Main Menu

October, 2020

 

پی ڈی ایم: ناکارہ نظام کی ناکام اپوزیشن؛ تحرير: قمرا لزماں خاں

تحریک انصاف کی حکومت کو جس طرح سے لایا گیا سب جانتے ہیں۔ ابھی کل ہی کی بات ہے۔ انتخابات سے پہلے بھی دھاندلی کی گئی۔ انتخابی نتائج مرتب کرتے ہوئے بھی تمام کسریں نکال کر مطلوبہ نتائج حاصل کر لیے گئے۔ چند ’الیکٹیبلز‘ خاص طور پر جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے کٹھ پتلی سیاستدانوں کو الیکشن سے قبل اور ”آزاد“ جیتنے والوں کو الیکشن کے بعد تحریک انصاف میں شامل کرا دیا گیا۔ جنرل مشرف حکومت میں بنائی گئی ق لیگ، جنرل ضیا الحق دور میں کھڑی کی گئیRead More


عظیم پشتون شاعر ،مبارز اورفیلسوف غنی خان ؛ تحرير: مشتاق علی شان

غنی خان جدید پشتو ادب کا ایک معتبر حوالہ ہے ۔انھیں اگر پشتو زبان کا سب سے مقبول شاعر کہا جائے تو غلط نہ ہوگا ۔دنیا بھر میں جہاں جہاں پشتون بستے ہیں وہاں غنی خان پڑھا اور سنا جاتا ہے ۔ پشتو زبان کے ممتاز گلوکار سردار علی ٹکر نے ان کی نظموں کو اپنی خوبصورت آواز میں گا کر گویا دوام بخش دیا ہے ۔ یوں غنی خان کی شاعری محض کتابوں تک محدود نہیں رہی بلکہ وسیع عوامی حلقوں تک اس کی رسائی ہے ۔ شاید ہیRead More


ٹوڑھی پھاٹک؛ تحرير: رمضان شورو

اس رات ہم سینٹرل جیل حیدرآباد کے کورٹ وارڈ کی گیٹ والے سیل میں قید تھے. ہم پے ملک کی غداری کا الزام تھا جو کہ اسپیشل ملٹری ٹرائل تھا۔ میں میرپور بٹھورو سے گرفتار ہوا تھا۔ یہ 10 مئی 1984کا دن تھا جب میں میرے اس وقت کے تنظیمی ساتھیوں ابراھیم سوھو. خادم پھلپوٹو سجاول کالج میں ایک طلبہ تنظیم کی جانب سے ہمارے تنظیمی ساتھی ڈاکٹر غفور شورو کے ساتھ لڑنے پر ان سے بدلہ لینے کے لیئے صلاح مشورے میں مصروف تھے اور 12مئی سے فرسٹ ایئرRead More


جماعت اسلامی کے انقلابی نظريے ميں انسانی فلاح ہے ؛ تحرير: عنايتُ اللّٰہ خان

جماعت اسلامی پاکستان قرآن وسنت کی فرمانروائی کی بات کرتی ہے۔مہنگائ اور غربب ختم نہیں ہو سکتی جب تک اس ملک میں قرآن وسنت کی تعلیمات کے مطابق نظام مملکت نہ ہو۔ زرداری،نوازشریف اور عمران ظلم کی تلوار لے کر آئے ہیں۔قوم کو آئ ايم ايف اور ورلڈ بينک کا غلام بنا دیا گیا ہے اور پالیسیوں کے نتیجے میں قوم قرضوں تلے دب چکی ہے۔ گزشتہ دو سالوں میں چودہ ہزار ارب کا قرض مستقبل کا خوفناک منظر پیش کرتا ہے۔مہنگائ ملک کا سب سے بڑا مسلہ بن گیا۔غریبRead More


ڈاکٹر عبدالسلام کی تصویر پر کالک ملنے کا واقعہ: نوبیل انعام یافتہ سائنسدان کو مذہبی امتیاز کا سامنا کیوں؟

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کے ایک کالج کے باہر متعدد مشہور شخصیات کے ساتھ موجود ڈاکٹر عبدالسلام کی تصویر پر چند نوجوانوں کی جانب سے کالک ملنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر بھی اس واقعے کے بارے میں ردعمل سامنے آیا۔ جمعرات کو پیش آنے والا یہ واقعہ گوجرانوالہ کے نیشنل سائنس کالج کے باہر رونما ہوا اور اس ویڈیو میں دیکھے جانے والے نوجوانوں کا تعلق ’سٹیٹ یوتھ پارلمینٹ‘ نامی تنظیم سے ہے۔ خیال رہے کہRead More


ارتقاء اور شعوری پسماندگی؛ تحرير: تحریر یوسف حسیُن ، انتخاب: نثار احمد

ہمارے معاشرے میں ارتقاء کو لے کر ایک انتہائی غیر علمی، غیر شعوری اور غیر سائنسی سوچ پائی جاتی ہے۔ ارتقاء کے ذکر ہوتے ہی لوگ اپنی باتوں سے یہ بتانا شروع کر دیتے ہیں کہ ان کو ارتقاء کے بارے میں کوئی علم نہیں ہے، انہوں نے بس سنی سنائی باتوں کی بنیاد پر ارتقاء کے متعلق غلط رائے قائم کی ہوئی ہے۔ کبھی کہہ دیتے ہیں کہ ارتقاء بس ایک تھیوری ہے اس کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔ تو کبھی کہتے ہیں سائنسدان اسے غلط ثابت کر چکےRead More


تعلیم کی نوعیت و زرائع اور پاکستان کے لوگ؛ تحرير: سرفراز خان ڈب

پاکستان میں تعلیم کے مواقع سب کیلئے یکساں نہ ھیں۔ دیہاتوں میں رھنے والے جہاں غربت وکسمپرسی کا شکار ھیں،وہاں شہروں میں میسر سہولتوں سے بھی محروم ھیں۔ ھمہ اقسام تعلیم کا حصول ان کے کیلئے ممکن نہ ھے ۔ ابتدائی تعلیم کا بھی خاطر خواہ سائنسی بنیادوں پہ کوئی خاص انتظام نہ ھے ۔ جدید ٹیکنالوجی کا علم دور حاضر کا بقائی تقاضا ھے ۔پاکستان کی اکثریتی آبادی اس سے محروم ھے ۔بے ھنر تعلیم بے کاری و تخریب میں اضافہ کر سکتی ھے ،سلجھاؤ یا خوشحالی کا زریعہRead More


باغ: مسلم کانفرنس کا مجاہدِ اوّل يوتھ کنونشن کا انعقاد ، رياستی تشخص پہ پہرہ دينے کا اعلان

مسلح افواج کے خلاف بات کرنے والے ملک کے غدار ہیں ، مسلم کانفرنس کو آمدہ الیکشن جتوا کر دوں گا ، آئیندہ چند ماہ میں کچھ ہونے لگا ہے جس کا ابھی ذکر قبل از وقت ہے  ففتھ جنریشن وار میں یوتھ کو سوشل میڈیا پر بھرپور طریقہ سے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ، سردار عتيق کا خطاب پونچھ ٹائمز ويب ڈیسک پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ ميں آل جموں کشمير مسلم کانفرنس کا مجاہدِ اوّل يوتھ کنونشن کا انعقاد کيا گيا۔ مجاہد اوّل یوتھRead More


ہجيرہ: آئی اینڈ یو بلڈ ڈونرز گروپ کے زیر اہتمام چودھواں ہفتہ وار بلڈ کیمپ کا انعقاد

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے شہر ہجيرہ ميں آج آئی اینڈ یو بلڈ ڈونرز گروپ کے زیر اہتمام ہفتہ وار بلڈ کیمپ کے سلسلے کا چودھواں کیمپ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہجیرہ میں لگایا گیا اور آج ایک مرتبہ آئی اینڈ یو نے پھر ثابت کیا کہ انسانیت کی خدمت ہماری اولین ترجیح ہے ۔ انسانی جسم کا ایک لازمی جزو خون ہے جو دل اورشریانوں کے ذریعے جسم کے اعضاء میں گردش کرتا رہتا ہے۔ کسی بھی انسان کو شدید بیماری، سرجری اور حادثاتیRead More


بہن کی رخصتی ميں شموليت کيليے بے گناہ قيدی بابا جان کی پيرول کی درخواست مسترد

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک گلگت بلتستان کے معروف حق پرست رہنما اور عوامی ورکرز پارٹی کے سينئر ليڈر بابا جان نے جيل سے نگران وزير اعلی کے نام خط لکھا تھا۔ خط ميں نگران وزير اعلی کو يہ بتاتے ہوۓ گزارش کی گئ تھی کہ ميں گزشتہ کافی عرصہ سے ناکردہ گناہوں کی سزا کاٹ رہا ہوں اور ميری بہن کی شادی 17 اکتوبر کو ہو رہی ہے۔ اسليے مجھے چند گھنٹوں کے لئے پيرول پر بہن کی رخصتی ميں شرکت کی اجازت دی جاۓ۔ اطلاعات کے مطابق نگران حکومتRead More