Main Menu

Friday, March 31st, 2023

 

انٹرااسٹیٹ ٹریڈ سے خوف زدہ کون ہے اور کیوں ہے ؟ صدر سرو راجیہ انقلابی پارٹی ریاست جموں کشمیر

تحریر: سجاد افضلصدر سرو راجیہ انقلابی پارٹی ریاست جموں کشمیر پاکستانی مقبوضہ ریاستی ٹکڑے کی تمام پولٹیکل پارٹیز مہنگائی کے بوجھ تلے دبی عوام سے ہمدردی اور تقسیم ریاست کے خلاف زبانی کلامی بات کرتی ہیں لیکن جب طوفانی مہنگائی کے نتیجے میں عام آدمی کی چیخیں نکلیں اور اس مہنگائی سے نجات کے لیے انٹرااسٹیٹ ٹریڈ کی باتیں ہونی شروع ہوئیں تو مظفرآباد اسلام آباد اور راولپنڈی میں بیٹھے سورماؤں کو خدشہ لاحق ہو گیا کہ یہ وہ قابل عمل مطالبہ ہے جس پر عوامی تحریک بن سکتی ہےRead More


شاھین ماڈل کالج ھجیرہ جماعت نہم کی طالبہ کی خود سوزی کی کوشش، طالبہ نے اس کا زمہ دار اساتزہ کو نامزد کرتے ہوۓ ٹھہرایا

ہجیرہ(نماٸندہ پونچھ ٹاٸمز ) دوارندی ہجیرہ سے تعلق رکھنے والی جماعت نہم کی طالبہ زوہا معروف نے خودسوزی کی کوشش کی ھے۔زوہا معروف شاہین ماڈل کالج ہجیرہ میں جماعت نہم کی طالبہ ہیں۔خودسوزی کی کوشش سے قبل انہوں نے ایک نوٹ تحریر کیا جس میں خودسوزی کی وجہ کالج کے دو ٹیچرز شہزاد اور شاھد کو بتایا گیا۔طالبہ نے لکھا ھے کہ ٹیچرز نے پورے کالج کے سامنے اسکی کردار کشی کی اس کو کہا گیا کہ گھر سے سکول آنے کے بعد تم کہاں جاتی ھو۔وہ یہ سب برداشتRead More


موت بانٹتی قاتل سڑکیں

انتہائی افسوس ناک خبر..!!!شرقی باغ آزاد جموں کشمیرکے گاوں(کوٹلہ) سے تعلق رکھنے والامعصوم عبداللہ ساڑھے تین سال بعد اپنے والدسے ملاقات کا خواب لیے ہمیشہ کےلیے سو گیا(نماٸندہ پونچھ ٹاٸم باغ) کے مطابق کوٹلہ باغ کے رہائشی عبداللہ کے والد نثار صاحب ملازمت کےسلسلے میں سعودی عرب میں قیام پذیر تھے کل وطن واپسی پر عبداللہ نے اپنے خاندان سمیت اسلام آباد ائیرپورٹ پر اپنے والد کا استقبال کرنا تھا لیکن راستے میں گاڑی حادثے کا شکار ہوگئ اور معصوم عبداللہ ہمیشہ کے لیے سو گیااس درد ناک حادثے نےRead More