Main Menu

Tuesday, November 17th, 2020

 

آزادکشمير: کورونا پھيلاؤ کی ذمہ دار سياسی جماعتیں ہیں، انجمن تاجران نے مکمل لاک ڈاؤن کا فيصلہ مسترد کر ديا

تاجروں کی قربانی قبول نہيں، آزادکشمیر بھر میں الیکشن مہم عروج پر ہے ، کورونا پر قابو پانے کے بعد دوبارہ پھیلاؤ کے ذمہ دار خود حکمران اور اپوزیشن جماعتیں ہیں مکمل لاک ڈاؤن کا فيصلہ واپس ليا جاۓ ، تاجروں کے مطالبات منظور کئے جائيں ورنہ احتجاج پر مجبور ہونگے، انجمن تاجران پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک آزاد کشمير حکومت کے جانب سے مکمل لاک ڈاؤن بارے فيصلے پر انجمن تاجران کا شديد ردعمل سامنے آيا ہے۔ آل آزادکشمیر مرکزی انجمن تاجران نے آزاد حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤنRead More


ان پڑھ و پڑھے لکھے افراد کا کردار، سوچئے اور اصلاح کيجيے؛ انتخاب : سردار بابر حسين

مکان بنانے والے مستری مزدور ان پڑھ، کار ، بائک ٹھیک کرواتے ہیں وہ ان پڑھ۔ گھر میں بجلی کی وائرنگ کروانی ہو یا ایک سوئچ لگوانا ہو تو ان پڑھ سے۔ مکان رنگ روغن کروانا ہو تو ان پڑھ؛ گھر کی ٹی وی ، واشنگ مشین ، استری وغیرہ ٹھیک کروانی ہو تو ان پڑھ۔۔۔شیو ، بال کٹوانے کے لیے ان پڑھ، شادی بیاہ پہ کھانے پکوانے ہوں تو ان پڑھ۔۔۔ کار ، کوچ ، ٹرک ، وغیرہ کا ڈرائیور ان پڑھ، گھر میں ہر کام کرنے والے ملازمRead More


منافقت کا سمندر؛ شاعر : خالد کشميری

دکھوں کا مداوہ کرنے والے ہاتھ میں خنجر نکلا دوستی کے دہرے نقاب کے پیچھے عدو کا ہمسر نکلا کھڑے رہے مدت سے ہم ہر فرعون کے مقابل بھائی کے عکس میں جسے دیکھا یزید کا کردار نکلا روپ بدل بدل کر ستم حصار میں لیتے رہے کلمہ حق کے لبادے میں منافقت کا سمندر نکلا سربکف لڑے غیروں سے کچھ اپنے بھی مقابل نکلے شاہ سے زیادہ غضب ناک شاہ کا وفادار نکلا آخری گولی آخری فوجی کی گہرائی میں جب دیکھا ہر زبان و کلام کے پیچھے چھپاRead More