Main Menu

موت بانٹتی قاتل سڑکیں

Spread the love

انتہائی افسوس ناک خبر..!!!
شرقی باغ آزاد جموں کشمیرکے گاوں(کوٹلہ) سے تعلق رکھنے والامعصوم عبداللہ ساڑھے تین سال بعد اپنے والدسے ملاقات کا خواب لیے ہمیشہ کےلیے سو گیا(نماٸندہ پونچھ ٹاٸم باغ) کے مطابق کوٹلہ باغ کے رہائشی عبداللہ کے والد نثار صاحب ملازمت کےسلسلے میں سعودی عرب میں قیام پذیر تھے کل وطن واپسی پر عبداللہ نے اپنے خاندان سمیت اسلام آباد ائیرپورٹ پر اپنے والد کا استقبال کرنا تھا لیکن راستے میں گاڑی حادثے کا شکار ہوگئ اور معصوم عبداللہ ہمیشہ کے لیے سو گیااس درد ناک حادثے نے ملاقات کو ہمیشہ کے لیے ادھورا چھوڑ دیاسوال یہ ہے کہ یہ روزانہ کی بنیاد پر روڈ اکسیڈنٹ میں قیمتی جونوں کے ضیاٸع کا زمہ دار کون ہے،75 سال سے سڑک،پانی اور بجلی کے نام پر اقتدار میں آنے والے حکمران سڑکوں پر سیفٹی وال تک نہیں لگوا سکے،عوام کو ان سوالات پر غور کرنا ہو گا۔






Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *