گنا زیادہ ہو گی۔ امریکی معیشت کو 2.2 ٹریلین ڈالر کا نقصان ہو گا۔ اس کے جی ڈی پی کا دسواں حصہ کرونا کے گھاٹRead More


جنوبی ایشیا میں آزادی اظہار کے قبرستان: بنگلہ دیش، پاکستان اور ہندوستان قیصر عباس

جنوبی ایشیا میں کرونا وائرس کے بعد اگرکوئی اور موذ ی وبا ہے تووہ آزادی اظہار کا قتل عام ہے۔ تازہ ترین عالمی تجزیے برصغیر کے تین بڑے ملکوں، بنگلہ دیش، پاکستان اور ہندوستان کو آزادی اظہار کے وہ قبرستان قرار دے رہے ہیں جن میں ذرائع ابلاغ اور صحافیوں کے لئے ان کے وطن کی سرزمین روز بروز تنگ ہوتی جارہی ہے۔ فرانس کی عالمی تنظیم رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز کی آزادی صحافت کی انڈیکس 2020ء نے بر صغیر کے دوسرے ملکوں کے مقابلے میں ان تین ممالک کو میڈیاRead More


نظریات پر سودے بازی کے نتائج اعزاز سید

یہ پاکستان سے صرف پانچ ماہ بعد برطانیہ سے آزادی حاصل کرنے والے برما (میانمار) کی ایک آہنی عورت کی کہانی ہے۔ اس کا باپ ملک کا پانچواں وزیراعظم تھا جسے برما کی آزادی سے صرف چھ ماہ قبل قتل کر دیا گیا۔ والد کاقتل ہوا تو وہ بمشکل دو سال کی تھی۔ نئی حکومت نے اس کی ماں کو بھارت میں سفیر نامزد کیا تو وہ اسے اور باقی بچوں کو لے کر دہلی چلی گئی۔ اس نے ابتدا میں دہلی اور بعد میں برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی سےRead More