Main Menu

کیا گلگت اور بلتستان کی آزادی کا دن الگ ہے؟ شير علی انجم

Spread the love

کرنل بیکن گلگت ایجنسی میں برطانیہ کا آخری پولٹیکل ایجنٹ تھا اس سے پہلے بلتستان لداخ وزارت کا حصہ تھے اور براہ راست مہاراجہ زیر کنٹرول تھے۔
لیکن جب یکم اگست 1947 کو کرنل بیکن نے گلگت ایجنسی جو 1935 میں 60 سال کیلئے پٹے پر لی تھی اور وقت سے پہلے ہی مہاراجہ کشمیر کو واپس کر سی اور گلگت ایجنسی سے برطانیہ کا جھنڈا بھی سرنگوں کرکے مہاراجہ جھنڈا لہرا دیا۔
اسکے بعد مہاراجہ ہری سنگھ نے اپنا بھانجا برگیڈیر گھنسارا سنگھ کو بطور گورنر گلگت ( جسے دوبارہ وزارت لداخ شامل کردیا اور بلتستان وزارت لداخ کا ہی حصہ تھے) مقرر کرکے نیا نام شمالی علاقہ جات سرحدی صوبہ رکھ دیا گیا اور یہی نام يو اين سی آئ پی کی قراردادوں میں بھی استعمال کیا گیاہے۔
اس صوبے کا نام گلگت بلتستان لداخ صوبہ بھی کہتے رہے ہیں۔ اس صوبے کا ٹوٹل رقبہ 63500 مربع میل ہے اور ریاست جموں کشمیر کا 75 فیصد رقبہ گلگت بلتستان لداخ کہلاتے ہیں۔






Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *