Main Menu

Monday, June 29th, 2020

 

سيد علی گيلانی کا حُريت کانفرنس سے علحيدگی کا اعلان، سوشل ميڈيا پر نئ بحث کُھل گئ

مظفرآباد (ويب مانيٹرنگ) ہندوستانی زير قبضہ رياست جموں کشمير کے صوبہ کشمير ميں قاہم کُل جماعتی حريت کانفرنس کے تاحيات چيئرمين سيد علی شاہ گيلانی نے گزشتہ روز اپنے عہدے سے استعفی دے ديا۔ استعفیٰ کی تفصيلات سوشل ميڈيا پر آنے کے بعد سوشل ميڈيا صارفين کے درميان ايک نئ بحث کا آغاز ہو گيا۔ اکثريت کا کہنا تھا کہ حريت کانفرنس سرے سے “حريت” کے لئے کوئ کام کر ہی نہيں رہی بلکہ يہ تو کشمير ميں پاکستان کی تنخواہ دار جماعتوں کا اتحاد ہے اور پاکستان کی پراکسیRead More


آن لائن کلاسز: ہنزہ ميں طلباء کا ايس سی او کيخلاف مظاہرہ، تھری اور فور جی کی فوری سروس کا مطالبہ

پاکستانی زير انتظام گلگت بلتستان کے ضلع ہنزہ میں سپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (ایس سی او) کی ناقص سروس، فورجی سروس کی عدم فراہمی کے باوجود آن لائن کلاسز کی پالیسی کے خلاف شديد احتجاج کيا۔ سٹوڈنٹس آرگنائزنگ کمیٹی (SOC)کے زیر اہتمام منعقدہ احتجاجی مظاہرے میں شریک مظاہرین طلبہ نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن میں “ایس سی او کی ناقص سروس نامنظور” ، “تھری جی اور فور جی سروس کا اجرا کریں” ، “ایچ ای سی پالیسی نامنظور نامنظور”, ” یونیورسٹیوں اور کالجز فیسیں لینا بند کریں”Read More


کوہالہ پراجيکٹ مسترد، معاہدہ سامنے لايا جاۓ، 6 جولائ کو دريا بچاؤ تحريک کا احتجاج کا اعلان

مظفرآباد (مانيٹرنگ ڈيسک) پاکستانی زير انتظام کشمير ميں دریا بچاؤ تحریک نے حال میں ہی ہونيوالے کوہالہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے نام نہاد معاہدہ کو مظفرآباد کے عوام کے ساتھ صریح دشمنی تصور کرتے ہوۓ حکومت وقت سے یہ مطالبہ کيا ہے کہ اس معاہدے کو پبلک کیا جائے۔ دريا بچاؤ کميٹی کے رہنماؤں امجد علی خان، شوکت نواز مير ، افضال سلہريا و ديگر نے آج مظفرآباد ميں پريس کانفرنس سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ دریا بچاؤ کمیٹی آزاد جموں و کشمیر میں کسی بھی دریا کاRead More


باغ،ويمن يونيورسٹی کا آن لائن امتحان کی تياری مکمل ہونے کا عنديہ،انٹرنيٹ کا مسئلہ برقرار

پاکستانی زير انتظام کشمير کے ضلع باغ ميں تعينات وائس چانسلر ویمن یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر باغ عبدالحمید پیرزادہ نے آج باغ ميں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرونا وبا کی وجہ سے ادارہ جات بند ہونے سے تعلیمی نقصان سے بچنے کے لیے آن لائن کلاسز کا آغاز ایچ۔ ای۔سی کی گائیڈ لائن اور چانسلر جامعات کی ہدایت کے مطابق کر دیا گیاہے۔ اور آن لائن امتحانات کی بھی تیاری مکمل ہے۔ انہوں نے کہا کہ آن لائن کلاسز کے لیے موجودہ اور آمدہRead More


غلاموں کا غصہ یا غصہ کی غلامی؟ وسعت اللہ خان

پرانے استنبول میں گھومتے گھومتے نیلی مسجد کے سائے میں ایک چھوٹے سے باغ کی بنچ پر تھک ہار کے بیٹھ گیا۔ میرے برابر میں ایک ترک بزرگ بیٹھے اخبار پڑھ رہے تھے۔ کچھ دیر بعد انھوں نے رسمی مسکراہٹ کے ساتھ مجھ پر نگاہ ڈالتے ہوئے پوچھا کہ کیسے ہو؟ میں نے کہا تھک گیا ہوں مگر مزہ آ رہا ہے۔ پھر گفتگو شروع ہو گئی۔ کسی مقامی کالج میں تاریخ پڑھاتے پڑھاتے حال ہی میں ریٹائر ہوئے تھے۔ پوچھنے لگے ہمارا شہر کیسا لگا؟ میں نے کہا کہRead More


جنيد حفيظ پر توہين مذہب کا الزام، گواہوں کا سُنی سُنائ باتوں پر بيان دينے کا اعتراف

ضلع راجن پور کے پروفیسر جنید حفیظ نے میٹرک میں ٹاپ کیا۔ ایف ایس سی میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔ میڈیکل انٹری ٹیسٹ میں پنجاب میں ٹاپ پر رہے۔ دو سال میڈیکل میں ٹاپ کرنے کے بعد انگلش لٹریچر میں ایم اے کیا اس میں بھی ٹاپر رہے اور اسی قابلیت کی بنا پر لیکچرار بھی رہے۔ امریکا سے سکالرشپ پر فلم میکنگ کا ایک سالہ کورس کر کے پاکستان واپس آئے اور پھر یونیورسٹی میں جماعت اسلامی کے ساتھ ان کا جھگڑا ہو گیا۔ آج انہیں قید میں ساتRead More