پاکستان کی جبری قبضہ کا خاتمہ حتمی مقصد ہےأأأترجمان جموں کشمیر پیپلز نیشنل موومنٹ
![](http://poonchtimes.com/wp-content/uploads/2022/09/1200px-Flag_of_the_Maharaja_of_Jammu_and_Kashmir_1846-1936.svg_-900x450.png)
جموں کشمیر پیپلز نیشنل موومنٹ کے ترجمان نے ایک بیان جاری کرتے ہویے کہا ہے کہ پاکستان کا ریاست جمعں کشمیر کے حصے اے جے کے اور گلگت بلتستان پر جبری قبضہ کر رکھا ہے ہماری جدوجہد کا حتمی مقصد پاکستانی قبضے کا خاتمہ ہے۔ترجمان نے مزید کہیا کہ پی این ایم بنیادی ظورپر ایک تحریک ہے نہ کہ ایک پارٹی بلکہ یہ ریاست کی تمام ازادی کی تحریک کے ساتھ منسلک سب طاقتوں کو اکٹھا کرنے کی کوشش کرے گا انھون نے واضح کیا کہ اس کہ کوی نئی جماعت سمجھنا غلطی ہو گا۔
یہ پریس نوٹ ادارے کو ایس ایم ایس کے ذرعئیے موصول ہوا ہے
« جنوبی ایشیا کا چی گویرا: اللہ نذر بلوچ – طبیب سے آزادی پسند یُدھا تک | ہندوستانی صحافی سے خصوصی گفتگو (Previous News)
(Next News) ایران جلادیت کی علامت عزیز سنگھور »
Related News
![](http://poonchtimes.com/wp-content/uploads/2024/07/1-1.jpg)
غیر مستحکم پاکستان کا عزم استحکام (اداریہ سنگرمیگزین
Spread the loveاب تو یہ ایک سیاسی چٹکلہ معلوم ہوتا ہے ، کیونکہ ہم گذشتہRead More
![](http://poonchtimes.com/wp-content/uploads/2024/07/1-1.jpg)
جب ریاستیں انہدام کے قریب ہوتیں ہیں: جنید راکی
Spread the loveجب ریاستیں انہدام کے قریب ہوتیں ہیں تو وہاں خفیہ ایجنسیوں کا رولRead More