Main Menu

November, 2020

 

اپنے مُلک کی آزادی کے خود دُشمن؛ تحرير: اسحاق شريف

عذاب کشمیر کے لوگ 1947 میں اپنے پڑوسی ہندو سکھوں کے بچوں عورتوں کی قتل غارت گہری پر خوب جشن بنا کر اس کو جہاد افضل قرار دیتے ہیں ، اپنا تاریخی ملک توڑ کر اس کو آزادی کہتے ہیں ۔ کراۓ کے قاتلوں چوروں ڈاکوں حملہ اوروں فوجیوں کے خوب گیت گاتے ہیں ، اپنی غلامی پر جم کر ناز کرتے ہیں ، ملک بنانے والوں کو قاتل غدار بولتے ہیں ، ملک توڑنے والوں کو غازی ملت اور مجائد اول بولتے ہیں ۔ اپنی تاریخ مٹا کر غیروںRead More


کنٹرول لائن : سول آبادی پر گولہ باری جاری، 1 شہيد 13 زخمی

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک رياست جموں کشمير ميں کنٹرول لائن کے علاقوں کھوئی رٹہ ، سیری  چتر سيکٹر میں سول آبادی پر پاک بھارت گولہ باری جاری ہے۔بھارتی گولہ باری کے نتيجے ميں ايک معصوم بچی شہيد ہو گئ ہے جبکہ اب تک 13  افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہيں۔ تفصيلاتکے مطابق آج صبح اچانک شيلنگ شروع ہو گئ جس کے نتيجے ميں عوام ميں خوف و ہر اس پھيل گيا۔ زخميوں کو ہسپتال منتقل کياگيا ہے تاہم ايس سی او کی جانب سے ٹيلی فون و انٹرنيٹ کنيکشنزRead More


آہ نوید ! تجھے قتل کر دیا گیا ؛ تحرير: کامريڈ محمد الياس

ہمارا ایک اور بہت ہی پیارا نوجوان نوید مجید آج ہم میں نہیں رہا۔سری آویڑہ ضلع باغ سے تعلق رکھنے والا یہ نوجوان واپڈہ کا ملازم تھا اور باغ گریڈ اسٹیشن میں ڈیوٹی کرتا تھا۔ بہترین فیملی لائف،سماجی سرگرمیوں اور انتہا درجے کی اسپورٹس کے ساتھ وابستہ بھر پور زندگی گزار رہا تھا۔روزمرہ معمول کے مطابق رات کی ڈیوٹی پر حاضر ہوا اور چند ہی گھنٹوں میں اسے اس کے دفتر میں قتل کر دیا گیا۔ اس بیمانہ قتل کے بعد لاش کو ہسپتال پہنچایا گیا اور لاش کا پوسٹمارٹمRead More


باغ: راجہ نويد کی موت قتل يا حادثہ؟ علاقے ميں کہرام مچ گيا، مکمل تحقيقات کا مطالبہ

وجہ تاحال کنفرم نہ ہو سکی، لاش کا پوسٹ مارٹم جاری، سوشل ميڈيا پر واقعے کی جانچ کا عوامی مطالبہ پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ ميں گرڈ اسٹیشن پر کام کرنے والے باغ کے نواحی گاؤں آویڑہ کے رہائشی نوجوان راجہ نوید مبینہ طور پر گولی لگنے سے انتقال کر گئے ہيں۔ اس بابت ابھی تک درست معلومات نہ مل سکيں کہ آيا نويد کو قتل کر ديا گيا ، خود کُشی ہے يا کوئ اور حادثہ ہوا ہے۔ پولیس نے نعش قبضہ میں لےRead More


جی بی: قراقرم يونيورسٹی جنسی ہراسگی واقعہ کيخلاف اين ايس ايف اور اين ڈبليو ايف کا مظاہرہ، فی الفور ايکشن لينے کا مطالبہ

يہ پہلا واقعہ نہیں، آواز اٹھانے پر خواتين مبارکباد کی مستحق ہيں، خواتین ہر شعبے میں غیر محفوظ ہیں،صنفی مساوات کی تعلیم و تربیت کو لازمی قرار دیا جائے سکالرشپ کے نام پر جنسی ہراسگی کے واقعے کے ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا دی جائے، مقررين پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک گلگت بلتستان ميں جامعہ قراقرم ميں پیش آنے والے مبینہ جسنی ہراساں کرنے کے واقعے کے خلاف نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن اور نیشنل ورکرز فرنٹ گلگت بلتستان نے گلگت پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ این ایس ایف گلگتRead More


کنٹرول لائن فائرنگ کی مذمت، پاک بھارت بارڈر بارڈر کھيل ميں کشميريوں کی نسل کُشی بند کريں، پيپلز نيشنل الائنس

رياستی عوام بھی انسان ہيں اور زندہ رہنے کا حق رکھتے ہيں، کنٹرول لائن کے علاقوں ميں زندگی اجيرن بنا دی گئ، جنيد احمد ، شاہد اختر عوام کو بينکر بنا کر دينے کا مطالبہ رکھنے والے امن کا مطالبہ کيوں نہيں کرتے؟ پاک و ہند کی سرحدوں پر مٹھائياں تقسيم ہوتی ہيں اور یہاں خون کی ہولی کيوں؟ زاہد افضل، وحيد خان، الياس پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پيپلز نيشنل الائنس متحدہ عرب امارات نے کنٹرول لائن پر کی جانيوالی فائرنگ کی بھرپور مذمت کرتے ہوۓ ہوۓ کہا ہے کہRead More


؛ 16 نومبر یوم سیاہ کیوں؟ تحرير: لیاقت حیات

سن 1947 میں دو قومی نظریے کی بنیاد پر برصغیر کی تقسیم اور دو ممالک پاکستان اور انڈیا کے قیام کے وقت ریاست جموں کشمیر میں دو طرح کی شورشیں موجود تھیں۔ ایک مہاراجہ ہری سنگھ کے شخصی راج کے خلاف بغاوت اور دوسری ہندوستان اور پاکستان کی طرف سے مختلف حیلوں بہانوں سے پیدا کی گئی صورتحال جس کا واحد مقصد ریاست جموں کشمیر کے وسائل پر قبضہ اور یہاں کے لوگوں کا استحصال تھا۔ غاصب قوتوں باالخصوص پاکستان نے ان دونوں باتوں کو مذہبی لبادے کی چادر اوڑھاRead More


شعور کا تاريخی انتقام؛ انتخاب: کامريڈ شہباز

سقراط نے جب زہر کا پیالہ پیا تو ایتھنز کے حکمرانوں نے سکھ کا سانس لیا کہ اُن کے نوجوانوں کو گمراہ کرنے والا جہنم رسید ہوا، یونان کی اشرافیہ جیت گئی، سقراط کی دانش ہار گئی۔ وقت گزر گیا۔ اسکاٹ لینڈ کی جنگ آزادی لڑنے والے دلاور ولیم والس کو جب انگلینڈ کے بادشاہ ایڈورڈ اوّل نے گرفتار کیا تو اُس پر غداری کا مقدمہ قائم کیا، اسے برہنہ کرکے گھوڑوں کے سموں کے ساتھ باندھ کر لندن کی گلیوں میں گھسیٹا گیا اور پھر ناقابل بیان تشدد کےRead More


آزادکشمير: کورونا پھيلاؤ کی ذمہ دار سياسی جماعتیں ہیں، انجمن تاجران نے مکمل لاک ڈاؤن کا فيصلہ مسترد کر ديا

تاجروں کی قربانی قبول نہيں، آزادکشمیر بھر میں الیکشن مہم عروج پر ہے ، کورونا پر قابو پانے کے بعد دوبارہ پھیلاؤ کے ذمہ دار خود حکمران اور اپوزیشن جماعتیں ہیں مکمل لاک ڈاؤن کا فيصلہ واپس ليا جاۓ ، تاجروں کے مطالبات منظور کئے جائيں ورنہ احتجاج پر مجبور ہونگے، انجمن تاجران پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک آزاد کشمير حکومت کے جانب سے مکمل لاک ڈاؤن بارے فيصلے پر انجمن تاجران کا شديد ردعمل سامنے آيا ہے۔ آل آزادکشمیر مرکزی انجمن تاجران نے آزاد حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤنRead More


ان پڑھ و پڑھے لکھے افراد کا کردار، سوچئے اور اصلاح کيجيے؛ انتخاب : سردار بابر حسين

مکان بنانے والے مستری مزدور ان پڑھ، کار ، بائک ٹھیک کرواتے ہیں وہ ان پڑھ۔ گھر میں بجلی کی وائرنگ کروانی ہو یا ایک سوئچ لگوانا ہو تو ان پڑھ سے۔ مکان رنگ روغن کروانا ہو تو ان پڑھ؛ گھر کی ٹی وی ، واشنگ مشین ، استری وغیرہ ٹھیک کروانی ہو تو ان پڑھ۔۔۔شیو ، بال کٹوانے کے لیے ان پڑھ، شادی بیاہ پہ کھانے پکوانے ہوں تو ان پڑھ۔۔۔ کار ، کوچ ، ٹرک ، وغیرہ کا ڈرائیور ان پڑھ، گھر میں ہر کام کرنے والے ملازمRead More