Rizwan Ashraf
عورت اور سماجی رتبے کی لڑائی؛ تحریر : سائرس خلیل
اس کائنات میں موجود کوئی بھی مظہر ازلی و ابدی نہیں ہے۔ کائنات میں کوئی بھی چیز دیکھ لیجیئے یہ تبدیل ہوئی ہے اور ہو رہی ہے۔ آپ کے رسم و رواج، مذہب، سیاست، شناخت، عقیدے گو کہ کوئی بھی شہ دیکھ لیجیے ۔ یہ جیسی نظر آ رہی ہے. کل کو ایسی نہ تھی اور نہ کل کو ایسی ہو گئی۔ سماج میں ہمیشہ نئے و پرانے کی جنگ موجود رہتی ہے۔ چیزیں بہتر سے بہترین کی طرف سفر کر رہی ہوتی ہیں، کبھی انقلابی تو کبھی ردانقلابی قوتیںRead More
دوہرے جبر کا شکار عورت؛ تحرير: داؤد حسرت
یوں تو مجموعی طور پر ظلم ، جبر ، استحصال کا آغاز تب ہوا جب پہلی بار نسل انسانی دو طبقات میں تقسیم ہوئی۔ تب سے آج تک طبقاتی دنیا مخلف ادوار سے گزری۔ غلام داری ، جاگیرداری اور اب سرمایہ داری۔۔۔ مگر ہر عہد کے اندر مظلوم و محکوم طبقے کی عورت دوہرے جبر کا شکار رہی۔۔۔ غلام داری میں اپنے آقا کی غلامی ، جنسی تشدد اور زندہ دفن کیے جانے سے لے کر اپنے ہی طبقے کے مردوں کے ہاتھوں مختلف ذہنی اور جسمانی تشدد تک طویلRead More
باغ: فائر بريگيڈ کے پہلو ميں آتشزدگی سے ہوٹل و دوکانيں جل کر خاکستر، عملہ غائب ، عوام ميں غصے کی لہر
کالج چوک کے قريب ہوٹل ميں آتشزدگی، دوکانيں جل کر راکھ، لوگ فائر بريگيڈ کو پکارتے رہ گۓ فائر بريگيڈ کی پانی سے بھری گاڑی کالج چوک سے قريبا 200 ميٹر سے بھی کم فاصلے پر کھڑی تھی مگر ڈرائيور موجود نہ تھا، عوام محکمے کی کارکردگی پر برہم پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ ميں بوائز ڈگری کالج کے پاس بنے بلور ہوٹل ميں شديد آتشزدگی کی وجہ سے ہوٹل اور اُس سے ملحقہ دوکانيں جل کر راکھ بن گئيں اور فائر بريگيڈ نام کاRead More
چھتر نمبر 1: رائل نواب ميرج ہال کی افتتاحی تقريب، عوام علاقہ کا خراجِ تحسين
پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ کے نواحی گاؤں چھتر نمبر 1 ميں رائل نواب ميرج ہال کی افتتاحی تقريب کا انعقاد گزشتہ روز کيا گيا۔ رائل نواب ميرج ہال کی افتتاحی تقريب ميں چيئرمين پبلک اکاؤنٹس کميٹی عبدالرشيد ترابی ، راجہ خورشيد، راجہ مُرتضی ، ذولفقار حيدر راجہ، صدر انجمن تاجران باغ حافظ طارق، سيکرٹری جنرل انجمن تاجران باغ افضل کشميری، رئنما پی ٹی آئ راجہ عبدالحفيظ ، راجہ حبيب، راجہ سليم سميت عوام علاقہ چھتر اور پدر کی کثير تعداد نے شرکت کی۔ شُرکاءRead More
باغ: ملازمين محکمہ صحت کی احتجاجی ريلی، سیکرٹری صحت کی يقين دہانی پر مکمل ہڑتال کا فيصلہ 1 ہفتے کيليے مؤخر
پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ ميں ہیلتھ ایمپلائیزفیڈریشن کے زیراہتمام ملازمین محکمہ صحت کی اپنے مطالبات کے حق ميں احتجاجی ريلی کا انعقاد کيا گيا۔ میڈیا سیل ہیلتھ ایمپلائیز فیڈریشن باغ کی جانب سے جاری تفصيلات کے مطابق ملازميں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال باغ ميں جمع ہوۓ اور احتجاجی ریلی دن ١٠بجے شروع ہوئی۔ اس احتجاجی ریلی کی قیادت ہیلتھ ایمپلائیزفیڈریشن کے ضلعی قائدین کررہے تھے ۔ ریلی میں ضلع بھر کے مرد اور خواتين ملازمین نے بڑی تعداد میں شرکت کی اورشرکاء کا جوش دیدنیRead More
جشن منالو، روتے کیوں ہو؟ تحریر: شفقت انقلابی
گلگت بلتستان کے پچانوئے فیصد لوگوں قومی اور مذہبی جماعتوں کے مطابق گلگت بلتستان یکم نومبر 1947 کے روز ریاست جموں کشمیر واقصائے تبتہا سے سو سالہ جبری تعلق کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے توڑ چکے ہیں۔ ساری قوم عمر بھر روتی رہی کہ ہمیں پاکستان نے رائے شماری میں فاہدے کی خاطر جموں کشمیر سے جوڑا اور سب ہی کا بھرپور مطالبہ رہا کہ ریاست جموں کشمیر سے جُڑی ہوئ ہر شے سے گلگت بلتستان کو الگ کیا جائے۔ اور تو اور لفظ کشمیر سےنفرت کی بنیاد پر کاناRead More
باغ: محکمہ صحت کے ملازمين کی جُزوی ہڑتال 14 ويں روز بھی جاری، کل سے مکمل ہڑتال و ذمہ دار حکومت ہو گی
چارٹر آف ڈیمانڈ پر عمل کیا جائے ایک طرف تو آپ ہمیں فرنٹ لائن ورکر کہتے ہیں اور دوسری طرف ہمیں احتجاج پر مجبور کیا ہے، مقررين پونچھ ٹائمز پاکستانی زير انتظام جموں کشمير کے ضلع باغ ميں ہیلتھ ایمپلائیزفیڈریشن کے زیراہتمام محکمہ صحت عامہ باغ کی پورے آزاد کشمیر کی طرح آج 14 ويں روز بھی 2 گھنٹے کی جُزوی ہڑتال جاری رہی اور احتجاجی پروگرام کا انعقاد کيا گيا۔آج کا احتجاجی پروگرام محترمہ سعیدہ خالہ کی زیر صدارت کیا گیا ۔ پروگرام کا آغاز وحید مغل نے تلاوتRead More
ہندوستان و پاکستان کے درمیان سیزفائر لائین پر گیلانی گروپ کا اعتراض ؟ تحرير: ہاشم قريشی
سیزفائر لائن پر گیلانی صاحب کی طرف سے یہ اعتراض کرنا کہ ” پاکستان نے بار بار 5 اگست کے فیصلے کو رول بیک کرائے بغیر ہندوستان کے ساتھ کوئی تعلقات بہتر نہیں ہونگے اور نہ کوئی سمجھوتہ ہوگا” ۔گیلانی صاحب کے خط میں اس سیز فائر معاہدے کو اپنے لیٹر میں ”Disturbing as it is Surprising ” یعنئ “یہ اقدام حیران اور ہمیں پریشان کرنے والا ہے ” پھر آگے اسی خط میں لکھا جارہا ہے کہ : ” ہم بار بار یہ یقین دہانیاں پاکستان کی طرف سےRead More
کیا اکیسویں صدی میں کارل مارکس کو پڑھنا ضروری ہے؟ تحرير: ڈاکٹر طاہر منصور قاضی
پانچ مئی 1818 کارل مارکس کی پیدائش کا دن ہے۔ مارکس نے 64 سال کی عمر میں وفات پائی۔ اکیسویں صدی میں ڈیڑھ دو سو سال کے بعد کیا آج مارکس کو پڑھنا ضروری ہے؟ اس کا جواب ہاں میں ہے۔ اور ساتھ ہی یہ سوال پیدا ہو جائے گا کہ کیوں؟ اس کا جواب بہت آسان ہے کیونکہ مارکس سماجی انصاف کا فلسفی تھا اور داعی تھا مگر اس سے پہلے وہ اس سماجی بیماری کی تشخیص کرتا ہے جو انسانی معاشروں کا ناسور بن چکی ہے۔ مارکس اسےRead More
پاک و ہند کے حکمران رياست پر دائمی قبضے کی سازشوں سميت اپنے عوام کا بھی استحصال کر رہے ہيں، ذوالفقار ايڈووکيٹ
دونوں ممالک کے حکمران جنگی جنون کے نام پر بے تماشہ خرچ کر رہے ہيں اور اُنکے پچاس سے زاہد فيصد شہری خطِ غُربت سے نيچے زندگی گزار رہے ہيں، آؤ ہم سب ملکر اپنے حقوق و بنیادی ضرورتوں کے حصول کیلئے ان عوام دشمن بالا دست طبقات کے خلاف باھم منظم جدوجہد کا آغاز کریں چيئرمين پی اين اے کا پاکستانی، ہندوستانی و رياستی عوام کے نام پيغام پونچھ ٹائمز چيئرمين پيپلز نيشنل الائنس ذوالفقار احمد ايڈووکيٹ نے عوام کے نام اپنے ایک پيغام ميں کہا ہے کہ پیارےRead More