بلوچستان : ماما قدیر کے گھر پر فائرنگ سے اسکا نواسہ زخمی
بلوچ آزادی پسند رہنما ماما قدير کے گھر پر فائرنگ اور اسکے نتيجے ميں اُن کے نواسے کی زخمی ہونے کی اطلاعات ہيں ۔
اطلاعات کے مطابق ماما قدير کے گھر پر جمعے کی شب فائرنگ کی گئ۔ سوشل ميڈيا صارفين ، سماجی و آزادی پسند رہنماؤں نے اس اقدام کی بھرپور مزمت کی ہے۔
ياد رہے کہ اس طرح کے اقدامات مِسنگ پرسنز کیمپ میں موجود دوسرے افراد کے ساتھ بھی ہوتے آ رہے ہيں۔ ڈیتھ اسکواڈز کی تشکیل ریاستی جبر کے مختلف زاویے ہیں جس میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔
« یومِ سیاہ، سانحہ بابڑہ (چارسدہ)؛ ترتیب و کاوش : عابد وقار (Previous News)
Related News
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواکے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور آئی ایس آئی کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے بعد بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔
Spread the loveپاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواکے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور آئی ایس آئی کے ہاتھوںRead More
بنگلہ دیش کی صورتحال: بغاوت اور اس کے بعد۔۔۔ بدرالدین عمر
Spread the love(بدرالدین عمر بنگلہ دیش اور برصغیر کے ممتاز کمیونسٹ رہنما ہیں۔ وہ بنگلہRead More