باغ: منگل اور جمعے کی چھٹی ختم کر کے کورونا بارے ايس او پيز کے تحت کاروبار بحال کرنے کا مطالبہ
باغ (مانيٹرنگ ڈيسک) پاکستانی زير انتظام کشمير کے ضلع باغ ميں مقامی ميڈيا ذرائع کے مطابق باغ کے تاجروں،شہریوں، اور سول سوسائٹی کی طرف سے باغ انتظامیہ کو مشترکہ مطالبہ کيا گيا ہے کہ منگل اور جمعے کی چھٹی ختم کرے تاجروں کو SOPz کے تحت کاروبارکرنے کی اجازت دی جائے،ہفتہ وار دو چھٹیوں سے اگلے روز بازار وں میں عوام کا بے تحاشہ رش بڑے سانحہ کا باعث بن سکتا ہے حکومت اور انتظامیہ فیصلوں پر نظر ثانی کرے نہیں تو عوام مقامی وزاء کے لئے گلے کی ہڈی بن سکتے ہیں۔
« باغ، پبلک ٹرانسپورٹ سوشل ڈسٹنسنگ کا بھرپور فائدہ اٹھانے لگی، عوام ڈبل کراۓ کے بوجھ تلے دب گۓ، کوئ پوچھنے والا نہيں (Previous News)
Related News
.ریاست جموں کشمیر تحلیل ہورہی ہے
Spread the loveتحریر خان شمیم انیس سو سینتالیس کی تقسیم برصغیر کے منحوس سائے آسیبRead More
پوليس گردی کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی باغ کا احتجاجی مظاہرہ ، رياستی بربريت کی شديد مذمت
Spread the loveباغ، پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ ميں عوامیRead More