Main Menu

Wednesday, February 24th, 2021

 

وادی کشمیر : ایک بھولی ہوئی داستان؛ تحرير: سردار بابر حسين

وادی کشمیر کئی دہائیوں سے بد ترین تشدد اور پر آشوب حالات سے دوچار ہے۔ بھارت کی جانب سے کشمیریوں کی صریحا نسل کشی کرتے ہوئے ڈیموگرافک تبدیلیاں کرنے کی مسلسل کوششيں جارہی ہیں.کشمیر پر بھارتی فوج کا سالوں سے جاری تسلط یہاں کی ثقافت، زندگی او ر کشمیر کی معیشت کی شکستہ حالی کا باعث بن رہا ہے سن 1947 میں تقسیم کے بعد ہندوستان کے لئے کشمیر کے نصف حصے پر قبضے کی راہ ہموار ہوگئی۔ اس طویل ترین قبضہ نے کشمیری عوام کی سماجی اور معاشی زندگیRead More


کورونا حالات ميں دُنيا متاثر ہوئ مگر ٹرانس نیشنل کمپنیوں کے منافع میں اضافہ ہوا ، کميونسٹ پارٹی پاکستان

پاکستان آئ ايم ايف کی کڑی شرائط میں پھنسا ھوا ہے جس کے باعث ملک کا ہر شہری 2 لاکھ 10 ہزار روپے سے زیادہ کا مقروض ہے ، سيکرٹری جنرل سی پی پی پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان کے سیکریٹری جنرل نے فیصل آباد میں صوبائی کمیٹی پنجاب کے اجلاس سے خطاب کرتے ھوے کہا ہے کہ عالمی سرمائیداری نظام 2007 سے لیکر آج تک بحرانی کیفیت میں ہے ۔ آٹو مائزیشن کی وجہ سے آلات پیداوار کی ترقی ھو رھی ہے پیداواری لاگت میں کمیRead More