Main Menu

Saturday, August 15th, 2020

 

پالتو کُتے کی آزادی، تحرير: ڈاکٹر عبدالحئی۔ انتخاب جاويد کشميری

کبھی آپ نے کسی کے پالتو کتے کو آزاد کروانے کی کوشش کی ہے؟ اگر نہیں کی تو کیجیے گا بھی نہیں۔ فرض کریں آپ اس نصیحت پر عمل نہیں کرتے تو آپ کے ساتھ کیا ہو سکتا ہے۔ آپ اندھیری رات میں اسکے مالک کی نظروں سے بچ کر اس کتے تک پہنچیں گے۔ جیسے ہی اسکو آپکے قدموں کی اجنبی آہٹ آئے گی وہ غرانا شروع کر دے گا۔ آپ لاکھ پچکاریں اسکی غراہٹ بڑھتی جائیگی۔ اور وہ اپنی زنجیر سے بندھے بندھے اچھلنے لگے گا۔ بھونکتے ہوئےRead More


جشنِ آزادی پاک و ہند کے نام؛ شاعر : امتیازفہیم

چند لوگوں کی ھیں یہ مسرتیں چند لوگوں کی ھیں یہ عشرتیں چند لوگوں کی ھیں یہ مراعاتیں لاکھ کروڑوں پہ ھیں یہ غربتیں افلاس کو آذادی کیسے کہئیں دہشت کو شہذادی کیسے کہئیں پہلے علم و ھنر کو آذاد تو کرو سب پہ حقِ روزگار کو آذاد تو کرو مفت علاج کی بہار آذاد تو کرو وحشت کا یہ کار وبار برباد تو کرو مزدور کسان کا سینہ مت چاک کرو پھر کسی جشنِ آذادی کا پرچار کرو مظلوم قوم کا حقِ آذادی دباتے ھو سامراج سے اپنی یاریRead More


انقلابی نظريے پہ جماعت کی تعمير وقت کی ضرورت، جے کے پی اين پی اپنا تاريخی کردار ادا کرے گی، سعيد اقبال

يو اے ای(پونچھ ٹائمز) جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی کے سينئر رہنما کامريڈ سعيد اقبال نے کہا ہے کہ انقلابی نظريے پہ جماعت کی تعمير وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ جموں کشمير پيپلز نيشنل پارٹی اپنا تاريخی اور انقلابی کردار ادا کرے گی۔ خطے ميں پاکستان اور ہندوستان نے مفاہمت سے رياستی عوام کو بے وقوف اور غلام بنا رکھا ہے مگر قابض قوتيں يہ بُھول رہی ہيں کہ قومی آزادی کو پس پشت ڈالنا کسی کے بھی بس ميں نہيں۔ تفصيلات کے مطابق کامريڈ سعيد اقبال کہ والدہRead More


فيس بُک کی دوستی سے ہوس کی آگ تک؛ تحریر : سردار کامران الہی

دو ہزار سولہ سے لے کر 2020 تک صرف پاکستان میں دولاکھ 23 ھزار لڑکیاں فیس بک سے محبت کر کےمردوں کی ھوس کا نشانه بنیں اور تین لاکھ سے زیاده لڑکیوں نے اپنی نیوڈ پکس اور ویڈیو لڑکوں کو دیں۔ 3 ھزار لڑکیاں ایسی ھیں جو محبت کے نام په ملنےگیئں اور لڑکوں نے الله کی قسم ماما کی قسم ڈیلیٹ کردوں گا کا ڈرامه کر کے پورن ویڈیو بنائی اور بعد میں ان کو اس ویڈیو کے زریعے بلیک میل کیا بارھا اپنی ھوس پوری کی پیسےلیے اورRead More


بلوچستان : ماما قدیر کے گھر پر فائرنگ سے اسکا نواسہ زخمی ‬

بلوچ آزادی پسند رہنما ماما قدير کے گھر پر فائرنگ اور اسکے نتيجے ميں اُن کے نواسے کی زخمی ہونے کی اطلاعات ہيں ۔ اطلاعات کے مطابق ماما قدير کے گھر پر جمعے کی شب فائرنگ کی گئ۔ سوشل ميڈيا صارفين ، سماجی و آزادی پسند رہنماؤں نے اس اقدام کی بھرپور مزمت کی ہے۔ ياد رہے کہ اس طرح کے اقدامات مِسنگ پرسنز کیمپ میں موجود دوسرے افراد کے ساتھ بھی ہوتے آ رہے ہيں۔ ڈیتھ اسکواڈز کی تشکیل ریاستی جبر کے مختلف زاویے ہیں جس میں روز بروزRead More


یومِ سیاہ، سانحہ بابڑہ (چارسدہ)؛ ترتیب و کاوش : عابد وقار

بارہ اگست کا دن اتنا کربناک دن ہے کہ اسے “پختونوں کی کربلا” کا دن کہا جاتا ہے ـ۔ 12 اگست 1948 کے اسی دن پختون کمیونٹی کے خدائی خدمتگاران کہ جن میں بوڑھے بچے جوان اور خواتین شامل تھیں چارسدہ کے بابڑہ میدان میں احتجاج کرنے کےلیے اکٹھے ہوئے اس کی وجہ یہ تھی کہ صوبے میں گورنر نے ایک آرڈیننس ” دی نارتھ ویسٹ فرنٹیر پراونس پبلک سیفٹی آرڈیننس” نافذ کر رکھا تھا جس کی رو سے حکومتِ وقت کو یہ اختیار دیا گیا تھا کہ وہ بغیرRead More


١٥ اگست پاکستان کا یوم تاسیس اور بھارت کا یوم آزادی ، ازقلم: رحيم خان

پاکستان کا حکمران طبقہ پندرہ اگست کو اپنا یوم تاسیس کیوں نہیں مناتا جس دن اس ملک کا قیام عمل میں لایا گیا تھا, اس میں کیا شرم جھجک اور ہچکچاہٹ ہے, کیا چودہ اگست کا انتخاب کر کے تاریخ کو اپنی خوائش کے مطابق ڈھالنے کی صرف ایک کوشش کی گئی ہے, کیا یہ صرف ایک جھوٹ ہے جو عوام سے بولا گیا ہے, “مطالہ پاکستان” اس ایک جھوٹ کا تسلسل ہے جو پاکستان کے سکولوں اور کالجوں میں پڑھایا جاتا ہے جس میں بہت کچھ اپنی مرضی سےRead More


تنازعہ جموں کشمیر اور اقوام متحدہ کی قراردادیں؛ تحرير: شفقت راجہ

تنازعہ جموں کشمیر اور اس پر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے حوالے سے ان دو اہم ترین اور مقبول ترین موضوعات پر اٹھنے والے پہلے سوال یعنی یہ تنازعہ کیا ہے، اس کا جواب ہمیں لارڈ ماونٹ بیٹن کے مہاراجہ ہری سنگھ کو لکھے اس جوابی خط میں ملتا ہے جس میں اس طے شدہ پالیسی کا یوں اظہار کیا گیا کہ ” ۲۷ اکتوبر ۱۹۴۷ میرے پیارے مہاراجہ صاحب ، آپ حضور والا کا مورخہ 26 اکتوبر کا خط مسٹر وی پی مینن کے ذریعے مجھے موصول ہو گیاRead More