Main Menu

باغ، پبلک ٹرانسپورٹ سوشل ڈسٹنسنگ کا بھرپور فائدہ اٹھانے لگی، عوام ڈبل کراۓ کے بوجھ تلے دب گۓ، کوئ پوچھنے والا نہيں

Spread the love

باغ (مانيٹرنگ ڈيسک) پاکستانی زير انتظام کشمير کے ضلع باغ ميں پبلک ٹرانسپورٹ آزاد کشمیر SOPکا بھرپور فائدہ اٹھانے لگی مہنگائی کے طوفان میں عوام ڈبل کرایوں کے نام پر لٹنے لگے،سرکاری ملازمین نصف تنخواہ کرایہ کہ مد میں خرچ کر نے پر مجبور ، SOP کے نام کر پہلے مراحلے میں لوگوں کو بے روز گار کیا گیا جب کہ ٹرانسپورٹ روان ہو تے ہی مالکان نے انتظامیہ کی ملی بھگت سے ڈبل کرایوں کا بوجھ عوام کے ناطوں کندوں پر پھنک دیا،۔ مقامی ميڈيا ذرائع کے مطابق پاکستان میں پبلک ٹرانسپورٹ معمول کے مطابق راون داوں آزادکشمیر میں سول ڈکٹیٹر شپ من پسند SOPzکے نام پر حکومت کی کمر میں کیل گاڑھنے میں کامیاب ہوگئی تفصیلات کے مطابق باغ راولپنڈی اور بین اضلاعی اور مقامی سطع پر کرایوں میں سو فیصد آضافے نے عوام کی کمرتوڑ دی محنت کشوں نے مطالبہ کیا کہ حکومت آمرانہ فیصلے واپس لے تاکہ عوام کو ریلف مل سکے ۔






Related News

.ریاست جموں کشمیر تحلیل ہورہی ہے

Spread the loveتحریر خان شمیم انیس سو سینتالیس کی تقسیم برصغیر کے منحوس سائے آسیبRead More

پوليس گردی کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی باغ کا احتجاجی مظاہرہ ، رياستی بربريت کی شديد مذمت

Spread the loveباغ، پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ ميں عوامیRead More

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *