باغ، بلديہ ملازمين کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری، مطالبات منظور نہ ہونے پر سيکرٹری ماليات و چيف سيکرٹری کے دفاتر کے گھيراؤ کا عنديہ
باغ (ويب ڈيسک ) پاکستانی زير انتظام کشمير کے ضلع باغ ميں اپنے حقوق کے لئے بلدیاتی ملازمین کی ہڑتال دوسرے روز میں داخل باغ شہر گندگی سے اٹ گیا جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر تاجروں نے از خود دوکانوں کے آگے سے خود سے صفائی شروع کردی ۔ مقامی ميڈيا ذرائع کے مطابق بلدیاتی ملازمین کے احتجاجی دھرنے سے چیرمین بی ڈی اے سردار جاوید صدر بلدیہ ملازمین چوہدری قاسم وحید درانی، چوہدری رشید،شیخ طاہر، شیخ رشید اورد یگر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ سیکرٹری مالیات اور چیف سیکرٹری نے اگر ہمارے مطالبات حل نہ کیے تو ان کے دفاتر کا گھيراو کریں گے۔
« باغ، حکومت کی جانب سے تين کروڑ روپے اپنے چہتوں ميں تقسيم ، محکمہ لاہيو سٹاک کی سکيموں ميں بڑے پيمانے پر خُرد بُرد کا انکشاف (Previous News)
(Next News) باغ، پبلک ٹرانسپورٹ سوشل ڈسٹنسنگ کا بھرپور فائدہ اٹھانے لگی، عوام ڈبل کراۓ کے بوجھ تلے دب گۓ، کوئ پوچھنے والا نہيں »
Related News
.ریاست جموں کشمیر تحلیل ہورہی ہے
Spread the loveتحریر خان شمیم انیس سو سینتالیس کی تقسیم برصغیر کے منحوس سائے آسیبRead More
پوليس گردی کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی باغ کا احتجاجی مظاہرہ ، رياستی بربريت کی شديد مذمت
Spread the loveباغ، پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ ميں عوامیRead More