Main Menu

Sunday, October 18th, 2020

 

قبائلی يلغار نے رياستی وحدت پارہ پارہ کی، عوامی ورکرز پارٹی کا 22 اکتوبر کو يومِ سياہ منانے کا اعلان

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک جموں کشمیر عوامی ورکرز پارٹی نے 22 اکتوبر کو يومِ سياہ منانے کا اعلان کرتے ہوۓ کہا ہے کہ 22 اکتوبر 1947 رياستی تاريخ کا سياہ دن ہے جب قبائلی حملہ آوروں نے پاکستانی ایماء پر ریاست جموں کشمیر پر حملہ کیا تھا جس سے ریاست جموں کشمیر کی وحدت پارہ پارہ ہو گئ تھی۔ سوشل ميڈيا پر جاری بيان ميں بتايا گيا ہے کہ جموں کشمیر عوامی ورکرز پارٹی 22 اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور پر منائے گی۔ بيان ميں مزيد بتايا گيا ہےRead More


سکردو : کوسٹر حادثے ميں ہلاکتوں پر ايف ڈبليو او کے خلاف مظاہرہ، ايف آئ آر درج کرنے کا مطالبہ

لاشیں اٹھانا اہل بلتستان کا معمول بن چکا ، بلاسٹنگ سے پہاڑ تباہ کرکے ہٹایا نہیں گیا جوکہ حادثے کا سبب بنا ارباب اختیار اور ایف ڈبلیو او کی خاموشی سے یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ بلتستان کے اندر نسل کشی کی سازش ہورہی ہے، لواحين کو ايک ايک کروڑ معاوضہ دينے کا مطالبہ پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستانی زير انتظام گلگت بلتستان کے علاقے سکردو ميں سول سوسائٹی بلتستان کا گزشتہ روز تنگس روندو کوسٹر حادثے میں 16 قیمتی جانوں کے ضائع ہونے پر ايف ڈبليو او کےRead More


سکردو : مسافر کوسٹر پہاڑی تودہ گرنے سے حادثے کا شکار، 14 افراد جاں بحق، ايف ڈبليو او کيخلاف مقدمہ درج کرنيکا مطالبہ

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستانی زير انتظام گلگت بلتستان کے علاقے سکردو ميں نجی ٹریول کمپنی سما ٹریول کی مسافر کوچ روندو تنگوس پڑی کے مقام پر پہاڑی تودا گرنے سے حادثے کے شکار ہوگئ جس میں 18 سے زائد مسافر سوار تھے ۔ سوار مسافروں میں سے چار افراد کی راستے میں اُترنے کی اطلاعات تھيں جبکہ مجسٹريٹ آفس سے جاری تفصيلات کے مطابق اس حادثے ميں 14 افراد جاں بحق ہو گۓ ہيں۔ جاں بحق ہونيوالوں ميں 105 انجينئر بٹالين کے تين سپاہی فاروق احمد، سونو خان، ارشدRead More


حق نے ہمیشہ استقامت سے باطل کو شکست دی؛ تحرير: عنایت اللہ خان

ہر زمانے میں حق کے علمبردار نے جب بھی حق کا علم بلند کیا تو وقت کا فرعون پوری شدت سے مزاحم ہوا۔داعی حق کوجلتی آگ میں پھنکا گیا،قید کیا گیا،ملک بدر کیا گیا ۔سوشل بائیکاٹ میں رکھا،خوراک کی رسد بند کر کے بھوک میں مبتلا رکھا اور پھر ہجرت پر مجبور کیا لیکن داعی حق نے ہمیشہ صبر و استقامت کی قوت سے اپنے اپنے ادوار کے فرعونوں کو شکست دی۔ جب کوئی شخص،قوم قبیلہ حق کے راستے میں صبر و استقامت دیکھاے تو اللہ کی مدد شاملِ حالRead More


پی ڈی ایم: ناکارہ نظام کی ناکام اپوزیشن؛ تحرير: قمرا لزماں خاں

تحریک انصاف کی حکومت کو جس طرح سے لایا گیا سب جانتے ہیں۔ ابھی کل ہی کی بات ہے۔ انتخابات سے پہلے بھی دھاندلی کی گئی۔ انتخابی نتائج مرتب کرتے ہوئے بھی تمام کسریں نکال کر مطلوبہ نتائج حاصل کر لیے گئے۔ چند ’الیکٹیبلز‘ خاص طور پر جنوبی پنجاب اور بلوچستان کے کٹھ پتلی سیاستدانوں کو الیکشن سے قبل اور ”آزاد“ جیتنے والوں کو الیکشن کے بعد تحریک انصاف میں شامل کرا دیا گیا۔ جنرل مشرف حکومت میں بنائی گئی ق لیگ، جنرل ضیا الحق دور میں کھڑی کی گئیRead More


عظیم پشتون شاعر ،مبارز اورفیلسوف غنی خان ؛ تحرير: مشتاق علی شان

غنی خان جدید پشتو ادب کا ایک معتبر حوالہ ہے ۔انھیں اگر پشتو زبان کا سب سے مقبول شاعر کہا جائے تو غلط نہ ہوگا ۔دنیا بھر میں جہاں جہاں پشتون بستے ہیں وہاں غنی خان پڑھا اور سنا جاتا ہے ۔ پشتو زبان کے ممتاز گلوکار سردار علی ٹکر نے ان کی نظموں کو اپنی خوبصورت آواز میں گا کر گویا دوام بخش دیا ہے ۔ یوں غنی خان کی شاعری محض کتابوں تک محدود نہیں رہی بلکہ وسیع عوامی حلقوں تک اس کی رسائی ہے ۔ شاید ہیRead More


ٹوڑھی پھاٹک؛ تحرير: رمضان شورو

اس رات ہم سینٹرل جیل حیدرآباد کے کورٹ وارڈ کی گیٹ والے سیل میں قید تھے. ہم پے ملک کی غداری کا الزام تھا جو کہ اسپیشل ملٹری ٹرائل تھا۔ میں میرپور بٹھورو سے گرفتار ہوا تھا۔ یہ 10 مئی 1984کا دن تھا جب میں میرے اس وقت کے تنظیمی ساتھیوں ابراھیم سوھو. خادم پھلپوٹو سجاول کالج میں ایک طلبہ تنظیم کی جانب سے ہمارے تنظیمی ساتھی ڈاکٹر غفور شورو کے ساتھ لڑنے پر ان سے بدلہ لینے کے لیئے صلاح مشورے میں مصروف تھے اور 12مئی سے فرسٹ ایئرRead More


جماعت اسلامی کے انقلابی نظريے ميں انسانی فلاح ہے ؛ تحرير: عنايتُ اللّٰہ خان

جماعت اسلامی پاکستان قرآن وسنت کی فرمانروائی کی بات کرتی ہے۔مہنگائ اور غربب ختم نہیں ہو سکتی جب تک اس ملک میں قرآن وسنت کی تعلیمات کے مطابق نظام مملکت نہ ہو۔ زرداری،نوازشریف اور عمران ظلم کی تلوار لے کر آئے ہیں۔قوم کو آئ ايم ايف اور ورلڈ بينک کا غلام بنا دیا گیا ہے اور پالیسیوں کے نتیجے میں قوم قرضوں تلے دب چکی ہے۔ گزشتہ دو سالوں میں چودہ ہزار ارب کا قرض مستقبل کا خوفناک منظر پیش کرتا ہے۔مہنگائ ملک کا سب سے بڑا مسلہ بن گیا۔غریبRead More


ڈاکٹر عبدالسلام کی تصویر پر کالک ملنے کا واقعہ: نوبیل انعام یافتہ سائنسدان کو مذہبی امتیاز کا سامنا کیوں؟

پونچھ ٹائمز ويب ڈيسک پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کے ایک کالج کے باہر متعدد مشہور شخصیات کے ساتھ موجود ڈاکٹر عبدالسلام کی تصویر پر چند نوجوانوں کی جانب سے کالک ملنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے جس کے بعد سوشل میڈیا پر بھی اس واقعے کے بارے میں ردعمل سامنے آیا۔ جمعرات کو پیش آنے والا یہ واقعہ گوجرانوالہ کے نیشنل سائنس کالج کے باہر رونما ہوا اور اس ویڈیو میں دیکھے جانے والے نوجوانوں کا تعلق ’سٹیٹ یوتھ پارلمینٹ‘ نامی تنظیم سے ہے۔ خیال رہے کہRead More